Maulana Rashid Mahmood Soomro's banner
Maulana Rashid Mahmood Soomro's profile picture

Maulana Rashid Mahmood Soomro

@SoomroOfficial • 177,433 subscribers

Politician @juipakofficial | Secretary General Jamiat Ulama-e-Islam Sindh.

Shorts

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی فنکشنل لیگ کی دعوت پر یونس سائین کے ہاؤس آمد پیر صدرالدین شاہ راشدی سے ملاقات ملاقات مین ذوالفقار مرزا ڈاکٹر فھمیدہ مرزا راشدمحمودسومرو صفدر علی خان عباسی سید زین شاہ سردار رحیم معظم علی خان عباسی و دیگر موجودسندہ کی سیاسی صورتحال اور آگے مشترکہ لائحہ عمل پر گفتگو

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی فنکشنل لیگ کی دعوت پر یونس سائین کے ہاؤس آمد پیر صدرالدین شاہ راشدی سے ملاقات ملاقات مین ذوالفقار مرزا ڈاکٹر فھمیدہ مرزا راشدمحمودسومرو صفدر علی خان عباسی سید زین شاہ سردار رحیم معظم علی خان عباسی و دیگر موجودسندہ کی سیاسی صورتحال اور آگے مشترکہ لائحہ عمل پر گفتگو

15,733 次观看

مثالی محبت دینے پر آج میں ٹھٹہ ور شہر کے غیور عوام کا دوبارہ تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، ان شاءاللہ جمعیت علمائے اسلام سندھ کے محرومیوں کے خاتمے کی اس تحریک کو منطقی انجام تک پہنچا کر رہے گی ۔ سندھ کے وسائل پر عوام کا حق وڈیروں اور جاگیرداروں سے زیادہ ہے اور عوام کی اس وسائل کے اصل مالک ہیں۔

مثالی محبت دینے پر آج میں ٹھٹہ ور شہر کے غیور عوام کا دوبارہ تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، ان شاءاللہ جمعیت علمائے اسلام سندھ کے محرومیوں کے خاتمے کی اس تحریک کو منطقی انجام تک پہنچا کر رہے گی ۔ سندھ کے وسائل پر عوام کا حق وڈیروں اور جاگیرداروں سے زیادہ ہے اور عوام کی اس وسائل کے اصل مالک ہیں۔

11,563 次观看

مولانافضل الرحمان نےھمیشہ پاکستان کےآئینی جمھوری پارلیمانی نظام کے لئےکرداراداکیاہےپارلیامینٹ مین کم ھجم کےساتھ اسلامی اقتدارکی چوکیداری کی ہےملکی استحکام کےلئےانکووزیراعظم دیکہنا چاہتا ہوںJUIعوامی مسائل کے حل کےلئےاپنابھرپورکرداراداکریگی راشدمحمودسومروکاٹنڈو محمدخان جلسہ سے خطاب

مولانافضل الرحمان نےھمیشہ پاکستان کےآئینی جمھوری پارلیمانی نظام کے لئےکرداراداکیاہےپارلیامینٹ مین کم ھجم کےساتھ اسلامی اقتدارکی چوکیداری کی ہےملکی استحکام کےلئےانکووزیراعظم دیکہنا چاہتا ہوںJUIعوامی مسائل کے حل کےلئےاپنابھرپورکرداراداکریگی راشدمحمودسومروکاٹنڈو محمدخان جلسہ سے خطاب

11,305 次观看

Videos

SoomroOfficial's profile picture

سابق ایم این اے ڈاکٹر ابراہیم خان جتوئی ، اور میر شاہزین خان بجارانی کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ دونوں رہنماؤں کا علامہ راشد محمود سومرو کے ہمراہ الگ الگ پریس کانفرنسز میں اعلان جے یوآئی سندھ کے تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں پر امیدوار کھڑے کرے گی ۔ جےیوآئی کی اسٹریٹ پاور دنیا کو تسلیم کرتی ہے ، علامہ راشد محمود سومرو ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے ہمارا مینڈیٹ کو چوری کیا گیا ۔ علامہ راشد محمود سومرو کراچی سے کشمور تک حلقہ بندیوں پر اعتراض کو مسترد کیا گیا جس پر تحفظات ہیں ۔ کراچی ( پ ر ) انتخابی شیڈول کا اعلان ہوتے ہی مختلف سیاسی رہنماؤں اور قبائلی عمائدین کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے ، جےیوآئی میں آج بھی دوبڑی شمولیتوں سے پارٹی پوزیشن مزید مستحکم ہورہی ہے ، شکارپور سے متعدد بار ایم این اے رہنے ڈاکٹر ابراہیم خان جتوئی ، اور کندھکوٹ کشمور سے پیپلز پارٹی کے رہنما میر شاہ زین خان بجارانی نے ساتھیوں سمیت جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔ جےیوآئی سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی کے مطابق سندھ کے بڑے سیاسی برج جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کیلئے رابطے پچھلے کئی عرصے سے جاری تھے ، الیکشن کا مرحلہ قریب آتے ہیں شمولیتوں کے اعلانات کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے ، گزشتہ دنوں سکھر سے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی میر خان مہر ، شفیق خان کھوسہ جے یوآئی میں شامل ہوچکے ہیں ، جبکہ آج شکارپور سے این پی پی کے سابق صوبائی صدر اور سابق ایم این اے ڈاکٹر ابراہیم جتوئی ، اور کندھکوٹ کشمور سے پیپلز پارٹی کے رہنما میر شاہزین خان بجارانی جے یو آئی میں شامل ہوگئے ۔ کشمور اور شکار پور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ راشد محمود سومرو کا کہنا تھا کہ ہم سندھ کے ہر صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقے پر امیدوار کھڑے کرے گی ، سندھ میں الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کی ہر فرمائش پوری کررہا ہے لیکن سندھ کی اپوزیشن جماعتوں ایم کیو ایم ، ن لیگ ، جی ڈی اے بشمول جے یوآئی کے تحفظات کو ردی کی ٹوکری میں پھینکا گیا ہمیں الیکشن کمیشن کے اس معاندانہ رویئے پر اب بھی تحفظات ہیں ، الیکشن کمیشن کو اپنی غیر جانبداری واضح کرنی ہوگی ۔ ان کا کہنا تھا کہ جےیوآئی کے مینڈیٹ چوری سندھ میں اب کی بار برداشت نہیں کریں گے اگر دھاندلی کی کوئی کوشش ہوئی تو ہمارا ردعمل خطرناک ہوگا ۔ جے یوآئی نے مغربی استعمار کے کارندے عمران خان کی حکومت کو جام کیا تو ہم سندھ میں بھی اپنے مینڈیٹ کا تحفظ جانتے ہیں۔ علامہ راشد محمود سومرو نے ڈاکٹر ابراہیم جتوئی اور شاہزین خان بجارانی کو جمعیت علماء اسلام پر شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ جے یوآئی پر آپکے اعتماد کیلئے مشکور ہوں ، ہم مل کر عوامی کی نمائندگی کرتے ہوئے سندھ کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے ۔ جاری کردہ : مولانا سمیع الحق سواتی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جے یوآئی سندھ

Maulana Rashid Mahmood Soomro

16,166 次观看 • 2 年前

SoomroOfficial's profile picture

قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر فلسطینی عوام سے اظھار یکجہتی اور اسرائیل کی بدمعاشی کے خلاف طوفان اقصی مظاھرہ ملیر کراچی سے جمعیت علماء اسلام سندہ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشدمحمودسومرو صاحب نے رہتے ہوئے کہاکہ مسلم حکمرانوں کو خاموشی کی زنجیر توڑ کر میدان آنا چاہئے انسانی حقوق کے چیمپئن کیون خاموش ہین انکو اب غزہ مین اسرائیل کی جاب سے کی جانے والی بربریت اور قتل عام نظر کیون نھین آرہاہے انسانی حقوق کے دعویداروں نے اپنے ھاتھ مظلوم معصوم مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہین انہون نے کہاکہ فلسطینی اپنی زمین اپنے ملک اور مسجد اقصی کے ساتھ ساتھ اپنی مائوں بھنون بیٹیون کی عزتون کی جنگ لڑرہے ہین فلسطین پر مظالم کو فوری بند ہوناچاہئے پاکستانی عوام اس مشکل وقت مین ایمانی جزبہ کے تحت اپنے مظلوم نھتے بھائیون بھنون اور بزرگون کے ساتھ کہڑا ہے اور پاکستان کے مسلمانوں کے دل اب بھی اقصی کےلئے دھڑک رہے ہین انہون نے مزید کہاکہ مولانا فضل الرحمن صاحب نے طوفان اقصی منانے کا حکم دیاہے لیکن اگر آگے مزید قیادت کی طرف سے کوئی بھی حکم ہوگا تو جمعیت علماءاسلام اسلام فلسطینی عوام اور اقصی کے لئے ہر حکم پر لبیک کے لئے ہر وقت تیار ہے انہون نے مزید کہاکہ کل پشاور اور دو نومبر کو کراچی مین ہونے والے عظیم الشان اجتماعات سے جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن صاحب خصوصی خطاب کرین گے اس موقعہ مظاھرہ سے مولانا احسان اللہ ٹکروی مولانا اجمل شاہ شیرازی مولانا قاضی منیب الرحمن صاحب و دیگر عھدیداران نے بھی خطاب کیا

Maulana Rashid Mahmood Soomro

15,075 次观看 • 3 年前

SoomroOfficial's profile picture

جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی میزبانی میں بڑی سیاسی بیٹھک علامہ راشد محمود سومرو کی دعوت سیاسی بیٹھک میں تبدیل ہوگئی سندھ کے سابق وزراء اعلی ، جی ڈی اے قیادت ، پارٹی سربراہان کی شرکت مسلم لیگ ن ، جماعت اسلامی ، گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس ، قومی عوام اتحاد کی قیادت شریک جئے سندھ قومی محاذ ، سندھ ترقی پسند پارٹی اعلی عہدیداروں کی شرکت سندھ کی بڑی سیاسی جماعتوں اور قوم پرست پارٹیوں کی لیڈر شپ کی شرکت سندھ کے روحانی درگاہوں درگاہ ہالیجوی شریف ، خانقاہ امروٹ شریف ، خانقاہ جرارپہوڑ شریف ، خانقاہ سومرانی شریف کے گدی نشین بھی شریک سابق صوبائی وزراء اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ ، لیاقت جتوئی کی شرکت ، سینئر سیاستدان صفدر عباسی ، محترمہ ناہید خان ، ڈاکٹر ابراہیم جتوئی ، ایاز لطیف پلیجو ، امیر بخش بھٹو کی شرکت سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی ، جی ڈی اے کے معظم عباسی ، سردار علی گوہر خان مہر ، جسقم کے ریاض خان چانڈیو جئے سندھ کے صنعان خان قریشی سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے منیر حیدرشاہ بھی شریک ، جماعت اسلامی کے محمد حسین محنتی ، مسلم لیگ فنکشنل کے سردار عبدالرحیم ، عرفان اللہ خان مروت ، مسلم لیگ کے کھیل داس اور سلمان خان بھی شریک پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز علی نواز خان مہر محمد خان جونیجو ، ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو سمیت بڑے سرداروں اور قبائلی عمائدین کی شرکت عادل الطاف خان انڑ ، ڈاڈو اللہ بخش انڑ ، حسنین ذولفقار مرزا ، مولانا عبدالقیوم ہالیجوی بھی شریک جے یوآئی رہنماؤں محمد اسلم غوری ، مولانا سراج شاہ امروٹی ، مولانا عبداللہ سومرانی، مولانا عبداللہ پہوڑ ، قاری محمد عثمان بھی شریک مولانا عبدالکریم عابد ، مولانا ناصر محمود سومرو ، آغا ایوب شاہ ، مولانا سمیع سواتی ، حاجی امین اللہ شریک ہوئے ۔ علامہ راشد سومرو کی دعوت میں شریک رہنماؤں کا سندھ کے صورت حال پر تبادلہ خیال رہنماؤں کی جانب سے سندھ کے مسائل کے حل کے لئے مل کر جدوجہد کرنے کا عزم سندھ پر مسلط حکمران صوبے کے معدنیات اور وسائل کو فرورخت کر رہے ہیں۔ علامہ راشد سومرو سندھ حکومت امن وامان کی بحالی میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ۔علامہ راشد سومرو سندھ میں ڈاکو راج ہے حکومت کا دور دور تک نام و نشان نہیں ۔ علامہ راشد سومرو عوام کا درد رکھنے والی لیڈر شپ کو بیدار ہونا ہوگا ۔ علامہ راشد سومرو سندھ کے مسائل کے حل کیلئے جمعیت علمائے اسلام کے دروازے کھلے ہیں ۔ علامہ راشد سومرو ہم سب مل کر سندھ کے مسائل کے دلدل سے نکال سکتے ہیں ۔ علامہ راشد سومرو دعوت قبول کرنے پر تمام سیاسی رہنماؤں قبائلی عمائدین کا شکر گزار ہوں ۔ علامہ راشد سومرو جاری کردہ : میڈیا سیل جے یوآئی سندھ

Maulana Rashid Mahmood Soomro

13,272 次观看 • 3 年前