
Kashif Baloch
@Skiper786 • 326,590 subscribers
journalist/ Writer /Blogger/ Political Reporter/ #BehindYouSkipper, Retweet are not Endorsement
Shorts
Videos
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جب عمران خان شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ جمع کر رہا تھا تو میں یہی سوچتا تھا کہ یہ بھی دغا باز ہوگا، مگر اللہ نے مجھے خود دکھا دیا۔ میری والدہ بیمار ہوئیں اور شوکت خانم میں داخل ہوئیں، تب میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ عمران خان نے جو کہا تھا، وہ واقعی سچ کر دکھایا ہے
Kashif Baloch24,923 views • 1 day ago

خبر یہ ہے کہ ڈیرہ غازی خان کی اس ماں کی فریاد کہ پنجاب حکومت انہیں انصاف دلائے اس کے بیٹے کو دن دیہاڑے چھریوں سے بازو کاٹ کر ذبح کیا گیا ہے جبکہ مقامی SHO تھانہ کالا ڈی جی خان بجائے ملزم گرفتار کرنے کے ان سے پیسے لیکر انہیں کھلا چھوڑا ہوا ہے Maryam Nawaz Sharif RPO DGK OFFICIAL DPO DGKhan Punjab Police Official
Kashif Baloch154,338 views • 1 month ago

خدارہ یہ کیا ہورہا ہے پنجاب میں یہ خاتون دارالامان لاہور کی سپرٹنڈنٹ ہےاس نے شکایت درج کروائی کہ کم سن یتیم بچیوں کو پنجاب حکومت کے وزرا اور اعلی حکام کو سپلائی کرنے کا کہا جاتا ہے بجائے اس کےکہ حکومت اس پر تحقیق کروا کرملزمان کوگرفتار کرتی،سر نہ جھکانے پر اسےگرفتارکر لیاگیا ہے
Kashif Baloch222,368 views • 4 months ago