Senator Musadik Office's banner
Senator Musadik Office's profile picture

Senator Musadik Office

@Team_Musadik • 2,106 subscribers

Federal Minister & Senator @DrMusadikMalik 🇵🇰 — Husband, father, seasoned strategy consultant, and dedicated public servant. (Ph.D)

Videos

Team_Musadik's profile picture

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا شکرپڑیاں کا فیلڈ وزٹ، درختوں کی کٹائی اور شجرکاری کا جائزہ ڈاکٹر مصدق ملک نے پیپر ملبری درختوں کی کٹائی اور مقامی درختوں کی دوبارہ شجرکاری کا معائنہ کیا شکرپڑیاں میں پیپر ملبری کی سائنسی بنیادوں پر نشاندہی کے بعد کٹائی کی گئی، وفاقی وزیر اگر کسی مرحلے پر لاپروائی یا قانون شکنی ہوئی تو کارروائی ہوگی، ڈاکٹر مصدق ملک پیپر ملبری پولن الرجی سے 30 سے 37 فیصد شہری متاثر ہوتے ہیں، وفاقی وزیر پیپر ملبری کے اثرات پر بین الاقوامی سطح پر بھی مطالعات ہو رہے ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک ای پی اے کو درختوں کی گنتی اور ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت دے دی گئی، وفاقی وزیر ایف نائن پارک میں پبلک ہیئرنگ ہوئی، اس کے منٹس طلب کر لیے گئے ہیں، وفاقی وزیر اسلام آباد میں جہاں جہاں پبلک ہیئرنگ ہوئی، مکمل تفصیلات طلب کی گئی ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک پبلک ہیئرنگ عوام کا بنیادی حق ہے، وفاقی وزیر ای پی اے کو واضح احکامات ہیں کہ تمام اقدامات قانون کے مطابق ہوں گے، ڈاکٹر مصدق ملک ای پی اے تقاضے پورے نہ کرنے والے کنسٹرکشن منصوبوں کو شوکاز نوٹس جاری ہوں گے، وفاقی وزیر ہم اسلام آباد کے تمام متاثرہ مقامات کا دورہ کریں گے، ڈاکٹر مصدق ملک درختوں کی کٹائی اور شجرکاری سی ڈی اے کی ذمہ داری ہے، وفاقی وزیر وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کا بنیادی کام ماحولیاتی تحفظ ہے، ڈاکٹر مصدق ملک ہر کٹے گئے درخت کے بدلے سی ڈی اے تین نئے درخت لگائے گا، وفاقی وزیر وزارتِ موسمیاتی تبدیلی اسلام آباد میں اضافی شجرکاری بھی کرے گی، ڈاکٹر مصدق ملک ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر جرمانے کی حد بڑھانے کے لیے قانون میں ترمیم کی جا رہی ہے، ڈاکٹر مصدق ملک ماحولیاتی جرمانے کی موجودہ حد 10 لاکھ سے بڑھائی جائے گی، وفاقی وزیر وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کا درخت کاٹنا یا لگانا دائرہ اختیار نہیں، لیکن نگرانی ہماری ذمہ داری ہے، ڈاکٹر مصدق ملک اسلام آباد کے سبزہ کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر ماحولیاتی تحفظ حکومت کی سنجیدہ اور مستقل ترجیح ہے، ڈاکٹر مصدق ملک

Senator Musadik (Team)

21,268 views • 8 months ago

No more content to load