
M.UsmanButt
@UsmanbuttJr • 4,925 subscribers
Journalist @gnnhdofficial || views Personal || Interested in Social & Political issues
Shorts
Videos

یہ کسی فلم کی شوٹنگ کا سین نہیں بلکہ راولپنڈی تھانہ وارث خان کی حدود ہے جہاں ایک بدبخت اسلحے کے زور پر ایک خاتون سے واردات کر رہا ہے۔سلام ہے راولپنڈی کی اس بہادر بیٹی کو۔۔امید ہے سی سی ڈی کی ملزم کو جلد اس کے انجام تک پہنچائے گی۔ Rawalpindi Police RPO Rawalpindi Maryam Nawaz Sharif Sohail Zafar Chattha
M.UsmanButt522,559 görüntüleme • 5 ay önce

اسلام آباد، حاملہ خاتون کی ہلاکت کا واقعہ۔ سسرالیوں نے اسپتال لے جانے کے بجائے گھر پر زبردستی ڈیلیوری کرائی، اور بدترین تشدد کیا جس سے خاتون کی وفات ہوئی۔ سسرالیوں نے لاش دینے کے بجائے تشدد کیا اور زبردستی دفنا دیا، والدہ کا دعوی۔ دوسری جانب موقعہ پر موجود دائی نے وقوعہ کا اعتراف کر لیا، بار بار ہسپتال بھجوانے کا اسرار کیا لیکن سسرالیوں نے مقتولہ پر تشدد کیا، دائی کا ویڈیو بیان نوٹ Islamabad Police پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے انکار۔ #HumanRights We Truly Care♀️ Ministry of Human Rights Shehbaz Sharif
M.UsmanButt60,018 görüntüleme • 1 ay önce

معرکہ کسٹم 🚨 گندا ہے پر دھندا ہے۔۔۔!!!! کوئٹہ کسٹمز میں چاندی اسکینڈل کے بعد شروع ہونے والا آڈٹ آگ کی نظر۔۔۔ذرائع کے مطابق اسٹاک ٹیکنگ کے دوران اربوں روپے مالیت کے سامان میں فرق سامنے آیا، یعنی جو مال پکڑا گیا وہ وئیر ہاوس سے غائب تھا۔۔جبکہ آڈٹ میں پکڑے جانے کے ڈر سے وئیر ہاؤس کو آگ لگا دی گئی۔ نوٹ کوئٹہ کسٹمز وئیر ہاؤس میں اربوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیااور اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے بھی امر ہو گئے۔ Shehbaz Sharif Ministry of Finance, Government of Pakistan
M.UsmanButt148,219 görüntüleme • 3 ay önce

اسلام آباد پولیس Islamabad Police کے اہلکار نے شہری کو کاٹ لیا۔۔!!! تھانے میں درخواست لے کر آنے والے شہری کو درخواست واپس نہ لینے پر وفاقی پولیس کے اہلکار نے چک مار ڈالا۔ نوٹ 🚨 ڈاکٹرز کے مطابق اہلکار کے کاٹنے کی وجہ سے شہری کو 14 ٹیکے لگنے کا امکان۔۔آئی جی صاحب تھانے کے کیمرے چیک کریں اور اہلکار کا علاج کروائیں،اس سے پہلے کسی اور کو کاٹ لے۔
M.UsmanButt89,996 görüntüleme • 2 ay önce

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا شکریہ کہ انہوں نے ( محمود و ایاز ) کو ایک ہی صف میں کھڑا کر دیا۔ پہلے صرف عام آدمی ٹریفک جام ہونے سے گھنٹوں ذلیل ہوتا تھا اور ( وی آئی پیز ) سائرن بجاتے دھول اڑاتے نکل جاتے تھے۔۔بھلا ہو ٹریفک پولیس کا عام آدمی کے ساتھ ساتھ وی آئی پیز بھی ٹریفک جام میں پھنسے۔۔۔ شکریہ اسلام آباد ٹریفک پولیس 🫡 Islamabad Police Islamabad Ministry of Interior Pakistan (Official)
M.UsmanButt96,258 görüntüleme • 5 ay önce

یہ پب جی گیم کا کوئی سین نہیں بلکہ وفاقی دارلحکومت ہے جہاں عوام کو سیکورٹی کے نام پر گھنٹوں ون ٹیک کی لائن میں لگایا گیا،اربوں روپے کے کیمرے لگائے گئے،میلوں لمبی ناکوں پر لائن میں کھڑا کیا گیا مگر یہ پانچ دہشتگرد ناکے پر پولیس کی نظر میں آئے نہ ون ٹیگ ان کو روک سکا نہ اربوں مالیت کے کیمروں میں یہ کھٹکے۔۔۔پانچ دہشگردجدید اسلحے کے ساتھ ایک فارم ہاؤس میں داخل ہوئے اور ٹیوٹا آبپارہ موٹرز کے مالک کو قتل کر دیا۔۔ملزمان جس اطمینان کے ساتھ قتل کی واردات کرنے کے لیے چلتے آ رہے ہیں لگتا ہے ان کو یقین تھا پولیس سے ان کو کوئی خطرہ نہیں۔ نوٹ 🚨 محسن نقوی بطور وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی ناکام ہی رہے۔ Islamabad Police Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif Ministry of Interior GoP Human Rights Watch UN Human Rights International Human Rights Foundation Islamabad Toyota Pakistan
M.UsmanButt66,897 görüntüleme • 4 ay önce

اہلیہ کے ساتھ بیرون ملک جانے والے شہری کو ایف آئی اے کی جانب سے روکا گیا بعد میں کہا گیا کہ آپ اکیلے سفر کر سکتے ہیں اور اہلیہ کو سفر کرنے سے روک دیا گیا۔۔جس پر شہری نے اہلیہ کے بغیر سفر کرنے سے انکار کیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔۔آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایف آئی اے حکام نے کہا کہ ہمیں شک تھا کہ یہ واپس نہیں آئینگے جبکہ شہری کی ٹریول ہسٹری بھی موجود ہے۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایف آئی اے حکام سے جواب طلب کیا تو وہ عدالت کو مطمئن نہ کرسکے جس پر عدالت نے ایف آئی اے حکام کی سرزنش کر تے ہوئے شہری اور اس کے اہلیہ کو سفر کرنے اجازت دے دی۔ نوٹ 🚨 شہری کو ٹکٹ اور ویزا کی مد میں لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔۔۔اس کا ازلہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کرنا یا وزیر اعظم شہباز شریف نے؟ Federal Investigation Agency - FIA Mohsin Naqvi Ministry of Interior GoP Shehbaz Sharif
M.UsmanButt103,142 görüntüleme • 8 ay önce

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس آصف کے بیٹے کے سہولتکاروں کی فہرست بہت لمبی ہے مگر اسلام آباد پولیس کے لیگل ایڈوائزر جس تکبر بھرے انداز سے کمرہ عدالت میں داخل ہوئے،جس طرح کمرہ عدالت کے دروازے پر ناکہ لگایا گیا،عدالتی کاروائی کو پوشیدہ رکھا گیا اور مخصوص افراد کو کمرہ عدالت میں داخل ہونے دیا گیا،،،ان مناظر نے انصاف کا پوسٹمارٹم کر دیا۔ نوٹ 🚨 سہولتکاروں نے قاتل کو یہاں سے تو بچا لیا مگر اللہ کی عدالت میں نہ تو لیگل ایڈوائزر کام آنا نہ ہی کوئی تھانے کا محرر۔
M.UsmanButt104,226 görüntüleme • 8 ay önce

اسلام آباد بیرون ملک سے آئی خاتون جنسی زیادتی کا شکار۔خاتون کے مطابق وہ یو کے سے پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے آئی تھی۔ملزم کی شناخت محسن کے نام سے ہوئی۔ملزم محسن کو پولیس نے گرفتار کیا تو ملزم نے خاتون سے نکاح کیا۔ملزم نے نکاح کے تین روز بعد خاتون کو طلاق دے دی اور بیرون ملک فرار ہو گیا۔ Islamabad Police Mohsin Naqvi Ministry of Interior GoP
M.UsmanButt76,214 görüntüleme • 8 ay önce

وفاقی پولیس کی اخلاقیات صرف سوشل میڈیا تک محدود۔ ڈولفن اہلکاروں نے پختون فیملی کو ان کے گھر کے باہر روکا شناختی کارڈ چیک کرتے ہوئے بدتمیزی کی اور کہا کہ تم لوگ دہشتگرد ہو اور راولپنڈی سے آئے کم عمر مہمان کا برتھ سرٹیفیکیٹ بھی مانگا جس پر لڑائی جھگڑا ہوا۔۔ڈولفن اہلکاروں کی جانب سے خاتون اور مرد پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ Islamabad Police Mohsin Naqvi Ministry of Interior GoP Shehbaz Sharif
M.UsmanButt49,425 görüntüleme • 5 ay önce

وفاقی پولیس کے ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی کا مدرسے کے طلبا کو چونا۔ امام کعبہ کو ویلکم کرنے کا جھانسہ دے کر ائیرپورٹ لے آیا۔ مدرسے کے طالبعلم ائیرپورٹ پہنچے تو معلوم ہوا کہ کرکٹ ٹیم کو ویلکم کرنے کے لیے لایا گیا۔ نوٹ 🚨 کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔۔۔ویسے جب وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی ایک ہی شخص ہوں تو کچھ بھی ممکن ہے۔ کوئی ہے ان کو پوچھنے والا ؟؟؟؟ Shehbaz Sharif Mohsin Naqvi Pakistan Cricket Ministry of Interior GoP
M.UsmanButt54,135 görüntüleme • 7 ay önce

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے رینا سعید کے مرضی کے مطابق فیصلہ سنایا۔کیس کی سماعت سے قبل رینا سعید سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے گھر جایا کرتی تھیں۔۔محکمہ وائلڈ لائف سے تنخواہ نہ لیے کا دعوی کرنے والی خاتون وائلڈ لائف کے نام پر کروڑوں ڈالر کا فنڈز کھا گئی۔۔۔ مسلم لیگ ن کے مقامی چیئرمین کا مونال کیس کے حوالے سے انکشاف۔ Capital Development Authority - CDA, Islamabad Mohsin Naqvi Federal Investigation Agency - FIA Shehbaz Sharif World Wildlife Fund Rina S Khan Satti Islamabad Wildlife Management Board (IWMB)
M.UsmanButt40,408 görüntüleme • 8 ay önce

ہارڈ سٹیٹ میں کمسن بچیاں غیر محفوظ ۔۔۔!!!! اسلام آباد تھانہ کھنہ کی حدود میں کمسن بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کا افسوس ناک واقعہ۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے باوجود اس شخص کو گرفتار نہ کیا جا سکا۔ 🚨 اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر کے اندر سے پولیس کا خوف ختم ہونے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟ Islamabad Police Mohsin Naqvi Human Rights Watch Pakistan International Human Rights Organization
M.UsmanButt17,220 görüntüleme • 2 ay önce

قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے شہراقتدار میں بلوچ امام مسجد کے جوان بیٹے کا قتل۔۔۔ Islamabad Police پولیس کے مطابق انس بلوچ ڈکیتی کے دوران اپنے ساتھی کی گولی کا نشانہ بنا۔۔!!! مگر حقیقت کیا اور کتنی تلخ ہے۔۔۔یہ جان کر آپ چونک جائیں گے۔ Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif BBC News اردو The Independent DW اردو Faisal Saleem Rehman Abid Sher Ali Senator Muhammad Talha Mahmood Palwasha Khan SENATOR SAIFULLAH ABRO Samina Mumtaz Zehri UN Human Rights Human Rights Watch Azam Nazeer Tarar
M.UsmanButt15,830 görüntüleme • 2 ay önce

وزیر داخلہ محسن نقوی(محسن اسپیڈ) 23 اکتوبر کو دنیا فانی سے کوچ کرنے والے ایس پی عدیل اکبر کے گھر 5 روز بعد تعزیت کے لیے پہنچ گئے۔ نوٹ 🚨 اس سے قبل وزیر داخلہ کی جانب سے کوئی تعزیتی بیان جاری نہ کیا گیا اور اسلام آباد میں موجود ہونے کے باجود نہ ہسپتال پہنچے نہ جنازے میں شرکت کی۔ Islamabad Police Ministry of Interior GoP Shehbaz Sharif
M.UsmanButt41,316 görüntüleme • 9 ay önce