Reluctant Politician - Procrastinator - A concerned farmer from land of lost rivers - Sadiqian - RTs not necessarily endorsements.
Shorts
دریائے ستلج کے کنارے چشتیاں کی مضافاتی بستی لودھرا کا بند ٹوٹ گیا۔ اس بند کے ٹوٹنے سے یونین کونسل شہر فرید اور یونین کونسل دُلّہ بهڈيرا کا کافی بڑا علاقہ زیرآب آجائے گا۔ یہی پانی ہمارے گاؤں کے قریب بھی پہنچے گا، جہاں ہمارے گاؤں کا حفاظتی بند موجود ہے۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے۔