
Kashif Baloch
@Skiper786 • 326,579 subscribers
journalist/ Writer /Blogger/ Political Reporter/ #BehindYouSkipper, Retweet are not Endorsement
Shorts
Videos

امریکہ میں شادی کے دوران عمران خان کی صرف تصویر پر لاکھوں ڈالر برسائے گئے نیازی تو ہوگا ہر جگہ 🫶🔥
Kashif Baloch76,239 Aufrufe • vor 3 Tagen
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لو جی لاہور پولیس کے ایس پی اخلاق بدمعاشی پر اُتر آۓ،سرکاری گارڈز کے ہمراہ صحافی کو دھکے دیتے رہے!
Kashif Baloch66,367 Aufrufe • vor 3 Tagen

جب عمران خان شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ جمع کر رہا تھا تو میں یہی سوچتا تھا کہ یہ بھی دغا باز ہوگا، مگر اللہ نے مجھے خود دکھا دیا۔ میری والدہ بیمار ہوئیں اور شوکت خانم میں داخل ہوئیں، تب میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ عمران خان نے جو کہا تھا، وہ واقعی سچ کر دکھایا ہے
Kashif Baloch24,923 Aufrufe • vor 1 Tag

🚨عدالتوں سے ہمیں امید نہیں چیف جسٹس اتنا موقع مل گیا کہ وہ یہاں سے چند کلومیٹر دور چوکیوں کا دورہ کرنے پہنچ گئے مگر عمران خان کہ ارڈر تین دن گزر گئے دستخط شدہ ارڈر ابھی تک نہیں ملا یہاں کون سی عدالتیں ہیں اور کون سی قوانین صرف چار لائنیں تھیں، مصطفی نواز کھوکر
Kashif Baloch53,795 Aufrufe • vor 5 Tagen

خبر یہ ہے کہ ڈیرہ غازی خان کی اس ماں کی فریاد کہ پنجاب حکومت انہیں انصاف دلائے اس کے بیٹے کو دن دیہاڑے چھریوں سے بازو کاٹ کر ذبح کیا گیا ہے جبکہ مقامی SHO تھانہ کالا ڈی جی خان بجائے ملزم گرفتار کرنے کے ان سے پیسے لیکر انہیں کھلا چھوڑا ہوا ہے Maryam Nawaz Sharif RPO DGK OFFICIAL DPO DGKhan Punjab Police Official
Kashif Baloch154,338 Aufrufe • vor 1 Monat

ایکٹر عنمبر خان،،،، عمران خان کا ذکر کرتے ہی آبدیدہ ہوگئی 💔
Kashif Baloch14,194 Aufrufe • vor 6 Tagen

خدارہ یہ کیا ہورہا ہے پنجاب میں یہ خاتون دارالامان لاہور کی سپرٹنڈنٹ ہےاس نے شکایت درج کروائی کہ کم سن یتیم بچیوں کو پنجاب حکومت کے وزرا اور اعلی حکام کو سپلائی کرنے کا کہا جاتا ہے بجائے اس کےکہ حکومت اس پر تحقیق کروا کرملزمان کوگرفتار کرتی،سر نہ جھکانے پر اسےگرفتارکر لیاگیا ہے
Kashif Baloch222,368 Aufrufe • vor 4 Monaten