
Umer Inam
@UmerInamPk • 155,151 subscribers
An exiled Pakistani Journalist | Digital Media & Human Rights advocate.
Shorts
Videos
0:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بچوں میں جنسی ذیادتی کے کیسز میں اضافے کی ایک وجہ اس طرح کے سین بھی ہیں۔
Umer Inam1,709,646 views • 1 month ago

Iranian President Pezeshkian showed photographs of women and children killed by Israel at the UN podium. Iranian President Pezeshkian: Will you turn a blind eye to such attacks? With this mindset and behavior, at least 35,000 innocent civilians have been slaughtered in Gaza. They deprived them of food, drinking water, medicine, and adequate healthcare services.
Umer Inam416,271 views • 13 days ago

شاہزیب خانزادہ کے چیٹ جی پی ٹی اور کلاڈ سے اہم ترین سوال جواب سنیں !!
Umer Inam280,900 views • 18 days ago

گورنر راج میری مرضی سے نہیں بلکہ صدر اور وزیر اعظم وفاقی اداروں کی مشاورت سے لگائیں گے۔ میں شوکت یوسفزئی کو کہتا ہوں کہ آپ نے پارٹی کو لانگ مارچ ملتوی کرنے کا بولا تو پھر آپ کے ساتھ کیا ہوا کہ آپ صبح ٹی وی پر رونے لگ گئے۔ آپ دوسروں کی بے عزتی پر خوش ہوتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
Umer Inam26,341 views • 1 day ago

ہم سب پاکستانی ہیں۔ آج جو بھی بات ہو گی وہ بطور پاکستانی ہو گی۔ پاکستان میں ڈاؤن فال کی وجہ ہے کہ یہاں تسلسل نہیں رہا، آج میں جو پالیسیز بنا کر جا رہی ہوں 3 سال بعد حکومت ختم ہو گی اس کے بعد جو آئے گا وہ نیا ایجنڈا لے کر آئے گا، اس طرح ملک ترقی نہیں کر سکتے، مریم نواز
Umer Inam40,212 views • 4 days ago

پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، عطا تارڑ کی پشاور میں گفتگو
Umer Inam66,771 views • 13 days ago

سلمان بٹ کسی کو انٹرویو دے رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ سکائی نیوز پر کبھی فلسطین اور غزہ کا معاملہ نہیں چلا ، دو مختلف چیزیں ہیں، غزہ کا معاملے کا سپورٹس سے تعلق نہیں ہے لیکن عمران خان کا سپورٹس سے تعلق ہے، سکائی نیوز پر سلمان بٹ صاحب کی اپنی خبریں بھی بڑی چلتی رہیں ہیں جب 2010 میں وہ میچ فکسنگ میں پکڑے گئے تھے، اطہر کاظمی
Umer Inam141,067 views • 1 month ago

فلک ناز چترالی اور ایمل ولی خان میں دلچسپ نوک جھونک وہ (سہیل آفریدی) ISF کا بچہ ہے جس کی تربیت عمران خان نے کی ہے؟ فلک ناز چترالی یہ جو ڈاٹسن میں پیچھے بیٹھا تھا؟ اُس کی تربیت مراد سعید نے کی ہے، ایمل ولی خان مراد سعید کی تربیت بھی عمران خان نے کی ہے، فلک ناز چترالی
Umer Inam73,911 views • 20 days ago

آئی ایس آئی اور CIA کا خیال تھا کہ جب طالبان کابل میں جائیں گے تو وہاں خونریزی ہو گی۔ جب ہم اشرف غنی سے ملے تو اس نے عمران خان کو کہا کہ اپنے DG (فیض حمید) کو بولو کہ کابل میں خونریزی ہو گی اور آپ بھی ان کو سپورٹ کرنا بند کریں۔ میٹنگ کے بعد عمران خان، فیض حمید اور CIA کا خیال تھا کہ وہاں شدید خونریزی ہو گی اور اگر اس وقت DG کو ہٹایا اور کابل میں خونریزی ہوئی تو وہاں سے مہاجرین یہاں آنا شروع ہو جائیں گے، فواد چوہدری
Umer Inam110,637 views • 1 month ago