
Sheikh Imtiaz Mehmood
@SheikhImtiazPK • 23,859 subscribers
Member Parliament Punjab, President PTI Lahore @PTIOfficialLHR. Vice Chairman WASA LDA Lahore.Deputy Chief Whip Punjab assembly
Shorts
Videos

30 سال تک شریف خاندان لکشمی چوک میں لمبے بوٹ پہن کر بارش کے پانی میں فوٹو شوٹ اور ایکٹنگ کرتا رہا۔ ہم آئے تو اس پوائنٹ سمیت لاہور کے کئی دیرینہ واٹر لاگنگ مسائل حل کیے، مگر مریم نواز نے وہی پرانی “بوٹوں والی گورننس” کی Legacy دوبارہ زندہ کر دی۔ لاہور میں اتنا بڑا اربن ڈیزاسٹر ہوا، مگر مجال ہے کسی ایک ذمہ دار افسر کو معطل کیا گیا ہو! WASA کے افسران کے لیے شاید اب نیا اصول یہی ہے: “کام کی ضرورت نہیں، بس گاڑی اور دفتر میں میڈم کی تصویر لگاؤ اور آرام کرو!” تصویروں سے شہر نہیں چلتے، Performance سے چلتے ہیں۔
Sheikh Imtiaz Mehmood19,777 просмотров • 1 месяц назад

رات کے اس پہر خوفناک بجلی میں بھی لاہور میں بچے بھی پُرعزم یہ جذبہ فسطائیت سے ختم نہیں ہوگا
Sheikh Imtiaz Mehmood53,440 просмотров • 1 год назад

پی پی 155 کے ووٹرز کے لیے اہم پیغام۔ #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
Sheikh Imtiaz Mehmood63,576 просмотров • 2 лет назад

کائٹ فلائنگ ایکٹ کی شق نمبر 10 پولیس کو اختیاز دیا گیا ھے کے وہ کسی بھی گھر بغیر وارنٹ داخل اور تلاشی لے سکتے ھے ، اور جرم بھی ناقابل ضمانت قرار دیا ھے ۔ میں بسنت کے تہوار کا مخالف نہیں ھوں پر یہ ایکٹ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کو پورا سال مشکل میں ڈال دے گا ۔اس لئے میں نے اس کی انسانی بنیادی حقوق کی مخالف شقوں کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے ۔
Sheikh Imtiaz Mehmood15,363 просмотров • 7 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки