
Syed Nasir Hussain Shah
@SyedNasirHShah • 261,978 subscribers
Deputy General Secretary PPP Sindh.
Shorts
Videos

سب سے پہلے تو میں اپنے اس بھائ سے بہت شرمندہ ہوں کہ انھیں تکلیف اُٹھانی پڑی یہ صرف آپ کا بیٹا نہیں تھا ہمارا بھی تھا اور اس سلسلے میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ۔ آپ چاہیں تو کل میرے گھر آجائیں یا مجھے حکم کریں میں خود حاضر ہوںگا میرا اسٹاف صبح آپ سے رابطہ کرلے گا اور میں یقین دلاتا ہوں آپ کی ہر پریشانی کا مداوا ہوگا۔ اس سلسلے میں سندھ حکومت بلدیہ کراچی سب دن رات ایک کررہے ہیں کہ گل پلازہ کے متاثرین کو کوئ پریشانی نہ ہو۔ آپ کا بیٹا حیدر علی شہید ہے اور ہم اُسے اور تمام شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں ۔
Syed Nasir Hussain Shah18,306 次观看 • 6 个月前

سندھ کی عوام کی خدمت کا ہمارا سفر جاری ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے 2018 کے بعد مجھ پر اعتماد کرتے ہوۓ مختلف وزارتوں کی ذمہ داری دی اور میں نے کوشش کی کہ ان وزارتوں کو پوری تن دہی اور ذمہ داری سے پورا کروں۔ ان وزارتوں میں سے ایک محکمۂ جنگلات بھی تھا جس کی وزارت 2019 سے 2021 کے دوران میرے پاس رہی۔ یہاں میں اپنی وزارت جنگلات کے دوران جو کام کیے گۓ اُن کی مختصراً تفصیل پیش کررہا ہوں۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شُکر گزار ہوں کہ انھوں نے اعتماد کیا۔ #KhidmatMainSabSayAagaySindh #PPP #SNHS #SKHS #BBZ
Syed Nasir Hussain Shah46,365 次观看 • 2 年前