
Tahir Imran Mian ✈
@TahirImran • 48,509 subscribers
Award-winning investigative Journalist & ex Social Media Editor BBC Urdu. Reporting on aviation. Fact-Checker. Ex Editor @FactFocusFF & @FacesFeatures.
Shorts
Videos

اور شرابی ملا کی یہ یادگار عزت افزائی سب کو یاد ہی ہو گی۔ یہ علما کونسل کا سربراہ ہے۔
Tahir Imran Mian ✈26,322 просмотров • 5 дней назад

اور یہ وہ موقع ہے جب جیو نیوز ہر نشے میں دھت شرابی ملا پکڑا گیا۔
Tahir Imran Mian ✈16,528 просмотров • 5 дней назад

50, 60 ساٹھ کا مطلب ہے روزانہ کروڑ کی دیہاڑی لگا رہے ہیں ایف آئی والے۔ محسن صاحب گمراہ کر رہے ہیں۔ حقیقی لوگ روزانہ کی بنیاد پر تکلیف اٹھا رہے ہیں۔ ایک ڈچ ریزڈنٹ ویزا ہولڈر بچے کو لاہور سے آف لوڈ کیا گیا 2 دن بعد 3 لاکھ ادائیگی کے بعد بچہ پہنچ گیا۔
Tahir Imran Mian ✈63,726 просмотров • 3 месяцев назад

یہ رہی وہ ویڈیو رپورٹ جو مریم نواز خان نے جیو نیوز پر لگوائی۔ مبارک ثانی کیس 6 فروری کو سماعت کے لیے لگا۔ 12 فروری کو فیصلہ آیا۔ پورا ایک ہفتہ مریم نواز چُپ رہی۔ 18 فروری کو بروز اتوار مریم نے خاص خبر کہہ کر چلوائی۔ جس کے بعد حامد میر نے اسے اپنے پروگرام میں ریفرنس کیا۔
Tahir Imran Mian ✈88,177 просмотров • 5 месяцев назад

عمران کے بعد اس سے بھی رنگین و سنگین امیدوار لائے ہیں۔ اس کی بھی “سامنے” 3 شادیاں ہیں۔ یہ بھی خیراتی فراڈ چلاتا ہے۔ یہ بھی “نوجوان” ہے جبکہ اسے بچپن سے دیکھتے آ رہے ہیں۔ ماں صدقے وارے جائے یہی ہے وہ ہیرا جس کی آمد کے لیے وڑائچ صاحب صدقے واری جا رہے تھے۔
Tahir Imran Mian ✈64,774 просмотров • 8 месяцев назад

آج قندیل کا یہ کلپ یاد آیا جس نے سب سے پہلے یہ خبر دی تھی۔
Tahir Imran Mian ✈65,753 просмотров • 10 месяцев назад

ثبوت کہ ہم سچ کتے تھے کہ کاشف عباسی اور اس کی بیوی مہر بخاری جرنل فیض، باجوہ، غفورے اور عمران خان کی اے ٹیم کے طور پر کام کرتے تھے۔ پروگراموں کی سیٹنگ، مہمانوں کا انتخاب، کاشف اور بیگم کی زبان و لب و لہجہ سب افواجِ مقدسہ طے کرتی تھیں۔ ان کا گھر مرکز تھا۔
Tahir Imran Mian ✈56,059 просмотров • 9 месяцев назад

اسے کہتے گھر تک چھوڑ کر آبا۔ مگر یہ صحافی نہیں۔
Tahir Imran Mian ✈26,378 просмотров • 5 месяцев назад

آج کہانی کالے بکروں کی سریوں کی اور کبوتروں کے خون کی یا پُتلیوں کی سب باہر آ گئی ہیں۔ جو عاصمہ شیرازی نے کالم 19 اکتوبر 2021 کو لکھا تھا تفصیل سے باہر آ گیا ہے۔ پڑھیے اور سر پیٹیے کہ کیسے یہ ملک ایک جادوگرنی کے حوالے کیا گیا تھا اور کیسے امہ کا نام نہاد رہنما سجدہ ریز تھا۔
Tahir Imran Mian ✈10,432 просмотров • 10 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки