
🐅محمدطاہربھٹی
@Tahir_BhattiPML • 15,006 subscribers
Societies in decline have no use for visionaries. inspired into politics by @MaryamNSharif. Quaid for life @NawazSharifMNS. Vice President SMT PML-N Lhr Div.
Shorts
Videos

🚨حضرت عمر کے زمانے سے پہلے، اگر کوئی شخص ایک ہی مجلس میں “طلاق، طلاق، طلاق” کہہ دیتا تو عموماً اسے ایک طلاق شمار کیا جاتا تھا، اور رجوع کی گنجائش باقی رہتی تھی۔ اس کی بنیاد بعض احادیث میں مذکور ہے کہ حضرت عمرؓ کی خلافت سے پہلے یہی طریقہ رائج تھا۔ 🚨حضرت عمرؓ نے دیکھا کہ لوگ طلاق کے معاملے میں سنجیدگی نہیں دکھا رہے تھے۔ وہ جلد بازی میں ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دے دیتے، پھر کہتے کہ ہماری نیت ایک ہی طلاق کی تھی۔ اس سے خاندانی نظام میں بے نظمی پیدا ہو رہی تھی۔ 🚨اسی لیے حضرت عمرؓ نے فرمایا کہ چونکہ لوگ اس معاملے میں جلد بازی اور لاپروائی کر رہے ہیں، اس لیے اب اگر کوئی ایک مجلس میں تین طلاقیں دے گا تو اسے تین ہی نافذ کیا جائے گا، تاکہ لوگ اس سنگین معاملے کو کھیل نہ بنائیں، 🚨آج وہی کچھ ویوز کے لیے کیا جارہا ہے آج پھر اس امر کی ضرورت ہے کہ تمام فرقے مشترکہ فتویٰ جاری کریں کہ سوشل میڈیا پر ویوز کی خاطر طلاق دینے والے کو رجوع کا حق نہیں ہوگا ۔
🐅محمدطاہربھٹی408,775 görüntüleme • 15 gün önce

🚨معمولی لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص سے قتل ہو گیا،معاملہ سنگین صورت اختیار کر گیا اور مقتول کے ورثا کو قصاص کا پورا حق حاصل تھا۔ 🚨ایسے نازک لمحے میں قاتل کی کم سن بچیاں قرآنِ مجید اٹھائے مدعی کے گھر پہنچیں اور اپنے والد کی جان بخشنے کی اپیل کی۔ 🚨مدعی خاندان نے قرآنِ کریم کو نہایت ادب و احترام سے تھاما، اس کی حرمت کو مقدم رکھا اور اسی واسطے پر قتل معاف کر دیا۔ 🚨نہ کوئی مالی مطالبہ کیا گیا اور نہ کسی قسم کی شرط رکھی گئی۔ 🚨بلکہ ان بچیوں کے سروں پر چادریں ڈالیں، 🚨انہیں تسلی دی اور اپنی طرف سے نقد رقم بھی عطا کی۔ 🚨یہ واقعہ اس بات کی روشن مثال ہے کہ انسانیت ابھی زندہ ہے۔ 🚨جب دلوں میں خوفِ خدا اور قرآن کی عظمت جاگ رہی ہو تو انتقام کی جگہ درگزر لے لیتا ہے، 🚨نفرت کے بجائے رحم جنم لے لیتا ہے۔ 🚨ایسے ہی فیصلے معاشروں کو ٹوٹنے سے بچاتے اور انسان کو انسان کے قریب لاتے ہیں۔
🐅محمدطاہربھٹی186,971 görüntüleme • 3 ay önce

🚨چند روز پہلے میں نے بھی کہا تھا کہ ایران کسی بھی وقت اپنے نوٹ سے اضافی صفریں ختم کردے گا اور 🚨اب ایران نہ صرف صفریں ختم کرنے جارہا ہے بلکہ کرنسی ہی چینج کرنے لگا ہے 🚨ایران ایک کروڑ کے نوٹ سے چار صفریں کم کر رہا ہےجو 🚨اب ایک ہزار ریال رہ جائے گا 🚨جس کی قیمت پاکستان میں چند پیسے رہ جائے گی 🚨مطلب پاکستانیوں نے دس ہزار روپے میں جو ایک کروڑ ریال لیا ہے وہ ایک ہزار ریال بننے جارہا ہے 🚨جس کی پاکستان میں قیمت بائیس پیسے ہوگی، 🚨پاکستانیوں تُسی فیر لُٹے گئے جے😆
🐅محمدطاہربھٹی122,929 görüntüleme • 3 ay önce

ایران کا خفیہ بنکر پراجیکٹ 😱 🇮🇷 زیرِ زمین تبدیلی ناقابلِ یقین ہے...
🐅محمدطاہربھٹی138,470 görüntüleme • 4 ay önce

🚨سی سی ڈی نے حال ہی میں ایک منشیات فروش گرفتار کیا جب اس کا موبائل فون دیکھا گیا گیا تو اس میں پنجاب کے کئی بیوروکریٹس کے نمبر نکل آئے جن سے وہ بذریعہ واٹس ایپ رابطہ میں تھا اور ان کو باقاعدہ آئس کی سپلائی بھی دے رہا تھا، 🚨وائس نوٹس اور میسیجز کا تبادلہ بھی موبائل میں موجود تھا ، 🚨ان منشیات کے عادی بیوروکریٹس میں خواتین بیوروکریٹس کی بھی بڑی تعداد موجود ہے جو بڑے بڑے دفتروں میں بیٹھ کر منشیات استعمال کرکے عوام کے مستقبل کے فیصلے کررہے ہیں۔ 🚨اس پر شفاف تحقیقات ہونی چاہیے اور ان سب کے بلڈ ٹیسٹ کیے جائیں اور نشئی بیوروکریٹس کو فوری نوکری سے برخاست کیا جائے۔
🐅محمدطاہربھٹی52,490 görüntüleme • 2 ay önce

جب بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو نواز شریف نے شہباز شریف سے کہا کہ “میں نے 6 ایٹمی دھماکے کرکے انڈیا کو جواب دیا تھا مجھے جواب چاہیے ورنہ استعفی دے دو ” پھر 7 طیارے گرانے کے بعد شہباز شریف نے نوازشریف کو فون کیا کہ “قائد محترم آپ نے 6 دھماکے کیے تھے ہم نے 7 کردیے”۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
🐅محمدطاہربھٹی150,330 görüntüleme • 9 ay önce

عورت کی طاقت کااندازہ اس بات سےلگایاجاسکتاہےکہ وہ ایک پورے انسان کوجنم دیتی ہےنومہینےپیٹ میں پالناالگ لیکن جولیبرپین ہوتاہےاسکامرد اندازہ بھی نہیں لگاسکتے،اللہ ہم سب کی ماؤں بہنوں اوربیٹیوں کی عزت قائم رکھےاورہمیں حقیقی معنوں میں انکےحقوق اداکرنےکرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲🏻
🐅محمدطاہربھٹی115,396 görüntüleme • 7 ay önce

یورپ میں جیب میں کچراڈال کرگھرتک لےجاتےہیں،پاکستان میں قدم رکھتےہی شہری نہیں،وحشی بن جاتےہیں،مسئلہ صفائی کانہیں کردارکاہےحکومت کیا کرے؟ ہرشہری کےپیچھےخاکروب کھڑاکردے؟ ذمہ داری بانٹیں،الزام نہیں ہم پیار نہیں،صرف ڈنڈےکی زبان سمجھتےہیں،قانون ہوتوسیدھےورنہ سڑک بھی ہماری،کوڑابھی ہمارا
🐅محمدطاہربھٹی97,578 görüntüleme • 5 ay önce

وزارت داخلہ سے چند لیک شدہ دستاویزات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن دنوں PTI کے رہنماؤں کی گرفتاریاں کی جارہی تھیں اور ضمانتوں کے باوجود رہا نہیں کیا جارہا تھا تب حکومت پاکستان نے چند حبشیوں کا بندوبست کیا ہوا تھا جس کا مران کاں اپنے سورسز کی وجہ سے علم ہوگیا تھا اسی لیے ان دنوں جس کی بھی گرفتاری ہوتی تھی کاں صانپ زیادتی کا شور مچا دیتے تھے اسی کے مدنظر کاں صانپ کہتے تھے کہ مجھے جیل سے ڈر نہیں لگتا🤭
🐅محمدطاہربھٹی85,535 görüntüleme • 8 ay önce

پیر صاحب دیگ میں برکت ڈالتے ہوئے( وکھی پرَنے ) ڈِگ کر بیہوش ہوگئے 👇🤣🤣
🐅محمدطاہربھٹی155,470 görüntüleme • 1 yıl önce