M.UsmanButt's banner
M.UsmanButt's profile picture

M.UsmanButt

@UsmanbuttJr • 5,065 subscribers

Journalist @gnnhdofficial || views Personal || Interested in Social & Political issues

Shorts

اسلام آباد پولیس میں ذہنی تناؤ شدت اختیار کر گیا۔۔۔ اربوں روپے کی نئی گاڑیاں، تھانوں کی تزئین و آرائش مگر اسلام آباد پولیس کا رویہ جوں کا توں۔۔!!! سوشل میڈیا پر اخلاقیات کا درس دینے والی پولیس کا اصل چہرہ بے نقاب Islamabad Police کے پاس انصاف کے حصول کے لیے جانے والے شہری گالم گلوچ سن کر واپس آ گئے۔ ویڈیو میں اہلکار اپنے پیٹی بھائی کو بہت پیار سے خاموش کروانے کی کوشش بھی کر رہا ہے۔

14,368 views

یہ کوئی ایٹمی بم کے گرنے کے بعد مناظر نہیں بلکہ کوئٹہ کسٹم وئیر ہاؤس ہے جہاں کرپشن چھپانے کے لیے آگ لگائی گئی۔۔دانستہ طور پر لگائی جانے والی آگ کی تحیقات کون کریگا ؟ وزیر اعظم ابھی تک خاموش کیوں؟؟؟ کوئٹہ کسٹم میں لگائی گئی آگ کا فائدہ کن کو ہوا؟؟؟؟ اربوں روپے کا نقصان، ذمہ دار کون ؟ Shehbaz Sharif Mohsin Naqvi FBR Pakistan Customs - DG Communications & PR

142,618 views

آئی جی آپریشن اسلام آباد علی رضا پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی نغموں کے مداح نکلے۔۔کیا تبدیلی آنے والی ہے ؟ Islamabad Police

201,390 views

سادہ کپڑوں میں یہ کون شخص ہے جو اسلام آباد پولیس کے باوردی اہلکار سے بھی زیادہ طاقتور ہے؟ اسلام آباد پولیس کے زوال کی وجہ کیا ہے؟ Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif Islamabad Police

21,818 views

Videos