
Eigensinn
@United_World__ • 77,152 subscribers
Torchbearers of truth. Relentless against corruption. Organized for impact. Powered by humanity, driven by justice. #IntegrityFirst #FightForThePeople
Shorts
Videos
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بھارت میں پیٹراس ہسپتال کے ڈائریکٹر ہیں۔ وہ اوپن ہارٹ اسپیشلسٹ سرجن ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ اگر کوئی روزانہ صرف سات منٹ کے لیے یہ ایکسرسائز کر لے گا۔ وقت کی قید نہیں چاہے صبح کرے چاہے دوپہر یا شام جب چاہے کر سکتے ہیں۔ نتیجتا صحت میں حیرت انگیز مثبت فرق حاصل کر لے گا دوستو یہ ایکسرسائز سات موومنٹ پر مشتمل ہے اور ہر موومنٹ ایک منٹ کے لیے ہے۔ ۔ دو ہفتوں کے بعد آپ کو فرق محسوس ہونے لگے گا۔ آپ خود کو تندرست و توانا محسوس کریں گے، کیونکہ یہ طریقہ آپ کے جسم میں خون کی گردش کو تیز کر دے گا۔ یہ جسم کے تمام حصوں میں خون کی درست تقسیم کرے گا۔ اگر آپ یہ ایکسرسائز روزانہ کریں تو آپ خود کو پہلے سے زیادہ توانا اور تندرست محسوس کرنے لگیں گے۔ yoga exercise
Eigensinn562,554 次观看 • 2 年前

آخر کب تلک پولیس ایک پارٹی سے پیسے لیکر کمزور پارٹی کو انکے مکان سے کھدھیڑنے لگی عورتوں بچوں کو ننگا کرنے اور انکی بالیاں نوچنے لگی تو عوام بپھر گئی اور اب نا صرف قصور بلکہ پورا پنجاب ایک بپھرتا لاوہ بنا ہوا ھے گلی گلی میدان جنگ بن چکی چونیاں واقعہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تو کہرام مچ گیا وہ تصویر کا ایک رخ تھا اب یہ ویڈیو وائرل ہوئی تو دل خون کے آنسو رو رہا ہے یہ واقعہ کا دوسرا رخ ہے پولیس کب سے مکانوں میں گھس کر قبضے چھڑوانے کا سرانجام دینے لگی؟ کوئی چادر چار دیواری کا تقدس نہیں؟ کوئی لیڈیز پولیس اہلکار نہیں؟ آئی جی پنجاب صاحب اور ڈی پی قصور صاحب آپ محکمہ کے افسران ہیں انصاف فراہم کرنا اور مظلوم کو احساس تحفظ فراہم کرنا آپکا کام ہے۔
Eigensinn250,708 次观看 • 3 年前

امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ایجنٹ کے ہو شربا انکشافات۔ ہر ایک محب وطن پاکستانی جو کہ خان کے فولورز ہیں ان کو یہ ویڈیو ضرور دیکھنی چاہیے۔ اور اپنے لیڈر عمران خان کو فالو کرنے پر فخر کرنا چاہیے۔ جبن کہ پاس ٹائم کم ہے وہ یہ ویڈیو 37:40 کے بعد تو ضرور دیکھیں تا کہ آپ کو علم ہو سکے کہ یہ رجیم چینج کیوں ضروری تھا غداروں کے لیے۔۔۔۔
Eigensinn50,484 次观看 • 2 年前

امریکہ کی خصوصی ہدایت پر ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تبلیغی جماعت والوں کیساتھ حکومتی سر پرستی میں ایک منظم دہشتگردی بڑھتی جا رہی ھے کوئٹہ میں تبلیعی ساتھیؤں کی داڑھیاں نوچ کر شہید کرنیکے بعد اب پنجاب میں تھانہ عبدالحکیم کے اک گھٹیا،بداخلاق تھانیدار افضل بھٹی کی ملکی و غیر ملکی پرامن بزرگ تبلیغی ساتھیوں کے ساتھ انتہائی غلیظ اور گھٹیا زبان استعمال کرنے اور انہیں دھکے دے کر مسجد سے نکالنے کی مذمت کرتا ہوں اور آئی جی پنجاب ،آر پی او ملتان ڈی پی او خانیوال سے واقعہ کا نوٹس لیکر اس سے پہلے کہ خدائی امتقام حرکت میں آئےافضل بھٹی سب انسپکٹر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتا ہوں، Punjab Police Pakistan Rpo Multan Dpo Khanewal
Eigensinn49,350 次观看 • 2 年前

راولپنڈی تھانہ وارث خان کا سب انسپکٹر موٹر سائیکل مکینک کے مزدوری مانگنے پر طیش میں آ گیا دکاندار کو چھوٹے مقدمہ میں دھر لینے کی دھمکی لگا دی راولپنڈی کے علاقہ کمیٹی چوک میں واقع خرادیہ کی دکان پر موٹر سائیکل کا کام کرانے کے بعد بارہ سو روپے مزدوری مانگنے پر تھانہ وارث خان کے سب انسپکٹر نے طیش میں آگیامتاثرہ محنت کش وسیم کا کہنا ہے کہ کمیٹی چوک میں میری خراد کی دکان ہے۔ 23 فروری 2025ء کو تھانہ وارث خان میں تعینات سب انسپکٹر نے مجھ سے اپنے موٹر سائیکل کا کام کروایا ۔ جس کی مزدوری جب میں نے بارہ سو روپے مانگی تو پولیس آفیسر نے ڈسکاؤنٹ کرنے کا کہا۔ میں نے دو سو روپے چھوڑا اور ایک ہزار روپے دینے کا کہا تو وہ غصّے میں آگیا۔ میری دکان پر ایک موٹر سائیکل کا فریم کام کے سلسلے میں آیا ہوا تھا۔ جس کے کاغذات بھی موجود ہیں۔ سب انسپکٹر کی نظر اس فریم پر پڑی تو وہ مجھ سے پوچھ گچھ کرتے ہوئے فریم کی تصاویر بنانے لگا اور مجھے دھمکی دی کہ تمہیں چوری کے کیس میں پھنسا دوں گا۔ متاثرہ دکاندار وسیم نے آر پی او اور سی پی او راولپنڈی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Eigensinn25,540 次观看 • 1 年前
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
没有更多内容可加载