
usama 🇵🇰
@UsamaFactCheck • 2,480 subscribers
#FactChecker #PartTime #Photographer #Addict_to_VideoGraphy
Shorts
Videos

جس جھنڈے کو لہرا کر BLA والے دہشتگردی کرتے ہیں وہی جھنڈا مہرنگ بلوچ کے والد کی قبر پر موجود ہے پاکستان کا جھنڈا جلا کر بی ایل اے کا جھنڈا لگایا جاتا ہے یہ لوگ پاکستان کا قومی ترانہ تک نہیں پڑھتے اور اپنا ایک الگ ترانہ پڑھ کر خود کو پاکستان سے الگ اکائی ظاہر کرتے ہیں۔
usama 🇵🇰28,419 görüntüleme • 1 ay önce

ووٹ دیتے وقت حکمرانِ وقت کی ترجیحات کا سنجیدگی سے جائزہ لیا کریں یہ انتخاب آپکے مستقبل کی نسلوں کا تعین کرتا ہے وگرنہ آپکا حال بھی KPK کے پٹھانوں جیسا ہوگا جو صرف 804 اسٹائل خوبصورتی تقریر کی بنیاد پر ووٹ دیکر اس وقت سنگین انتظامی نااہلیوں کا شکار قدرتی آفت کا سامنا کررہے ہیں
usama. أسامة طاهر 🇵🇰26,501 görüntüleme • 1 yıl önce

میڈم Maryam Nawaz Sharif یہ لڑکا ن لیگ کیلئے سوشل میڈیا پر ایک مباحثے میں انصافی سپوٹروں کو چاروں شانے چِت کر کے دلیلیوں ساتھ چھایا ہوا ہے اس کی ایک وڈیو 1 کروڑ سے زیادہ ویوز لے چکی ہے اس بیچارے کو ن لیگ کو سپورٹ کرنے کیوجہ سے تشدد کیا گیا آپکے گڑھ لاہور میں PTI کے وکیل تنگ کررہے ہیں
usama 🇵🇰33,438 görüntüleme • 1 yıl önce

ایک طرف لگاتار تین بار اقتدار پر قابض تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا ہے جہاں کا وزیراعلی سمجھتا ہے کہ قومیں سڑکیں بنانے سے نہیں بنتی اور ایک طرف نواز شریف کا پنجاب ہے جس کا Vision ہی یہی ہے کہ روڈ بنیں گے تو قوم اجتماعی ترقی کرے گی لوگوں کے کاروبار ترقی کریں گے ترجیحات اپنی اپنی
usama 🇵🇰17,876 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.