
Umer Inam
@UmerInamPk • 154,898 subscribers
An exiled Pakistani Journalist | Digital Media & Human Rights advocate.
Shorts
Videos

میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
Umer Inam101,935 views • 21 days ago

عمران خان کو علاج کے غرض سے جیل سے باہر نہیں لایا گیا بلکہ اہم ملاقات کے لیے لایا گیا۔ بیرسٹر گوہر سے عمران خان کی ملاقات کنفرم ہے۔ اب عمران خان سے براہ راست بات چیت ہو رہی ہے اور جس شخصیت کے ذریعے عمران خان سے بات ہو رہی ہے وہ شخصیت عمران خان کے دور میں اہم عہدے پر تھے، رضوان غلزئی
Umer Inam56,862 views • 22 days ago

لیگی ایم پی اے کے بیٹے کو get lost کہنے پر مریم نواز نے ڈی پی او کو ٹرانسفر کر دیا۔ آپ نے DPO کو کہا کہ یہ پبلک کا پیسہ ہے تو پھر سی ایم آفس بھی پبلک کا پیسہ ہے آپ گھس کر تو دکھائیں یا کسی کور کمانڈر کے واشروم میں گھس کر دکھائیں۔ یہ ان کے دماغ کا فتور ہے، منصور علی خان
Umer Inam33,303 views • 18 days ago

میرے سروے کے مطابق 2018 کے الیکشن میں پی ٹی آئی کو 11 نشستیں اور ملنی چاہئیں تھیں، حبیب اکرم
Umer Inam13,324 views • 11 days ago

اگر 10 روپے کی بھی آواز آئی تو تحریک لبیک ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کرے گی، سعد رضوی
Umer Inam344,629 views • 2 years ago

یہ کلیرٹی پوری پی ٹی آئی میں اس وقت نظر آنی چاہیے جو شیخ وقاص اکرم میں ہے
Umer Inam290,229 views • 2 years ago
