Voice of the Victims of Blasphemy Business Group's banner
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group's profile picture

Voice of the Victims of Blasphemy Business Group

@VictimsofB_Gang9,178 subscribers

Voice for the Victims of Blasphemy Business Group... (400+Victims, 5 Deaths....) Dedicated to support oppressed and helpless Families of Innocent Souls..

Shorts

🔴🚨 بلاسفیمی بزنس گروپ کی ہنی ٹریپنگ گرل ایمان (کومل اسماعیل) اور اس کے وائس میسجز مقتول سوہان خان نیازی کے ساتھ جو اس دنیا میں نہیں رہا قتل کردیا گیا ۔ خود سنیں اور فیصلہ کریں کہ کیسے ہنی ٹریپ کرتے ہیں اور بعد میں جان سے مار ڈالتے ہیں 👇 #JusticeForSohanKhan #JusticeFor450 #450LivesMatter

Sensitive content

61,593 views

🛑70 لاکھ کی کار ، کراچی کا سفر اور سائبر کرائم ونگ کراچی میں راؤ عبدالرحیم کی انویسٹی گیشن 🛑 📍7 جون سے 11 جون 2024 راؤ عبدالرحیم ، شیراز فاروقی اور ساتھ ایک خاتون کراچی میں موجود تھے ۔ گاڑی کے اندر سے بنائی گئی ویڈیو میں خاتون کو گنگناتے ہوئے سنا جاسکتا ہے ۔ اسلام آباد سے کراچی کے سفر میں شیراز فاروقی اور راؤ عبدالرحیم یعنی دو مردوں کے درمیان یہ خاتون کون تھی ؟ یہ خاتون لیہ یونیورسٹی اغوا کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں شیراز فاروقی کے ساتھ سوزوکی کلٹس میں بھی پائی گئی تھی۔ 📍انہوں نے یہ سفر ٹیوٹا گرینڈی کار جس کی قیمت 60 سے 70 لاکھ کے لگ بھگ ہے اس کار میں اسلام آباد سے کراچی 3 افراد (کومل اسماعیل ، راؤ عبدالرحیم اور شیراز فاروقی) نے اکٹھے طے کیا تھا ، 📍حیران کن طور پر کراچی وزٹ کے دوران راؤ عبدالرحیم صاحب ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کراچی آفس میں بلاسفیمی بزنس گروپ کی طرف سے پھنسائے گئے لڑکوں کی انویسٹی گیشن بھی کرتے رہے جو کہ بذات خود ایک غیر قانونی عمل ہے ۔ 📍اتنی مہنگی کار ، اتنا فیول جو اسلام آباد سے کراچی ڈرائیو کرکے کم از کم 1 لاکھ سے زائد کا خرچہ بن جاتا ہے اور 1400 کلومیٹرز سے بھی لمبا سفر بنتا ہے ، اس کے علاؤہ دیگر سفری اخراجات ۔۔؟ 📍اتنے دن وہاں رہائش، ساحل سمندر کی سیر ، اور دیگر ضروری اخراجات شامل کیے جائیں تو اتنے اخراجات ایک عام انسان نہیں برداشت کرسکتا ۔۔۔ ؟ آخر اتنا پیسہ آتا کہاں سے ہے ؟؟؟ (مزید تفصیلات اور انکشافات اگلی ٹویٹ میں 👇) #450LivesMatter #JusticeFor450 #Blasphemy #StopBlasphemyBusiness

24,556 views

🚨🚨🚨🚨 انتہائی افسوناک ، بلاسفیمی بزنس گروپ کی متاثرہ فیملیز کے وکیل ایڈوکیٹ ہادی علی چٹھہ صاحب کو اسلام آباد سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نے کمرہ عدالت سے گرفتار کروادیا

29,556 views

آن لائن سٹریمنگ کے دوران عدالت کے سامنے لگائی گئی قلابازیاں: #1 🔵 پہلا بیان: کمیشن ہمارے خلاف ہے ہمیں کمیشن پر اعتماد نہیں 🔵 دوسرا بیان: میں کمیشن کے لیے ریڈی ہوں ۔

24,327 views

🔵 🚨 سفید Suzuki کلٹس، شیراز فاروقی, شہزاد خان اور حسن معاویہ 👇 #JusticeFor450 #450LivesMatter

12,831 views

Videos

VictimsofB_Gang's profile picture

🚨📍 یہ پڑا ہے انصاف 👇 📍اخے عدالتوں میں آؤ ، پھر جب ہارنے لگتے ہی۔ تو جتھے لے کرآجاتے ہیں کہ مولوی جی ہن سانوں بچاؤ 🙂 📍 یہ ویڈیو آج مورخہ 17 اگست 2026 بروز پیر ، راولپنڈی سیشن کورٹ روم نمبر 1 جج عرفان انجم کی عدالت کے باہر کی ہے ۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلاسفیمی بزنس گروپ اتنے زیادہ مولویوں کو لے کر آیا ہوا ہے ۔ 📍یہ مولوی کس مقصد کے لئے لائے جاتے ہیں ہر کامن سینس رکھنے والا ذی شعور انسان بخوبی جانتا ہے ۔ 📍ان مولویوں کا عدالت میں جتھے لے کر آنا سوائے ججز پر پریشر ڈالنے اور انصاف کے عمل میں رکاوٹ بننے کے علاؤہ کچھ بھی نہیں ۔ 📍ایک طرف بلاسفیمی بزنس گروپ شور مچاتا ہے کہ عدالتوں میں آؤ ، جب وکٹمز فیملیز اور ان کے وکیل عدالتوں میں کیس جیتنے والے ہوتے ہیں تو پھر یہ مکروہ گینگ اپنے نام نہاد مولوی لے کر پہنچ جاتا ہے ۔ 📍 ادارے کہاں ہیں۔ ان زومبیز کا داخلہ عدالتوں کے احاطے میں بند کیا جائے تاکہ ججز بنا کسی پریشر کے کام کرسکیں ، یہ زومبیز ۔معاشرے میں عدم برداشت اور انتہا پسندی اور فساد کو فروغ دینے کا باعث بن رہے ہیں انہیں لگام ڈالی جائے تاکہ ملک پاکستان دنیا میں ان زومبیز کی وجہ سے بدنام ہونا بند ہو۔ وما علینا الاالبلاغ

Voice of the Victims of Blasphemy Business Group

18,276 views • 1 month ago

VictimsofB_Gang's profile picture

🛑70 لاکھ کی کار ، کراچی کا سفر اور سائبر کرائم ونگ کراچی میں راؤ عبدالرحیم کی انویسٹی گیشن 🛑 📍7 جون سے 11 جون 2024 راؤ عبدالرحیم ، شیراز فاروقی اور ساتھ ایک خاتون کراچی میں موجود تھے ۔ گاڑی کے اندر سے بنائی گئی ویڈیو میں خاتون کو گنگناتے ہوئے سنا جاسکتا ہے ۔ اسلام آباد سے کراچی کے سفر میں شیراز فاروقی اور راؤ عبدالرحیم یعنی دو مردوں کے درمیان یہ خاتون کون تھی ؟ یہ خاتون لیہ یونیورسٹی اغوا کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں شیراز فاروقی کے ساتھ سوزوکی کلٹس میں بھی پائی گئی تھی۔ 📍انہوں نے یہ سفر ٹیوٹا گرینڈی کار جس کی قیمت 60 سے 70 لاکھ کے لگ بھگ ہے اس کار میں اسلام آباد سے کراچی 3 افراد (کومل اسماعیل ، راؤ عبدالرحیم اور شیراز فاروقی) نے اکٹھے طے کیا تھا ، 📍حیران کن طور پر کراچی وزٹ کے دوران راؤ عبدالرحیم صاحب ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کراچی آفس میں بلاسفیمی بزنس گروپ کی طرف سے پھنسائے گئے لڑکوں کی انویسٹی گیشن بھی کرتے رہے جو کہ بذات خود ایک غیر قانونی عمل ہے ۔ 📍اتنی مہنگی کار ، اتنا فیول جو اسلام آباد سے کراچی ڈرائیو کرکے کم از کم 1 لاکھ سے زائد کا خرچہ بن جاتا ہے اور 1400 کلومیٹرز سے بھی لمبا سفر بنتا ہے ، اس کے علاؤہ دیگر سفری اخراجات ۔۔؟ 📍اتنے دن وہاں رہائش، ساحل سمندر کی سیر ، اور دیگر ضروری اخراجات شامل کیے جائیں تو اتنے اخراجات ایک عام انسان نہیں برداشت کرسکتا ۔۔۔ ؟ آخر اتنا پیسہ آتا کہاں سے ہے ؟؟؟ (مزید تفصیلات اور انکشافات اگلی ٹویٹ میں 👇) #450LivesMatter #JusticeFor450 #Blasphemy #StopBlasphemyBusiness

Voice of the Victims of Blasphemy Business Group

24,556 views • 4 months ago