
Malik Sohaib Ahmed Bherth
@SohaibBherthMPA • 18,194 subscribers
MPA | PP-71 Sargodha | Provincial Minister for Communication & Works Punjab | @pmln_org | Former Adviser To Chief Minister Punjab |Youth Coordinator Sargodha
Shorts
Videos

الحمدللہ مالک تیرا شکر این اے 82 پی پی 71 میرے اللہ کو عاجزی پسند ہے اپنے حلقے کی ہمشیہ خدمت کی خدمت ہی ہمارا مقصد ہے اولین ترجیح ہے سیاست کو عبادت سمجھ کر کیا اللہ تعالیٰ نے ہمشیہ کامیابیوں سے نوازا اللہ کریم ہمیں عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Malik Sohaib Ahmed Bherth166,210 Aufrufe • vor 2 Jahren

دل کے مریضوں کے لیے پنجاب میں ایک اور بڑا قدم جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی جدید علاج اور بہترین طبی سہولیات کے ساتھ عوام کی خدمت کے لیے فعال، مریم نواز ہارٹ ٹرانسپلانٹ سنٹر بھی قائم، اب زیادہ مریضوں کو بروقت علاج ملے گا اور علاج کے انتظار کا وقت بھی کم ہوگا۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth12,625 Aufrufe • vor 1 Monat

وزیراعلی مریم نواز کے مری ڈویلپمنٹ پلان کے اہم ترین منصوبے راولپنڈی، مری، کشمیر (RMK) روڈ کا سیکرٹری C&W اور دیگر افسران کے ہمراہ تفصیلی دورہ کیا اور 31 کلومیٹر سے زائد سفر کر کے تعمیری معیار اور پیشرفت کا جائزہ لیا۔ الحمدللہ منصوبے پر 60 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے جسے اگست تک ہر صورت مکمل کرنے کی سخت ہدایت کی ہے۔ مری میں جدید، محفوظ اور پائیدار انفراسٹرکچر کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ اس اہم شاہراہ کی بروقت تکمیل سے جہاں سیاحت کو فروغ ملے گا وہی مقامی آبادی اور سیاحوں کو بہترین سفری سہولیات میسر آئیں گی۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth20,263 Aufrufe • vor 2 Monaten

این اے 82 پی پی 71 ،72 الحمدللہ رب العالمین ،ہم رب کریم کا اربوں کھربوں شکر ادا کرتے ہیں اور حلقے کی تمام برادریوں ،بزرگوں بھائیوں ماؤں بہنوں کے بے حد مشکور ہیں انکی محبتوں کے مقروض ہیں انشاء اللہ یہ محبتیں قائم رہیں گی اور ترقی سفر جاری رہے گا 🤲آمین
Malik Sohaib Ahmed Bherth103,513 Aufrufe • vor 2 Jahren

وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif کے سڑکیں بحال پنجاب خوشحال ویژن کے تحت بننے والی فیصل آباد چنیوٹ دو رویہ سڑک منصوبے کا اچانک دورہ کیا، کمال پور انٹرچینج تا تحصیل چوک چنیوٹ تک تعمیراتی کام کا جائزہ لیا، بریفنگ میں بتایا گیا کہ 24 کلومیٹر میں سے 19 کلومیٹر ارتھ ورک، 18 کلومیٹر بیس کورس اور 12 کلومیٹر اسفالٹ مکمل ہو چکا ہے، مزید کام کی رفتار تیز کرنے اور منصوبہ دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی۔۔۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth34,191 Aufrufe • vor 11 Monaten

یہ کوئی عجلت میں لایا گیا آرڈیننس نہیں بلکہ پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اموویبل پراپرٹی ایکٹ 2025 ہے، جو وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی انسٹرکشن پر مکمل سوچ بچار قانونی عمل، کابینہ کی منظوری، اسمبلی کی بحث اور گورنر کے دستخط کے بعد نافذ ہوا، یہ قانون سنجیدہ مشاورت اور آئینی تقاضوں کے تحت عوام کی زندگیوں میں آسانی اور سہولت کے لئے بنایا گیا ہے
Malik Sohaib Ahmed Bherth18,186 Aufrufe • vor 9 Monaten

وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif کے ویژن کے تحت سرگودھا، خوشاب اور میانوالی کے درمیان دو رویہ جدید سڑک کی تکمیل ایک تاریخی سنگِ میل ہے، جس کی بدولت اب بین الاضلاعی سفر نہ صرف پہلے سے کہیں زیادہ محفوظ بلکہ تیز اور سہل ہو چکا ہے، یہ منصوبہ مقامی تجارت، ٹرانسپورٹ اور روزگار کے مواقع میں نمایاں اضافہ کرے گا اور علاقائی معیشت کو نئی جان بخشے گا، جو ترقی یافتہ اور مربوط پنجاب کی جانب ایک مضبوط قدم ہے
Malik Sohaib Ahmed Bherth15,149 Aufrufe • vor 9 Monaten

سٹرکیں بحال ۔۔۔۔ پنجاب خوشحال وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif صاحبہ کی ہدایت پر مختلف اضلاع بہاولنگر ،ساہیوال ،اوکاڑہ اور قصور کی عوام جنہیں جنرل ہسپتال،PKLI اور ائیرپورٹ جانے میں دشواری کا سامنا تھا ایس ایل تھری رنگ روڈ کی تیسری اسفالٹ کی تہہ بچھائے جانے کے عمل کا جائزہ لیا اور ایف ڈبلیو حکام کو عید الفطر سے قبل مین کیرج وے کو کھولنے کی ہدایت دی پنجاب حکومت شہریوں کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے گی انشاء اللہ
Malik Sohaib Ahmed Bherth29,128 Aufrufe • vor 2 Jahren

برف باری سے لطف اندوز ہونے والے سیاحوں کے درمیان موجود ل، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر سیاحوں میں خوش میوہ جات، سنیکس اور دیگر ضروری اشیاء تقسیم کی گئیں، پنجاب حکومت سیاحوں کی سہولت، حفاظت اور بہترین مہمان نوازی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہیں، ناصرف پنجاب بلکہ پنجاب کی حدود سے باہر بھی موجود لوگوں کی بھرپور معاونت کی۔۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth12,044 Aufrufe • vor 8 Monaten

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی قیادت میں رنگ روڈ سے واہگہ بارڈر تک 13 کلومیٹر طویل واہگہ ٹورازم کوریڈور کو عالمی معیار کے مطابق جدید، خوبصورت اور ثقافتی شناخت کا حامل گیٹ وے بنا دیا گیا ہے جو نہ صرف پاکستان آنے والے مہمانوں کا شاندار استقبال کرے گا بلکہ لاہور کے تاریخی ورثے کو ترقی کے ساتھ جوڑتے ہوئے سیاحت کے فروغ، معیشت کی مضبوطی اور پنجاب کے مثبت تشخص کو دنیا بھر میں اجاگر کرے گا۔۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth11,758 Aufrufe • vor 9 Monaten

شہروں کی طرح دیہات میں بھی یکساں صفائی ستھرائی کا نظام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کا نتیجہ ہے۔ یہ پروگرام ثابت کرتا ہے کہ جذبہ ہو تو کوئی کام ناممکن نہیں۔ سپر سی ایم کا یہ اقدام نہ صرف روشن مستقبل کی ضمانت ہے بلکہ معیشت کے لیے نئی راہیں بھی کھولے گا۔ #ستھرا_پنجاب_پروگرام
Malik Sohaib Ahmed Bherth20,010 Aufrufe • vor 1 Jahr