
M.Usman Mughal
@UsmanMughalJou1 • 1,651 subscribers
Journalist
Shorts
Videos

🔺ڈی پی او بمقابلہ ڈی ایس پی🔺 ڈی پی او کا DSP پر اسمگلنگ کا الزام، DSP قسمیں کھا کر بے گناہ ہونے کا کہتا رہا، سر میری شوگر لو ہو رہی ہے، DSP۔۔۔۔۔ میری طرف سے مر جا شہداء پیکج دے دوں گا، DPO کا جواب.....دونوں کے درمیان ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک۔۔۔ KPKALERT Official KP Police
M.Usman Mughal35,278 views • 19 days ago

آئی جی اسلام آباد کے نام پر رشوت وصولی، میاں خرم کے ہاتھوں مبینہ طور پر لٹنے والے شہری نے آڈیو پیغام جاری کر دیا،نیا IG خونخوار ہے، آڈیو پیغام میں میاں خرم کا حوالہ۔۔۔ شہری کی گاڑی سے لائسنس شدہ اسلحہ برآمد ہوا تھا۔۔ Islamabad Police Mohsin Naqvi Muhammad Zareef Sadam Mangat
M.Usman Mughal16,475 views • 12 days ago

گجرانوالہ میں خودکشی کرنے والے سینٹری ورکر ذیشان کے بھائی نے کل ہاتھ چھوڑ کر روتے ہوئے کہا پلیز ہمارا کیس چھوڑ دیں،ہمیں ادارے نے 9 لاکھ دیا ہے اور 6 لاکھ کا چیک دوں گا پلاٹ بھابھی کے نام ہو گا۔۔۔کیا یہ ظلم نہیں ہے، چیئرپرسن کمیٹی سینیٹر ثمینہ ممتاز Ministry of Human Rights
M.Usman Mughal17,461 views • 14 days ago
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🔺ملزم کی سرعام چھترول🔺 تھانہ ویسٹریج کے علاقے میں کمسن بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو سرعام چھترول۔۔۔۔قانون پر عمل درآمد نہ ہو تو ایسی ہی عدالتیں لگائی جائیں گی تاکہ لوگ عبرت حاصل کریں Government of Punjab Punjab Police Official Ministry of Human Rights Maryam Nawaz Sharif
M.Usman Mughal24,357 views • 1 month ago
No more content to load