
Syed Nasir Hussain Shah
@SyedNasirHShah • 261,978 subscribers
Deputy General Secretary PPP Sindh.
Shorts
Videos

سندھ وہ عظیم دھرتی ہے جس نے 1943ء میں پاکستان کے قیام کی قرارداد منظور کرکے تاریخ رقم کی۔ ہم اپنی سیاست، اقتدار اور مفادات سب قربان کر دیں گے، مگر سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ سندھ کو کسی صورت تقسیم نہیں ہونے دیں گے، سید ناصر حسین شاہ
Syed Nasir Hussain Shah67,130 просмотров • 29 дней назад

سلام سپاہی جیو جوان زندہ باد پاکستان پاکستان کی بہادر قوم اور نڈر فوج کو یوم دفاع پر سلام پیش کرتے ہیں ۔۔۔
Syed Nasir Hussain Shah12,326 просмотров • 11 дней назад

آمین 🤲🏻🧿 صدر زرداری کی عمر دراز ہو اور ایسی ہزاروں سالگرائیں وہ منائیں ۔۔۔
Syed Nasir Hussain Shah10,851 просмотров • 1 месяц назад

سب سے پہلے تو میں اپنے اس بھائ سے بہت شرمندہ ہوں کہ انھیں تکلیف اُٹھانی پڑی یہ صرف آپ کا بیٹا نہیں تھا ہمارا بھی تھا اور اس سلسلے میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ۔ آپ چاہیں تو کل میرے گھر آجائیں یا مجھے حکم کریں میں خود حاضر ہوںگا میرا اسٹاف صبح آپ سے رابطہ کرلے گا اور میں یقین دلاتا ہوں آپ کی ہر پریشانی کا مداوا ہوگا۔ اس سلسلے میں سندھ حکومت بلدیہ کراچی سب دن رات ایک کررہے ہیں کہ گل پلازہ کے متاثرین کو کوئ پریشانی نہ ہو۔ آپ کا بیٹا حیدر علی شہید ہے اور ہم اُسے اور تمام شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں ۔
Syed Nasir Hussain Shah18,306 просмотров • 6 месяцев назад

The nation stands shoulder to shoulder with the Pakistan Army. Pakistan Zindabad🇵🇰
Syed Nasir Hussain Shah23,985 просмотров • 11 месяцев назад

سندھ کی عوام کی خدمت کا ہمارا سفر جاری ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے 2018 کے بعد مجھ پر اعتماد کرتے ہوۓ مختلف وزارتوں کی ذمہ داری دی اور میں نے کوشش کی کہ ان وزارتوں کو پوری تن دہی اور ذمہ داری سے پورا کروں۔ ان وزارتوں میں سے ایک محکمۂ جنگلات بھی تھا جس کی وزارت 2019 سے 2021 کے دوران میرے پاس رہی۔ یہاں میں اپنی وزارت جنگلات کے دوران جو کام کیے گۓ اُن کی مختصراً تفصیل پیش کررہا ہوں۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شُکر گزار ہوں کہ انھوں نے اعتماد کیا۔ #KhidmatMainSabSayAagaySindh #PPP #SNHS #SKHS #BBZ
Syed Nasir Hussain Shah46,365 просмотров • 2 лет назад

We don’t compete with other provinces we compete internationally. #khairpureconomiczone
Syed Nasir Hussain Shah20,059 просмотров • 11 месяцев назад

وہ لڑکی لال قلندر تھی۔۔۔ شہید بے نظیر بھٹو کے سفر کی کہانی جیالوں کی زبانی ۔۔۔ #ShaheedBenazirBhutto
Syed Nasir Hussain Shah15,117 просмотров • 8 месяцев назад

مبارک ہومحمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم تشریف لے آۓ۔ غریب خانہ پر محفل میلاد کا انعقاد
Syed Nasir Hussain Shah18,964 просмотров • 1 год назад

جو لوگ آصف زرداری صاحب کی جیل کا عمران خان کی جیل سے موازنہ کرتے ہیں وہ بیوقوفوں کی جنت میں رہتے ہیں زرداری صاحب نے 14 سال جیل میں گزارے اور ہر طرح کی صعوبتیں برداشت کی خان صاحب کا تو ابھی آغاز ہے اور اُس پر بھی روز اُن کا ایک نیا مطالبہ سامنے آجاتا ہے۔
Syed Nasir Hussain Shah11,903 просмотров • 1 год назад