
The Power Of PTI
@ThePowerOfPTI • 256,199 subscribers
Politics News & Analysis | Investigation News |Governance, & Social Issues | National & International Affairs | Powered by @socialsight
Shorts
Videos
0:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس سفاک باپ کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے اور بچے کے لیے وظیفہ مقرر ہونا چاہئے۔
The Power Of PTI1,580,325 views • 11 days ago

اوچ شریف میونسپل کمیٹی کی لاپرواہی سے درخت موٹر سائیکل سواروں پر آ گرا
The Power Of PTI255,103 views • 12 days ago

شیخوپورہ میں اسٹیج ڈانس کرتی خاتون کی تماشائی نے جوتوں سے پٹائی کر دی
The Power Of PTI69,106 views • 26 days ago

اے آر وائے نیوز کوٹلی پائلٹ سکول کے پاس جھوٹ مارتے ہوئے عوام کے ہاتھ چڑھ گئی 😂
The Power Of PTI45,328 views • 17 days ago
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس لڑکی کے والدین خدا سے ڈریں ایسے عاملوں سے اپنی پھولوں جیسی بیٹیوں کو ذلیل نہ کروائیں یہ کونسا طریقہ ھے جب اسلام اپنے سگے ماں باپ کو بچوں کے منہ پر تمانچہ مارنے سے روکتا ھے اور غیر محرم جوان بیٹی کو ھاتھ نہیں لگا سکتا یہ تمانچے منہ پر مروا رھے، والدین علم بے عزت اور بے ضمیر جعلی پیروں سے اپنی بچیوں کی عزتوں کو اس طرح سے تار تار نہ کریں ویڈیو کو لگانے کا مقصد اپ لوگوں کو سمجھانا ہے
The Power Of PTI204,108 views • 5 months ago

مل گیا ہوگا کوئی اپنا سہولت کار علی ورنہ اتنا بہادر میرا دشمن تو نہیں تھا💔
The Power Of PTI178,594 views • 5 months ago
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہم ڈاکٹر اسرار احمد 30 سال پہلے کی گئی پیشین گوئیاں سچ ثابت ہوتے دیکھ رہے ہیں۔
The Power Of PTI113,406 views • 5 months ago

ڈی چوک میں فوج اور عوام میں پیار کی چھلک ایک دوسرے کو گلے سے لگا لیا 🔥
The Power Of PTI275,431 views • 1 year ago

مریدکے بنک کے مین گیٹ پر جو کچھ ہوا اس کے زمہ دار ہم سب لوگ ہیں ایک نارمل زندگی گزارنے اور گھر والوں کا پیٹ پالنے والا جوان اس نہج تک کیسے پہنچا کس نے پہنچایا حساب سب کو دینا پڑے گا، کیونکہ اللہ پاک سب دیکھ رہا ہے،عینی شاہدین کے مطابق جب طیب ہاتھ میں ساطور (بڑا چھرا) لے کر بینک کے سامنے پہنچا تو ابتدا میں اس کا رویہ نسبتاً نارمل تھا، مگر جیسے جیسے لوگ جمع ہوتے گئے، اس کا مزاج بگڑتا چلا گیا۔ اس نے بلند آواز میں کہنا شروع کیا کہ کوئی اس کے قریب نہ آئے، ورنہ وہ چھرا مار دے گا۔ لوگوں نے فاصلہ برقرار رکھنے کے بجائے اسے گھیرنے کی کوشش کی۔ بعض افراد نے اس پر پتھر پھینکے، ٹھنڈا پانی ڈالا، لمبے ڈنڈوں سے مارا اور حتیٰ کہ ٹھڈے بھی مارے گئے۔ مشتعل طیب نے اس دوران ساطور سے بینک کے شیشے توڑ دیے، حالانکہ بینک انتظامیہ پہلے ہی اندر سے دروازے بند کر چکی تھی۔ ایک قریبی دکاندار کے مطابق طیب اس وقت قابو میں آیا جب اس کے سر پر ایک بڑا پتھر لگا، جس سے وہ حواس باختہ ہو گیا۔ یہی وہ لمحہ تھا جب صورتحال مزید سنگین رخ اختیار کر گئی۔
The Power Of PTI111,220 views • 7 months ago