
Uzma Khan Rumi
@UzmaRumi • 9,867 subscribers
Broadcast Journalist // Anchor // Columnist // [email protected]
Videos

کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈارون کے وقت کے یورپ میں ڈارون کے ارتقائی نظریے کو محمڈن تھیوری آف ایولیوشن کہا جاتا تھا؟
Uzma Khan Rumi15,811 görüntüleme • 12 gün önce

علماء کے ہاتھوں علم پہ کیا گزری!! ریاضی کا زوال، خوارزمی سے غزالی تک--
Uzma Khan Rumi52,438 görüntüleme • 3 ay önce

قیصر احمد راجہ کی احمقانہ ویڈیوز کا جواب دینے میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں۔ لیکن یہ صاحب اپنی شر پسندی میں حد سے آگے بڑھ گئے ہیں۔ اور ان کی مذہبی منافرت کو لگام دینا بہت ہی ضروری ہو گیا ہے۔ پچھلی ویڈیو میں میں نے ان کی اسلامک سائنس کو ایکسپوز کیا تھا، جس کے بعد انہیں شرم تو نہیں آئی لیکن وہ مجبور ہو گئے کہ اپنی اسلامک سائنس سے مکر جائیں۔
Uzma Khan Rumi28,594 görüntüleme • 2 ay önce

ممتاز مفتی، قدرت الله شہاب اور اشفاق احمد کی روحانی بیوروکریسی کا سچ
Uzma Khan Rumi53,082 görüntüleme • 5 ay önce

جینیٹکس کی حیرت انگیز سائنس ہمیں بتاتی ہے کہ رنگ، نسل، زبان اور وطن سے قطع نظر — "آج اس دھرتی پر بسنے والے تمام انسان" ایک ہی ماں اور ایک ہی باپ کی اولاد ہیں۔ ہم سب ایک ہی انسانی خاندان کی شاخیں ہیں۔۔۔ ایک ہی درخت کے پتے۔۔۔ ایک ہی چمن کے پھول۔ سائنس کے یہ آدم اور حوا کون ہیں، جانئے اس ویڈیو میں
Uzma Khan Rumi34,793 görüntüleme • 5 ay önce

ڈارون کے نظریہ ارتقاء کے حق میں مولانا شبلی نعمانی کے دلائل
Uzma Khan Rumi84,367 görüntüleme • 2 yıl önce

سات آسمانوں کی پیدائش سے لیکر انسان کی تخلیق کا سفر ۔۔۔۔ ارسطو کی فزکس اور نظامی کا ارتقاء
Uzma Khan Rumi13,534 görüntüleme • 2 ay önce

یہ ویڈیو اُن لوگوں کے لیے ہے جو چاہتے ہیں کہ اسلامی دنیا میں سائنس کے سنہرے دور کو انیسویں صدی تک کھینچ دیا جائے۔ بے چارے تاریخ کو اپنی مرضی سے موڑنے کی کوشش میں الٹا لٹک رہے ہیں اور سوچتے ہیں کہ اسلام کی خدمت کر رہے ہیں۔ بہر طور قوم کے لئے آپشنز دو ہی ہیں: یا ماضی کو روشن کر لیں، یا مستقبل کو۔
Uzma Khan Rumi30,133 görüntüleme • 1 yıl önce

ڈارون کے نظریہ ارتقا کے بارے میں علامہ شبلی نعمانی کے خیالات ملاحظہ کریں۔۔
Uzma Khan Rumi12,152 görüntüleme • 5 ay önce
Daha fazla içerik yok.