
usama 🇵🇰
@UsamaFactCheck • 2,480 subscribers
#FactChecker #PartTime #Photographer #Addict_to_VideoGraphy
Shorts
Videos

ووٹ دیتے وقت حکمرانِ وقت کی ترجیحات کا سنجیدگی سے جائزہ لیا کریں یہ انتخاب آپکے مستقبل کی نسلوں کا تعین کرتا ہے وگرنہ آپکا حال بھی KPK کے پٹھانوں جیسا ہوگا جو صرف 804 اسٹائل خوبصورتی تقریر کی بنیاد پر ووٹ دیکر اس وقت سنگین انتظامی نااہلیوں کا شکار قدرتی آفت کا سامنا کررہے ہیں
usama. أسامة طاهر 🇵🇰26,501 次观看 • 1 年前

میڈم Maryam Nawaz Sharif یہ لڑکا ن لیگ کیلئے سوشل میڈیا پر ایک مباحثے میں انصافی سپوٹروں کو چاروں شانے چِت کر کے دلیلیوں ساتھ چھایا ہوا ہے اس کی ایک وڈیو 1 کروڑ سے زیادہ ویوز لے چکی ہے اس بیچارے کو ن لیگ کو سپورٹ کرنے کیوجہ سے تشدد کیا گیا آپکے گڑھ لاہور میں PTI کے وکیل تنگ کررہے ہیں
usama 🇵🇰33,438 次观看 • 1 年前

ایک طرف لگاتار تین بار اقتدار پر قابض تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا ہے جہاں کا وزیراعلی سمجھتا ہے کہ قومیں سڑکیں بنانے سے نہیں بنتی اور ایک طرف نواز شریف کا پنجاب ہے جس کا Vision ہی یہی ہے کہ روڈ بنیں گے تو قوم اجتماعی ترقی کرے گی لوگوں کے کاروبار ترقی کریں گے ترجیحات اپنی اپنی
usama 🇵🇰17,876 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载