Shireen Asa’ad Zounr's banner
Shireen Asa’ad Zounr's profile picture

Shireen Asa’ad Zounr

@ShireenAijaz28,588 subscribers

Feminist | Journalist - anchor person - human rights activist - political activist - vegetarian - Sindhi. (She/her)

Shorts

Snow fall ☃️ Newyork 🩷 December 🥶

Snow fall ☃️ Newyork 🩷 December 🥶

28,295 次观看

About today میری دو ٹکیہ کی نوکری اور میرا لاکھوں کا ساون جائے 😛🤣

About today میری دو ٹکیہ کی نوکری اور میرا لاکھوں کا ساون جائے 😛🤣

23,320 次观看

نیو یارک کا آبزرویشن ڈیک 100ویں فلور پر واقع ہے، جہاں سے پورا نیو یارک نظر آتا ہے۔ شکاگو میں 103ویں فلور پر ایسا ہی ڈیک دیکھا تھا میں نے جو مکمل بند تھا، اس لیے سردی محسوس نہیں ہوئی۔ یہاں اوپن ایئر تھا—سردی نے واقعی حال بُرا کر دیا، مگر منظر لاجواب تھا۔ The New York Observation Deck is on the 100th floor, offering a view of the entire city. I saw a similar deck in Chicago on the 103rd floor, but it was completely enclosed, so it wasn’t cold. This one was open air, freezing, but absolutely worth it for the view.

15,032 次观看

My side of the story doesn't matter anymore. Life happened, it hurt, I healed, but most importantly, I learned who deserves a seat at my table and who will never sit at it again 🧿💗😍🥂💃

My side of the story doesn't matter anymore. Life happened, it hurt, I healed, but most importantly, I learned who deserves a seat at my table and who will never sit at it again 🧿💗😍🥂💃

17,408 次观看

جئی سندھ Happy diwali to sindh from mithi 🪔 سندھ ہر قسمُ کی مذھبی جونینت کو رد کرتا ہے✌🏻 سب کو دوالی کی شب کامنائیآں ❤️

جئی سندھ Happy diwali to sindh from mithi 🪔 سندھ ہر قسمُ کی مذھبی جونینت کو رد کرتا ہے✌🏻 سب کو دوالی کی شب کامنائیآں ❤️

14,625 次观看

Videos

ShireenAijaz's profile picture

جینے کا مزا ہار جیت میں نہیں بلکے لڑنے میں ہے، کویوں کے لرائی ہاری یا جیتی نہیں جاتی صرف لڑی جاتی ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ 2025 کو دکھ اور تکلیف کا سال کہوں یا خوشی اور کامیابی کا۔ اس سال دکھ اور سکھ دونوں نے ہی زندگی کو اپنے حصار میں لیے رکھا تھا ۔ مگر خوشی شاید جلدی گزر جاتی ہے اور یاد نہیں رہتی، جبکہ دکھ اور تکلیف کا ہر لمحہ ذہن پر نقش ہو جاتا ہے۔ ویسے تو زندگی کا کوئی ایسا سال نہیں جس میں دکھ، تکلیف، ناکامی یا مایوسی نہ ملی ہو، مگر اس سال بہت سی اچھی چیزیں بھی ہوئیں۔ اس کے باوجود نہ جانے کیوں دل اداس سا ہے۔ اسی سال بہت سی اُمیدیں ٹوٹیں، بہت سے لوگوں کے اصل چہرے سامنے آئے، اور بہت کچھ جو ہاتھ میں آتے آتے تھا اچانک چھوٹ گیا کتنے ہی پینک اٹیکس آئے، شدید ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا اور ذہنی صحت مزید خراب ہوئی۔ ساتھ ہی پیشہ ورانہ زندگی میں کچھ کامیابیاں بھی ملیں اور ذاتی زندگی میں بھی کچھ اچھی چیزیں ہوئیں اسی امید کے ساتھ نئے سال کی شروعات کر رہی ہوں کہ شاید آنے والا سال کم دکھ، کم تکلیف اور زیادہ سکون لے کر آئے، اور زندگی میں وہ ٹھہراؤ نصیب ہو جس کی مدت سے تلاش ہے! Happy new year 💗

Shireen Asa’ad Zounr

12,332 次观看 • 5 个月前

没有更多内容可加载