🐅محمدطاہربھٹی's banner
🐅محمدطاہربھٹی's profile picture

🐅محمدطاہربھٹی

@Tahir_BhattiPML15,006 subscribers

Societies in decline have no use for visionaries. inspired into politics by @MaryamNSharif. Quaid for life @NawazSharifMNS. Vice President SMT PML-N Lhr Div.

Shorts

میں نے اللہ سے انتقام نہیں انصاف مانگا تھا تو پھر اس سے بہتر کون انصاف کرنے والا ہے………..

میں نے اللہ سے انتقام نہیں انصاف مانگا تھا تو پھر اس سے بہتر کون انصاف کرنے والا ہے………..

33,071 просмотров

جب تیاری مریم نواز سے مقابلے کی ہو اور پیپر میں نواز شریف آجائے 👇😆

جب تیاری مریم نواز سے مقابلے کی ہو اور پیپر میں نواز شریف آجائے 👇😆

30,094 просмотров

بُشرا پنکی پشاور سے رات کو بغیر بتائے لاہور زمان پارک پہنچ گئی پارٹی لیڈرشپ پریشان کہ کیا وجہ بنی،سالیو وچاری نوں سانہہ تے لین دیندے🤣

بُشرا پنکی پشاور سے رات کو بغیر بتائے لاہور زمان پارک پہنچ گئی پارٹی لیڈرشپ پریشان کہ کیا وجہ بنی،سالیو وچاری نوں سانہہ تے لین دیندے🤣

60,482 просмотров

“نواز شریف جس دن چاہیں گے مروان کاں جیل سے باہر آ جائے گا” یہ نکلے تھے نوازشریف کی سیاست ختم کرنے جبکہ نوازشریف آج بھی سسٹم کا باپ ہے👇

“نواز شریف جس دن چاہیں گے مروان کاں جیل سے باہر آ جائے گا” یہ نکلے تھے نوازشریف کی سیاست ختم کرنے جبکہ نوازشریف آج بھی سسٹم کا باپ ہے👇

22,217 просмотров

پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد چین میں #SCOsummit2025 اجلاس… جہاں بھارت کے وزیراعظم کو بھی وہی منظر دیکھنا پڑا جس میں پاکستان مرکزِ توجہ بنا ہوا ہے۔ یہ ہے اصل فتح✌️

پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد چین میں #SCOsummit2025 اجلاس… جہاں بھارت کے وزیراعظم کو بھی وہی منظر دیکھنا پڑا جس میں پاکستان مرکزِ توجہ بنا ہوا ہے۔ یہ ہے اصل فتح✌️

23,559 просмотров

میری کوئی زمین نہیں ہے! میری 300 کنال زمین ہے! مولانا صاب کیا 73ء کے آئین کی رو سے یہ کھلا تضاد نہیں؟

میری کوئی زمین نہیں ہے! میری 300 کنال زمین ہے! مولانا صاب کیا 73ء کے آئین کی رو سے یہ کھلا تضاد نہیں؟

11,039 просмотров

Videos

Tahir_BhattiPML's profile picture

🚨حضرت عمر کے زمانے سے پہلے، اگر کوئی شخص ایک ہی مجلس میں “طلاق، طلاق، طلاق” کہہ دیتا تو عموماً اسے ایک طلاق شمار کیا جاتا تھا، اور رجوع کی گنجائش باقی رہتی تھی۔ اس کی بنیاد بعض احادیث میں مذکور ہے کہ حضرت عمرؓ کی خلافت سے پہلے یہی طریقہ رائج تھا۔ 🚨حضرت عمرؓ نے دیکھا کہ لوگ طلاق کے معاملے میں سنجیدگی نہیں دکھا رہے تھے۔ وہ جلد بازی میں ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دے دیتے، پھر کہتے کہ ہماری نیت ایک ہی طلاق کی تھی۔ اس سے خاندانی نظام میں بے نظمی پیدا ہو رہی تھی۔ 🚨اسی لیے حضرت عمرؓ نے فرمایا کہ چونکہ لوگ اس معاملے میں جلد بازی اور لاپروائی کر رہے ہیں، اس لیے اب اگر کوئی ایک مجلس میں تین طلاقیں دے گا تو اسے تین ہی نافذ کیا جائے گا، تاکہ لوگ اس سنگین معاملے کو کھیل نہ بنائیں، 🚨آج وہی کچھ ویوز کے لیے کیا جارہا ہے آج پھر اس امر کی ضرورت ہے کہ تمام فرقے مشترکہ فتویٰ جاری کریں کہ سوشل میڈیا پر ویوز کی خاطر طلاق دینے والے کو رجوع کا حق نہیں ہوگا ۔

🐅محمدطاہربھٹی

408,775 просмотров • 15 дней назад