
Shireen Asa’ad Zounr
@ShireenAijaz • 28,588 subscribers
Feminist | Journalist - anchor person - human rights activist - political activist - vegetarian - Sindhi. (She/her)
Shorts
Videos

دوبارہ شادی کرنا اور بڑی عمر میں شادی کو نارملائز کرنا بہت ضروری تھااور یہ دیکھ کر اچھا لگا — کیا زبردست بات ہے، لگتا ہے کچھ تو بہتری آ رہی ہے Normalizing remarriage and marriage at an older age was much needed, and it’s heartening to see it happening. what a wonderful thing! It feels like things are finally getting better ❤️🩹
Shireen Asa’ad Zounr112,882 görüntüleme • 7 ay önce

جینے کا مزا ہار جیت میں نہیں بلکے لڑنے میں ہے، کویوں کے لرائی ہاری یا جیتی نہیں جاتی صرف لڑی جاتی ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ 2025 کو دکھ اور تکلیف کا سال کہوں یا خوشی اور کامیابی کا۔ اس سال دکھ اور سکھ دونوں نے ہی زندگی کو اپنے حصار میں لیے رکھا تھا ۔ مگر خوشی شاید جلدی گزر جاتی ہے اور یاد نہیں رہتی، جبکہ دکھ اور تکلیف کا ہر لمحہ ذہن پر نقش ہو جاتا ہے۔ ویسے تو زندگی کا کوئی ایسا سال نہیں جس میں دکھ، تکلیف، ناکامی یا مایوسی نہ ملی ہو، مگر اس سال بہت سی اچھی چیزیں بھی ہوئیں۔ اس کے باوجود نہ جانے کیوں دل اداس سا ہے۔ اسی سال بہت سی اُمیدیں ٹوٹیں، بہت سے لوگوں کے اصل چہرے سامنے آئے، اور بہت کچھ جو ہاتھ میں آتے آتے تھا اچانک چھوٹ گیا کتنے ہی پینک اٹیکس آئے، شدید ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا اور ذہنی صحت مزید خراب ہوئی۔ ساتھ ہی پیشہ ورانہ زندگی میں کچھ کامیابیاں بھی ملیں اور ذاتی زندگی میں بھی کچھ اچھی چیزیں ہوئیں اسی امید کے ساتھ نئے سال کی شروعات کر رہی ہوں کہ شاید آنے والا سال کم دکھ، کم تکلیف اور زیادہ سکون لے کر آئے، اور زندگی میں وہ ٹھہراؤ نصیب ہو جس کی مدت سے تلاش ہے! Happy new year 💗
Shireen Asa’ad Zounr12,332 görüntüleme • 5 ay önce

جو سندھی یہاں سب چھوڑ کر گئے اور وہاں بھی زیرو سے شروعات کی اور آج اتنے کامیاب اورمضبوط ہونے کے باوجو نہ دوسرے صوبے کی مانگ کی، نہ آج تک خد کو مہاجر کہتے ہیں، نہ وہاں کوئی دھشتگرد تنظیم بنائی، نہ ہی وہاں کے لوگوں کے خلاف کوئی کامُ کیا! اس کو کہتے ہیں اچھی قوم اور نسل کی پہچان 💕
Shireen Asa’ad Zounr24,629 görüntüleme • 3 yıl önce
Daha fazla içerik yok.
