
Maulana Rashid Mahmood Soomro
@SoomroOfficial • 176,597 subscribers
Politician @juipakofficial | Secretary General Jamiat Ulama-e-Islam Sindh.
Shorts
Videos
1:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
3:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

طوفان اقصیٰ کانفرنس لاڑکانہ سمیت ملک بھر میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف تاریخ ساز اجتماعات کا انعقاد پر حماس کے رہنما جناب خالد مشعل صاحب کی جانب سے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان ، علامہ راشد محمود سومرو ، پوری پاکستانی قوم اور تمام کارکنان کا اظہار تشکر
Maulana Rashid Mahmood Soomro46,224 views • 2 years ago

الحمدللہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کے حکم تعمیل کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ نے فلسطینی بھائیوں کیلئے ریلیف کا کام شروع کردیا ہے ، ہمارے والینٹرز نے جانور خرید کر ذبح کئے ، بہترین کھانا بنوایا اور پھر گھر گھر جاکر اس کی بہترین انداز میں تقسیم بھی کیا ، رب کریم انہیں جزائے خیر دے ، رب کریم سعی قبول فرمائے۔ آمین #JUIReliefWorkInGaza
Maulana Rashid Mahmood Soomro32,898 views • 2 years ago

بلاول بھٹو زرداری صاحب آپ کس منہ سے چائیلڈ ہیلتھ کیئر ہسپتال کی بات کرتے ہیں جہاں سے دو روز قبل میں نے اپنی بیٹی کا جنازہ اٹھایا ہے اور آدھے گھنٹے میں 10 بچوں نے دم توڑ دیا۔ این اے 194 کے کاغذات کی جانچ پڑتال کیلئے آمد کے موقع پر آر او آفس لاڑکانہ کے باہر میڈیا سے گفتگو #جےیوآئی_چھائےگی
Maulana Rashid Mahmood Soomro17,171 views • 2 years ago

#طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_بہاولپور سے علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا خطاب
Maulana Rashid Mahmood Soomro16,136 views • 2 years ago

میں پاکستان اور دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے جماعتی ہمدردوں کا آج جے یوآئی سندھ کے تحت منعقدہ 12 روزہ سندھ امن مارچ کی مناسبت سے ٹوئٹر پر بھرپور ٹرینڈ سیٹ کرنے پر آپ سب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں ۔ ان شاءاللہ العزیز آئندہ بھی آپ سب ہمارا دست وبازو بنیں گے ۔ #JUISindhAmanMarch
Maulana Rashid Mahmood Soomro16,104 views • 2 years ago

قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر فلسطینی عوام سے اظھار یکجہتی اور اسرائیل کی بدمعاشی کے خلاف طوفان اقصی مظاھرہ ملیر کراچی سے جمعیت علماء اسلام سندہ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشدمحمودسومرو صاحب نے رہتے ہوئے کہاکہ مسلم حکمرانوں کو خاموشی کی زنجیر توڑ کر میدان آنا چاہئے انسانی حقوق کے چیمپئن کیون خاموش ہین انکو اب غزہ مین اسرائیل کی جاب سے کی جانے والی بربریت اور قتل عام نظر کیون نھین آرہاہے انسانی حقوق کے دعویداروں نے اپنے ھاتھ مظلوم معصوم مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہین انہون نے کہاکہ فلسطینی اپنی زمین اپنے ملک اور مسجد اقصی کے ساتھ ساتھ اپنی مائوں بھنون بیٹیون کی عزتون کی جنگ لڑرہے ہین فلسطین پر مظالم کو فوری بند ہوناچاہئے پاکستانی عوام اس مشکل وقت مین ایمانی جزبہ کے تحت اپنے مظلوم نھتے بھائیون بھنون اور بزرگون کے ساتھ کہڑا ہے اور پاکستان کے مسلمانوں کے دل اب بھی اقصی کےلئے دھڑک رہے ہین انہون نے مزید کہاکہ مولانا فضل الرحمن صاحب نے طوفان اقصی منانے کا حکم دیاہے لیکن اگر آگے مزید قیادت کی طرف سے کوئی بھی حکم ہوگا تو جمعیت علماءاسلام اسلام فلسطینی عوام اور اقصی کے لئے ہر حکم پر لبیک کے لئے ہر وقت تیار ہے انہون نے مزید کہاکہ کل پشاور اور دو نومبر کو کراچی مین ہونے والے عظیم الشان اجتماعات سے جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن صاحب خصوصی خطاب کرین گے اس موقعہ مظاھرہ سے مولانا احسان اللہ ٹکروی مولانا اجمل شاہ شیرازی مولانا قاضی منیب الرحمن صاحب و دیگر عھدیداران نے بھی خطاب کیا
Maulana Rashid Mahmood Soomro15,074 views • 2 years ago

جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی میزبانی میں بڑی سیاسی بیٹھک علامہ راشد محمود سومرو کی دعوت سیاسی بیٹھک میں تبدیل ہوگئی سندھ کے سابق وزراء اعلی ، جی ڈی اے قیادت ، پارٹی سربراہان کی شرکت مسلم لیگ ن ، جماعت اسلامی ، گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس ، قومی عوام اتحاد کی قیادت شریک جئے سندھ قومی محاذ ، سندھ ترقی پسند پارٹی اعلی عہدیداروں کی شرکت سندھ کی بڑی سیاسی جماعتوں اور قوم پرست پارٹیوں کی لیڈر شپ کی شرکت سندھ کے روحانی درگاہوں درگاہ ہالیجوی شریف ، خانقاہ امروٹ شریف ، خانقاہ جرارپہوڑ شریف ، خانقاہ سومرانی شریف کے گدی نشین بھی شریک سابق صوبائی وزراء اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ ، لیاقت جتوئی کی شرکت ، سینئر سیاستدان صفدر عباسی ، محترمہ ناہید خان ، ڈاکٹر ابراہیم جتوئی ، ایاز لطیف پلیجو ، امیر بخش بھٹو کی شرکت سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی ، جی ڈی اے کے معظم عباسی ، سردار علی گوہر خان مہر ، جسقم کے ریاض خان چانڈیو جئے سندھ کے صنعان خان قریشی سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے منیر حیدرشاہ بھی شریک ، جماعت اسلامی کے محمد حسین محنتی ، مسلم لیگ فنکشنل کے سردار عبدالرحیم ، عرفان اللہ خان مروت ، مسلم لیگ کے کھیل داس اور سلمان خان بھی شریک پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز علی نواز خان مہر محمد خان جونیجو ، ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو سمیت بڑے سرداروں اور قبائلی عمائدین کی شرکت عادل الطاف خان انڑ ، ڈاڈو اللہ بخش انڑ ، حسنین ذولفقار مرزا ، مولانا عبدالقیوم ہالیجوی بھی شریک جے یوآئی رہنماؤں محمد اسلم غوری ، مولانا سراج شاہ امروٹی ، مولانا عبداللہ سومرانی، مولانا عبداللہ پہوڑ ، قاری محمد عثمان بھی شریک مولانا عبدالکریم عابد ، مولانا ناصر محمود سومرو ، آغا ایوب شاہ ، مولانا سمیع سواتی ، حاجی امین اللہ شریک ہوئے ۔ علامہ راشد سومرو کی دعوت میں شریک رہنماؤں کا سندھ کے صورت حال پر تبادلہ خیال رہنماؤں کی جانب سے سندھ کے مسائل کے حل کے لئے مل کر جدوجہد کرنے کا عزم سندھ پر مسلط حکمران صوبے کے معدنیات اور وسائل کو فرورخت کر رہے ہیں۔ علامہ راشد سومرو سندھ حکومت امن وامان کی بحالی میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ۔علامہ راشد سومرو سندھ میں ڈاکو راج ہے حکومت کا دور دور تک نام و نشان نہیں ۔ علامہ راشد سومرو عوام کا درد رکھنے والی لیڈر شپ کو بیدار ہونا ہوگا ۔ علامہ راشد سومرو سندھ کے مسائل کے حل کیلئے جمعیت علمائے اسلام کے دروازے کھلے ہیں ۔ علامہ راشد سومرو ہم سب مل کر سندھ کے مسائل کے دلدل سے نکال سکتے ہیں ۔ علامہ راشد سومرو دعوت قبول کرنے پر تمام سیاسی رہنماؤں قبائلی عمائدین کا شکر گزار ہوں ۔ علامہ راشد سومرو جاری کردہ : میڈیا سیل جے یوآئی سندھ
Maulana Rashid Mahmood Soomro13,272 views • 3 years ago

مثالی محبت دینے پر آج میں ٹھٹہ ور شہر کے غیور عوام کا دوبارہ تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، ان شاءاللہ جمعیت علمائے اسلام سندھ کے محرومیوں کے خاتمے کی اس تحریک کو منطقی انجام تک پہنچا کر رہے گی ۔ سندھ کے وسائل پر عوام کا حق وڈیروں اور جاگیرداروں سے زیادہ ہے اور عوام کی اس وسائل کے اصل مالک ہیں۔
Maulana Rashid Mahmood Soomro11,562 views • 2 years ago
1:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
No more content to load