
Umair Raj
@Umair_Raj321 • 14,544 subscribers
ONLY Allah, ♥️Prophet Muhammad (PBUH). Leader, Imran Khan, Ababeel 🇵🇰♥️🏴 ✌🏽♥️✊🏽
Shorts
Videos

یہ آئی جی پولیس آزاد کشمیر کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک ہے۔ اس خنزیر کی سوچ ملاحظہ فرمائیں۔ اس کے مطابق، ایک ہزار بندہ مارنے سے سولہ کروڑ پاکستانی ٹھیک ہو جائیں گے۔ قاتلوں کی جس نرسری میں یہ پروان چڑھا ہے، وہاں سے نکلنے والا ہر ایک وردی والا ذہنی مریض ہے۔ بجائے یہ کہنے کہ قانون و آئین کی بالادستی قائم کرنے سے، مجرموں اور قاتلوں کو قانون کے تحت سزا دینے کے یہ ہزار بندہ مارنے کی سوچ رکھتا ہے جس کا عملی نمونہ اس نے ایک بار پھر راولاکوٹ کشمیر میں دکھایا ہے۔ اگر اس کی یہ سوچ درست مان لی جائے تو ان ہزار بندوں میں اس جیسے تمام شامل کئے جانے چاہئیں۔ یہ معاشرہ واقعی پرامن اور جرائم سے پاک ہو جائے۔
Umair Raj124,918 views • 2 months ago

بوڑھے جرنیل “Boomers” نئی نسل کو قابو نہیں کر پائیں گے۔ ان کے جھوٹ، فریب، ملک کی معاشی بدحالی اور قانون کی پامالیوں نے ان کے اور نئی نسل کے درمیان نہ ختم ہونے والی دراڑیں پیدا کر دی ہیں۔ زورین نظامانی نے عسکری بوڑھوں کی ابدی ناکامی پہ آرٹیکل لکھا، ڈیلیٹ کروا کر بھی حقیقت تبدیل نہ کر پائے۔ تم لوگوں کے فریب کا قصہ اب ختم ہو چکا ہے عسکری بوڑھو۔
Umair Raj83,494 views • 7 months ago

قائداعظم کی ایمبولینس خراب کرنے والے، فاطمہ جناح کی تضحیک کرنے کے لئے کُتیا کے گلے میں لالٹین باندھ کے گھمانے والے، امریکہ کی مرضی سے حکومتیں بنانے اور عمران خان کی حکومت گرانے والے، عمران خان کو بیوی سمیت ناحق عسکری قید میں رکھنے والے، ماہرنگ بلوچ کو عمر قید سنانے والے، شوکت نواز میر کو اغواء کرنے والے، عدالتوں کو اپاہج اور ججوں کو غلام بنانے والے کہتے ہیں کہ ہم حق پہ ہیں، سچائی پہ ہیں اور یہ جنگ جیتیں گے۔ منہ کھولتے ہی جھوٹ بولنے والے ہر دور میں اپنی قوم سے لڑتے آئے ہیں۔ سب سے پہلے مشرقی پاکستانیوں سے لڑے اور مُلک کو دو لخت کروا بیٹھے۔ اور اب پنجابی کیا، سندھی، پختون کیا، کشمیری اور بلوچوں سے لڑ رہے ہیں۔ ہر جنگ ہارنے والے اپنی قوم سے بھی ہاریں گے چاہے جتنا مرضی اپنی ہر ناکامی کا الزام بھارت پہ لگا لیں۔
Umair Raj12,533 views • 1 month ago

علیمہ خان نے جن تین خواتین کو لاپتہ لئے جانے کی بات کی جن کو ایس ایچ او زاہد ظہور نے اغواء کیا ان کے نام سنایا سبیل، زلیخا مندوخیل اور ڈاکٹر اِسماء ہیں۔ سنایا نے یہ ویڈیو کل قیدیوں والی گاڑی سے بنائی تھی۔ PTI Azhar Mashwani Aladeen Abu bakar BRAINSTEPS Arslan Baloch
Umair Raj43,619 views • 7 months ago

ابابیل ایک NGO ہے، یعنی Non Governmental Organisation، یعنی غیر حکومتی تنظیم، ایسی تنظیم جس کا کسی سیاسی اکائی کے ساتھ بھی تعلق نہیں ہو سکتا کیونکہ قانونی تقاضہ ہے۔ جہالت کے ان قطب میناروں کے علم میں اضافے کے لئے ابابیل کی تعریف اور مقصد۔ اللہ آپ کو شفاء دے۔ پاکستان پائندہ باد، عمران خان زندہ باد ✊🏽 #ابابیل_پاکستان_کنوینشن #ابابیل Ababeel AWAZ-E ABABEEL Aladeen Abu bakar PT10NLY Nazar Abbas Jahanzaib Pakistani
Umair Raj44,474 views • 9 months ago

عوام کے ٹیکس کے پیسوں پہ پلنے والا سرکاری اہلکار، قومی لیڈر کو ذہنی مریض کہتا ہے، پوچھتا ہے کہ وہ ہے کون اور ایک عوامی نمائندے کو کتا کہتا ہے۔ رکھوالی کرنے والے محکمے کے اس وردی والے اہلکار کی زہریلی پریس کانفرنس نے ثابت کیا کہ جی ایچ کیو سے ذہنی مریض پیدا ہوتے ہیں، جو کل بھی قومی سالمیت کے لئے خطرہ تھے، آج بھی ہیں اور تب تک رہیں گے جب تک ان کو پٹے ڈال کے واپس دروازے پہ نہیں باندھا جاتا۔ #GetWellSoonDG #PakistanLovesImranKhan #Asimmunirnationalsecuritythreat
Umair Raj34,095 views • 8 months ago

عمران خان فوج کا پراجیکٹ ہے جی۔ چار سال سے اسے عسکری اسیری میں رکھا ہوا ہے، کوئی متبادل کیوں نہیں بنا لیا؟ فوج نے اگر کچھ بنایا ہے تو ایوب خان بنایا جس نے فاطمہ جناح کو کُتیا کہا، یحییٰ خان بنایا جس نے ملک توڑا، باجوہ بنایا جو ڈونلڈ لُو کے سامنے لیٹ گیا، عاصم منیر بنایا جو ٹرمپ کی چاپلوسی میں مصروف ہے۔ چلو ایک اور عمران خان بنا کے دکھاؤ!
Umair Raj17,058 views • 4 months ago