
Tahir Mughal Pmln
@Tahirmughalpml8 • 93,699 subscribers
میرا قائد میاں محمد نواز شریف میری لیڈر مریم نواز صاحبہ اور میری رہنما سیدہ عظمٰی زاہد بخاری صاحبہ
Shorts
Videos

🚨بِگ بریکنگ 🚨نیتن یاہو جہنم واصل، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر"الجزیرہ نیوز ایجنسی"نے نیتن یاھو کے مرنے کی"سی سی ٹی وی فوٹیج" شئیر کردی، جس میں دیکھا جاسکتا ھے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بنکر میں فوجی جرنیلوں کے ساتھ میٹنگ کررھے تھے اور ایرانی میزائل اسٹرائیک میں سب مارے گئے۔۔
Tahir Mughal Pmln282,169 次观看 • 2 个月前

باجی نبیلہ نے مرد بن کر اپنے خاوند راناثناءاللہ کا ساتھ دیا ۔ رانا ثناء اللہ نے بھی اسمبلی میں لکھے 99 اللہ کے ناموں کو گواہ بنا کر کہا مجھ پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ہے اگر میں گنہگار ہوں تو اللہ مجھے سزا دے اگر تم نے جھوٹا مقدمہ بنایا ھے تو اللہ تمہیں تباہ و برباد کرے ۔ ناصر مدنی
Tahir Mughal Pmln38,710 次观看 • 24 天前

میاں نواز شریف کے ببر شیرو میرا ٹویٹر اکاؤنٹ سسپینڈ کروا دیا گیا ھے یہ جتنے مرضی اکاونٹ بند کروا لیں اور چاھے جیلوں میں ڈال دیں یہ ہمارے دلوں سے میاں نواز شریف کی محبت کو نہیں نکال سکتے ۔ نون لیگی ببرشیرو اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ مجھے فالو بیک کرنے میں آسانی ہو 🙏🏻 شکریہ
Tahir Mughal Pmln825,315 次观看 • 3 年前

مشہور ٹی وی پروگرام ڈرامہ سیریل سونا چاندی میں چاندی کا کردار ادا کرنے والی محترمہ عابدہ بیگ کی سیدہ عظمیٰ زاہد بخاری اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ۔۔ میرے گھر پر ظالموں نے قبضہ کر لیا ھے ، گھر کا قبضہ واپس دلوایا جائے 🙏 Azma Zahid Bokhari Maryam Nawaz Sharif
Tahir Mughal Pmln105,358 次观看 • 4 个月前