Save Imran Khan's banner
Save Imran Khan's profile picture

Save Imran Khan

@Thinkwiseeee5,638 subscribers

Pakistan is under great existential threat from courrupt Army Generals! By using Spy Agency ISI, generals are controlling 5th Worlds largest Population!

Shorts

اس ویڈیو کے اندر جتنے کردار ہیں اور جتنے فوجی جرنیل ہیں ان سب کو پکڑ کر پھانسیاں لگا دی جائے تو پاکستان آزاد ہو جائے گا، یہ سارے جرنیل عاصم منیر سمیت پاکستان کی تاریخ کے بدترین مجرم ہیں ان سب حرامزادوں نے 9 مئی سے لیکر 26 نومبر تک پاکستانیوں پر گولی چلائی

اس ویڈیو کے اندر جتنے کردار ہیں اور جتنے فوجی جرنیل ہیں ان سب کو پکڑ کر پھانسیاں لگا دی جائے تو پاکستان آزاد ہو جائے گا، یہ سارے جرنیل عاصم منیر سمیت پاکستان کی تاریخ کے بدترین مجرم ہیں ان سب حرامزادوں نے 9 مئی سے لیکر 26 نومبر تک پاکستانیوں پر گولی چلائی

87,649 просмотров

Videos

Thinkwiseeee's profile picture

Fuck Asim Munir

Save Imran Khan

40,701 просмотров • 1 год назад

Thinkwiseeee's profile picture

بائیکاٹ کیوں ضروری ہے، آپ کو فرق سمجھنا ہوگا، عنوان: اسلامی شہید، قومی شہید یا جرنیلی شہید: ہزاروں فٹ آسمان کی بلندیوں پر مسافر خوش گپیوں میں مصروف تھے، کچھ سامنے والی سیٹ کے پیچھے لگی اسکرین پر فلمز دیکھنے میں تو کچھ کانوں پر ہیڈ فون لگائے آنکھیں بند کر کے موسیقی سے لطف اندوز ہو رہے تھے، کچھ گہری نیند سو رہے تھے۔ اچانک کاک پٹ سے پائلٹ کی آواز آئی، سب مسافر حیرانگی سے متوجہ ہوئے کیونکہ لینڈنگ میں ابھی وقت تھا۔ اعلان شروع ہوا لاس اینجلس لینڈنگ کرنے میں 45 منٹ باقی ہیں، ہماری اس فلائٹ میں ایک شہید فوجی کا جسد خاکی موجود ہے، آپ سے درخواست ہے کہ لینڈنگ کے بعد تھوڑا انتظار فرمائیے گا، جب شہید کی میت اتار لی جائے تو پھر اپنی سیٹ بیلٹس کھولیے گا، تعاون کرنے کا شکریہ، یہ اعلان ہوتے ہی پورے جہاز کا ماحول بدل گیا، خوش گپیوں میں مصروف مسافر خاموش ہو گئے۔سونے والے اٹھ کر بیٹھ گئے، موویز دیکھنے والوں نے اپنی اسکرینز بند کردیں، موسیقی سننے والوں نے ہیڈ فون ہٹا دیے، اور پورے جہاز میں خاموشی چھا گئی۔ سب مسافر اداس لگ رہے تھے کہ اسی جہاز میں، جس میں وہ سفر کر رہے ہیں، ایک امریکی فوجی اپنی قوم کی حفاظت اور عظمت کے لیے دنیا کے کسی کونے میں قربان ہوا اور اب اپنے خاندان کے پاس میت کی صورت میں لے جایا جا رہا ہے۔ مختلف قومیتوں کے امریکی شہری، ہسپانوی، سیاہ فارم، ایشیائی اور گوری رنگت، سب اس فوجی کی قربانی پر انتہائی افسردہ تھے۔ پھر پائلٹ نے اعلان کیا: "تیار ہو جائیں، ہم لاس اینجلس پہنچنے والے ہیں۔" جہاز جیسے ہی رن وے پر لینڈ کیا تو دونوں اطراف سے جہاز پر پانی کے فواروں کے ذریعے روایتی انداز سے شہید کو خراج تحسین پیش کیا گیا، جیسے ہی ونڈوز پر پانی کی برسات ہوئی اندر بیٹھے مسافروں کی آنکھوں سے آنسو بے اختیار سمندر کی طرح بہنے شروع ہوگئے، ساتھ ہی سارے مسافر فوجیوں کی عظمت بیان کرنے کے لئے نغمے ہم آواز ہو کر پڑھنے لگے، جہاز رن وے پر روکا، عظیم الشان فوجی لباس میں ملبوس چاق و چوبند دستوں نے امریکی جھنڈے میں لپٹے شہید فوجی کے تابوت کو سلامی دی اور لے کر روانہ ہوگئے، دنیا کی ہر قوم ان کی حفاظت کرنے والے فوجیوں کو شہید کا لقب یعنی Martyred سے تعبیر کرتی ہے، آپ پاکستان میں پیدا ہوئے اور پاکستان میں پچانوے فیصد مسلمان پیدا ہوگئے، اگر آپ پچانوے فیصد مسلمان نہ بھی پیدا ہوتے پھر بھی آپ کے ملک میں جو فوجی اپنی عوام کی حفاظت کرتے ہوئے مرتا اسے 'قومی شہید' کا درجہ دیا جاتا، اسلامی شہید کا حق دار وہ جو خالص اللہ عزوجل کی خاطر اور اللہ کے پسند کئے ہوئے مذہب اسلام کی خاطر جان کی قربانی دیتا ہے، اس درجے پر فائز ہو جاتا ہے، ایسا شہید جو زندہ ہے، اسے مردہ کہنے پر بھی ممانعت ہے، ایسا شہید جو اپنے مسلمان بھائیوں کے لئے کسی بھی لالچ اور نوکری کی پرواہ کئے بغیر خالص اللہ کی خوشنودی کے لئے شہید ہو، چاہے میدان جنگ میں یا ظلم و انصاف کے خلاف جنگ میں، پاکستانی فوجی 1971 میں اپنے مسلمان بھائیوں کا قتل کرتے پائے گئے، 26 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں انصاف مانگتے مسلمان بھائیوں کو زبح کرتے پائے گئے، لاشیں چوری کرتے پائے گئے، لہذا پاکستانی فوجی نہ تو 'قومی شہید' اور نہ ہی 'اسلامی شہید' کہلانے کے حقدار ہیں، پاکستانی فوجی، سوائے جرنیلوں کی طاقت کو دوام دینے کے علاوہ کسی بھی درجے پر پورا نہیں اترتے، دنیا کے ہر فوجی کی ڈیوٹی کا حصہ ہے سامنے والے کو گولی مارنا اور سامنے سے آتی ہوئی گولی سے بچنا، اگر گولی سے نہ بچ پائے تو آن لائن آف ڈیوٹی فوجی مر سکتا ہے، پاکستانی فوج کے خود ساختہ خدا آرمی چیف عاصم منیر بخوبی پاکستانی فوجیوں کی لاشوں پر سیاست کرتے نظر آئے ہیں، جب جب مشکل پڑی دوبارہ ایسا کرے گے جیسے پانچ نومبر کو فائنل کال کا علان ہوا، 5 نومبر سے لے کر 26 نومبر تک چیف نے فوجیوں کے ہر جنازے میں شرکت کی اور کندھا دیا، 26 نومبر کی شام نہتے شہریوں پر گولیاں چلائی، فائنل کال ختم، چیف نے بھی جنازوں کو کندھا دینا چھوڑ دیا، حالانکہ بعد میں بھی کئی پاکستانی فوجی مرے، ان مرنے والے فوجیوں کو اب سے 'جرنیلی شہید' کہا جا سکتا ہے، والسلام، آزاد میڈیا #گولی_کیوں_چلائی #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات

Save Imran Khan

25,348 просмотров • 1 год назад

Больше нет контента для загрузки