
Tabish Farooq Advocate
@TabishKhan2024 • 4,820 subscribers
Advocate... Politics. Rule of law. PTI
Shorts
Videos

میرا یہ پیغام وکلا تنظیموں کے نام کہ جس طرح سے خواتین کی سڑکوں پر بے خرمتی کی گئی جس طرح سے میرے کالے کوٹ پر ہاتھ ڈالا گیا اور اتار دیا گیا میں اپ سب سے سوال کرتی ہوں کہ اج ہم لوگوں کے ساتھ یہ ہو رہا ہے کل اپ کی ماں بہن بیٹی بھی اسی طرح سڑکوں پر گھسیٹی جائے گی کیا تب بھی مردہ ہونے کا ثبوت دو گے ؟
Tabish Farooq Advocate23,181 次观看 • 7 个月前
没有更多内容可加载