
Voice of PMLN Tiger 🐅
@VoiceOf_PMLN • 2,046 subscribers
Standing with Nawaz Sharif, PMLN, and our brave Pakistan Army. Pakistan Zindabad! 🇵🇰🦁
Shorts
Videos

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سخت مقابلہ لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ان کی ٹیم کی محنت سے 1.5سال میں پنجاب اتنی ترقی کر گیا ہے پنجاب اب پاکستان کے تینوں صوبوں سے 20 سال آگے نکل گیا ہے شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ❤️ شکریہ حکومت پنجاب شکریہ مسلم لیگ ن Maryam Nawaz Sharif Zahra Bilal
Voice of PMLN Tiger 🐅13,549 Aufrufe • vor 10 Monaten

ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے سے بھی بڑا فیصلہ ریاست کرچکی ہے، نہ ہی کسی کو نام بدل کر سیاست کرنے کی بھی اجازت ہوگی۔ اب کوئی مزید گنجائش باقی نہیں رہی، انکے ساتھ ساتھ انکے سوشل میڈیا پر ہمدردوں، فنڈنگ کرنیوالے سب گرفت میں آئینگے، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
Voice of PMLN Tiger 🐅13,557 Aufrufe • vor 11 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar