
The Power Of PTI
@ThePowerOfPTI • 259,772 subscribers
Politics News & Analysis | Investigation News |Governance, & Social Issues | National & International Affairs | Powered by @socialsight
Shorts
Videos
0:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس لڑکی کے والدین خدا سے ڈریں ایسے عاملوں سے اپنی پھولوں جیسی بیٹیوں کو ذلیل نہ کروائیں یہ کونسا طریقہ ھے جب اسلام اپنے سگے ماں باپ کو بچوں کے منہ پر تمانچہ مارنے سے روکتا ھے اور غیر محرم جوان بیٹی کو ھاتھ نہیں لگا سکتا یہ تمانچے منہ پر مروا رھے، والدین علم بے عزت اور بے ضمیر جعلی پیروں سے اپنی بچیوں کی عزتوں کو اس طرح سے تار تار نہ کریں ویڈیو کو لگانے کا مقصد اپ لوگوں کو سمجھانا ہے
The Power Of PTI204,308 次观看 • 6 个月前