Fearless's banner
Fearless's profile picture

Fearless

@UnitedByIK • 5,540 subscribers

Unbought. Unbowed. Fighting the battle of truth in a world built on propaganda. Every word a protest every silence, Resistance. Love Imran Khan.

Shorts

سعودی تاج جا چکا ہے؛ شہزادے کے پاس اب جو کچھ بچا ہے، وہی اس کی باقی ماندہ حیثیت ہے۔امریکہ میں 800 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ڈوب گئی، اربوں ڈالر NEOM میں جھونک دیے گئے، اور جو کچھ باقی بچا ہے وہ اب جنگ میں ڈوب رہا ہے۔ لیکن اس سے بھی بڑی حقیقت یہ ہے کہ جب آپ اپنی دولت ایسی جگہ لگاتے ہیں جو حقیقتاً آپ کی اپنی نہیں، تو ایک وقت آتا ہے جب سرحدوں سے باہر آپ کی ہر ملکیت کسی اور کی ملکیت بن سکتی ہے۔ دولت کا دور ڈھل رہا ہے۔ مادی دولت کا کوئی پاسپورٹ نہیں ہوتا کہ اسے اپنے ساتھ وطن واپس لے جایا جا سکے۔دولت کے سہارے کھڑا کیا گیا تاج بظاہر ناقابلِ شکست لگ سکتا ہے، لیکن ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب وہی دولت ایک ڈوبتے ہوئے جہاز میں تبدیل ہو جاتی ہے۔

294,259 görüntüleme

جن لوگوں کو ہم پچھلے 78 سالـــوں سے اپنے ملک کا محافظ اور وفادار سمجھتے تھـــےان لوگوں نے ہمارے ملک کے سفید پوش بزرگوں ماؤں بہنوں اور بچیوں کے ساتھ اس طرح سلوک ہونا شــروع کیا ہے آج آزادکشمیر سے مقبوضہ کشمیر جیسے مناظر سامنے آ رہے ہی۔بندوق والے کا نہ کوئی مذہب ہوتا ہے نہ اخلاقیات بس طاقت کا غرور ہوتا ہے، فرعونیت ہوتی ہے، اور نہتے لوگوں کے خلاف نفرت ہوتی ہے #RightsMovementAJK #کشمیر_مزاحمت #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمییٹی #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو #راولاکوٹ

247,064 görüntüleme

Videos

Daha fazla içerik yok.