
Umair Raj
@Umair_Raj321 • 14,132 subscribers
ONLY Allah, ♥️Prophet Muhammad (PBUH). Leader, Imran Khan, Ababeel 🇵🇰♥️🏴 ✌🏽♥️✊🏽
Shorts
Videos

یہ آئی جی پولیس آزاد کشمیر کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک ہے۔ اس خنزیر کی سوچ ملاحظہ فرمائیں۔ اس کے مطابق، ایک ہزار بندہ مارنے سے سولہ کروڑ پاکستانی ٹھیک ہو جائیں گے۔ قاتلوں کی جس نرسری میں یہ پروان چڑھا ہے، وہاں سے نکلنے والا ہر ایک وردی والا ذہنی مریض ہے۔ بجائے یہ کہنے کہ قانون و آئین کی بالادستی قائم کرنے سے، مجرموں اور قاتلوں کو قانون کے تحت سزا دینے کے یہ ہزار بندہ مارنے کی سوچ رکھتا ہے جس کا عملی نمونہ اس نے ایک بار پھر راولاکوٹ کشمیر میں دکھایا ہے۔ اگر اس کی یہ سوچ درست مان لی جائے تو ان ہزار بندوں میں اس جیسے تمام شامل کئے جانے چاہئیں۔ یہ معاشرہ واقعی پرامن اور جرائم سے پاک ہو جائے۔
Umair Raj124,635 次观看 • 20 天前

بوڑھے جرنیل “Boomers” نئی نسل کو قابو نہیں کر پائیں گے۔ ان کے جھوٹ، فریب، ملک کی معاشی بدحالی اور قانون کی پامالیوں نے ان کے اور نئی نسل کے درمیان نہ ختم ہونے والی دراڑیں پیدا کر دی ہیں۔ زورین نظامانی نے عسکری بوڑھوں کی ابدی ناکامی پہ آرٹیکل لکھا، ڈیلیٹ کروا کر بھی حقیقت تبدیل نہ کر پائے۔ تم لوگوں کے فریب کا قصہ اب ختم ہو چکا ہے عسکری بوڑھو۔
Umair Raj83,157 次观看 • 5 个月前

ابابیل ایک NGO ہے، یعنی Non Governmental Organisation، یعنی غیر حکومتی تنظیم، ایسی تنظیم جس کا کسی سیاسی اکائی کے ساتھ بھی تعلق نہیں ہو سکتا کیونکہ قانونی تقاضہ ہے۔ جہالت کے ان قطب میناروں کے علم میں اضافے کے لئے ابابیل کی تعریف اور مقصد۔ اللہ آپ کو شفاء دے۔ پاکستان پائندہ باد، عمران خان زندہ باد ✊🏽 #ابابیل_پاکستان_کنوینشن #ابابیل Ababeel BRAINSTEPS Aladeen Abu bakar PT10NLY Nazar Abbas Jahanzaib Pakistani
Umair Raj44,337 次观看 • 7 个月前

عوام کے ٹیکس کے پیسوں پہ پلنے والا سرکاری اہلکار، قومی لیڈر کو ذہنی مریض کہتا ہے، پوچھتا ہے کہ وہ ہے کون اور ایک عوامی نمائندے کو کتا کہتا ہے۔ رکھوالی کرنے والے محکمے کے اس وردی والے اہلکار کی زہریلی پریس کانفرنس نے ثابت کیا کہ جی ایچ کیو سے ذہنی مریض پیدا ہوتے ہیں، جو کل بھی قومی سالمیت کے لئے خطرہ تھے، آج بھی ہیں اور تب تک رہیں گے جب تک ان کو پٹے ڈال کے واپس دروازے پہ نہیں باندھا جاتا۔ #GetWellSoonDG #PakistanLovesImranKhan #Asimmunirnationalsecuritythreat
Umair Raj34,003 次观看 • 6 个月前

عمران خان فوج کا پراجیکٹ ہے جی۔ چار سال سے اسے عسکری اسیری میں رکھا ہوا ہے، کوئی متبادل کیوں نہیں بنا لیا؟ فوج نے اگر کچھ بنایا ہے تو ایوب خان بنایا جس نے فاطمہ جناح کو کُتیا کہا، یحییٰ خان بنایا جس نے ملک توڑا، باجوہ بنایا جو ڈونلڈ لُو کے سامنے لیٹ گیا، عاصم منیر بنایا جو ٹرمپ کی چاپلوسی میں مصروف ہے۔ چلو ایک اور عمران خان بنا کے دکھاؤ!
Umair Raj17,003 次观看 • 2 个月前

اسماعیل شاہ کزاب کا بیٹا اور اپنی پہلی بیوی کا اعتماد توڑ کے دوسری اور پھر پہلی اور دوسری کا اعتماد توڑ کے تیسری پھنسانے والا کہتا ہے کہ چھبیس کروڑ کے مستقبل کا فیصلہ عمران خان کے ہاتھ میں نہیں دیا جاسکتا کیونکہ اس نے اعتماد توڑتے ہوئے بشریٰ بی بی کی طلاق کروا کر خود شادی کر لی۔
Umair Raj10,155 次观看 • 1 个月前