
ٹوٹ بٹوٹ
@SumoRizvi • 141,010 subscribers
مزاج قلندرانہ|ادا دلبرانہ|رہن مستانہ|فہم عارفانہ|نظر شاطرانہ|رویہ جارہانہ|دلیل فلسفانہ|کاٹ قاتلانہ|چوٹ ظالمانہ|گفتگو قہقہانہ|ایک#ٹوٹ_بٹوٹ پورا زمانہ
Shorts
Videos
1:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بہن کو ساڑھے تین لاکھ میں گوپانگ کو بیچ کر منگنی کروائی تھی، بہن نے پسند کی شادی کی تو گوپانگ نے کہا پیسے واپس کرو یا بہن کو قتل کرو، پھر بہن اور بہنوئی کو غیرت کے نام پر قتل کیا۔ ملیر کورٹ کے قریب بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے والے ملزم کا بیان۔ یہ کون سے غیرت ہے جو ساڑے تین لاکھ میں بیچ دی تھی ؟؟
ٹوٹ بٹوٹ70,424 次观看 • 17 天前

ہجوم کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی گمبٹ کی روبینہ چانڈیو کی والدہ اس جگہ لیٹ کر چیخ و پکار کررہی ہے، جہاں اس کی بیٹی کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔ لیکن اس بوڑھی عورت کی چیخیں ایوانوں میں بیٹھے اور اپنی آفیسوں میں آرام دہ کرسیوں اور اےسی میں بیٹھے افسروں کو سنائی دیں گی؟
ٹوٹ بٹوٹ124,773 次观看 • 1 个月前
1:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ حرامخور نہیں سدھریں گے ان کے خون خمیر میں وڈیرا شاہی ہے۔ کل عوام نے ساری رکاوٹیں ہٹا کر وی آئی پی کلچر کو جوتےکی نوک پر ڈالا تو آج انہوں نے ڈمپر کھڑے کر کے روڈ بلاک کر دی۔ اب عوام ان کو جوتے مارے گی تب ہی سدھریں گے۔ ان کو شائد عوام کے غصے اور طاقت کا اندازہ نہیں۔ #PPPChorHai
ٹوٹ بٹوٹ43,792 次观看 • 1 个月前

کس بےدردی سے کراچی اور سندھ کو لوٹا گیا۔ اور یہ سارا پیسہ دبئی گیا، وہاں جائدادیں بنائی گئیں۔ لیکن اب ان حرامخوروں کا مکمل احتساب ہو گا۔ کراچی اور سندھ ان کے تسلط سے آزاد ہوں گے۔ اب جو ان کے خلاف آوازیں بلند ہو رہی ہیں یہ نقارخانے میں طوطی کی صدا ثابت ہوں گی۔ #بااختیار_کراچی
ٹوٹ بٹوٹ10,067 次观看 • 12 天前