
Kashif Baloch
@Skiper786 • 330,691 subscribers
journalist/ Writer /Blogger/ Political Reporter/ #BehindYouSkipper, Retweet are not Endorsement
Shorts
Videos

یہ دیکھیں گلی میں موجود پرامن شہریوں پر پولیس کا لاٹھی چارج ہورہا ہے
Kashif Baloch98,387 просмотров • 4 дней назад

مولانا محمد خان شیرانی نے بہت کچھ کھل کر کہے دیا ہماری سٹیبلشمنٹ دراصل بین الاقوامی سٹیبلشمنٹ کا ایک ذیلی ادارہ ہے یہ ہماری حفاظت کیلئے بھی نہیں خدمت کیلئے بھی نہیں ہے بلکہ انکا اصل فریضہ وطن سے غداری کر کے مغربی آقاؤں کے مقاصد کی کفالت ہے اور مفادات کی حفاظت ہے
Kashif Baloch18,322 просмотров • 4 дней назад

عروسہ اقرار کی یہ ویڈیو وائرل ہورہی جس میں مریم نواز کو رگڑا لگا رہی ہیں
Kashif Baloch85,789 просмотров • 29 дней назад

خبر یہ ہے کہ ڈیرہ غازی خان کی اس ماں کی فریاد کہ پنجاب حکومت انہیں انصاف دلائے اس کے بیٹے کو دن دیہاڑے چھریوں سے بازو کاٹ کر ذبح کیا گیا ہے جبکہ مقامی SHO تھانہ کالا ڈی جی خان بجائے ملزم گرفتار کرنے کے ان سے پیسے لیکر انہیں کھلا چھوڑا ہوا ہے Maryam Nawaz Sharif RPO DGK OFFICIAL DPO DGKhan Punjab Police Official
Kashif Baloch154,338 просмотров • 3 месяцев назад

امریکہ میں شادی کے دوران عمران خان کی صرف تصویر پر لاکھوں ڈالر برسائے گئے نیازی تو ہوگا ہر جگہ 🫶🔥
Kashif Baloch79,690 просмотров • 1 месяц назад

خدارہ یہ کیا ہورہا ہے پنجاب میں یہ خاتون دارالامان لاہور کی سپرٹنڈنٹ ہےاس نے شکایت درج کروائی کہ کم سن یتیم بچیوں کو پنجاب حکومت کے وزرا اور اعلی حکام کو سپلائی کرنے کا کہا جاتا ہے بجائے اس کےکہ حکومت اس پر تحقیق کروا کرملزمان کوگرفتار کرتی،سر نہ جھکانے پر اسےگرفتارکر لیاگیا ہے
Kashif Baloch222,368 просмотров • 6 месяцев назад