Waqar khan's banner
Waqar khan's profile picture

Waqar khan

@Waqarkhan123160,051 subscribers

President PTI MD, USA

Shorts

کچھ لوگوں کو گِلہ تھا وسیم عباس بہت بدتمیزانہ انداز میں بات کرتا ہے شراب پی کر اوٹ پٹنگ کرتا ہے ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا عظمی بخاری سے انتہائی ادب اور جھک کر مسکرا مسکرا کر بات کر رہے ہیں

130,269 Aufrufe

بشری بی بی کا شادی کا ستارہ ٹھیک نہیں ہے اور میں حیران ہوں کہ ان کی شادی ابھی تک چل رہی یہ شادی کسی وقت بھی ختم ہو سکتی ہے عسکری نجومی سمعیہ خان جرنیلوں کے کہنے پرپچھلے چار سالوں سے بشری بی بی کی طلاق کروا رہی ہے اس دوران اس کی اپنی طلاق ہو گئی

89,439 Aufrufe

عاصم منیر کے سامنے اسے اسلام آباد کا قاتل کہہ دیا گیا

410,138 Aufrufe

پشاور پولیس کی بھی مظاہرین پر شیلنگ

پشاور پولیس کی بھی مظاہرین پر شیلنگ

110,119 Aufrufe

اسکردو میں فوج کے ہاتھوں سات پاکستانیوں کی شہادت کے بعد آرمی پبلک اسکول کو آگ لگا دی گئی

107,291 Aufrufe

اس کی ہارڈ سٹیت کا اب کیا کرنا ہے ؟

Sensitive content

اس کی ہارڈ سٹیت کا اب کیا کرنا ہے ؟

389,354 Aufrufe

بحثیت پاکستانی یہ مناظر آپ کے لیے بڑے دردناک ہیں فوج اور BLA کے درمیان نوشکی کے مقام پر جھڑپیں ہو رہی ہیں اور عوام BLA کیساتھ کھڑی خود کو محفوظ محسوس کر رہی ہے اور وہ بھی عوام میں بالکل عام شہریوں کی طرح گھوم رہے ہیں عاصم منیر اور اسکے مرید جرنیلوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے یہ نقصان دن بدن بڑھتا جا رہا ہے اور آنے والی کئیں نسلیں اس نقصان کا حمیازہ بھگتیں گی

115,151 Aufrufe

جب اسلام آباد پولیس نے مریدکے جانے سے انکار کر دیا تھا کیا مقتول عدیل اکبر ASP اس کے پیچھے تھا ؟ سیکٹر کمانڈر کا پالتو خالد اعوان پولیس کو دھمکیاں دے رہا تھا اور نتائج بھگتنے کا کہہ رہا تھا کیا عدیل اکبر نے بغاوت علم بلند کیا تھا

181,299 Aufrufe

اس سائفر نے وطن کے غداروں کو عجیب دوراہے پر لا کھڑا کیا ہے

18,763 Aufrufe

مستونگ کی گلی محلوں میں سارا دن BLA والے سر عام گھومتے رہے زہنی مریض نے اس ملک کا شیرازہ بکھیر کر رکھ دیا ہے

106,813 Aufrufe

صبح 9:21 بجے کے مناظر گلی محلوں میں لڑائی جاری ہے جو زندہ بچ گئے ہیں وہ ابھی بھی لڑ رہے ہیں

185,385 Aufrufe

لبیک والے ایک مرتبہ پھر جلے ہوۓ کینٹینر کے اردگرد اکٹھے ہو گئے

154,476 Aufrufe

ہزارہ اور خوشخال گڑھ کا دھرنا ختم کروا دیا گیا وفاق اور KP حکومت کی کوشش ہے کہ صوابی اور ڈیرا اسماعیل کا دھرنا بھی ختم کروایا جاۓ الیکشن کمیشن کی تلوار بھی سہیل آفریدی سر پر لٹک رہی ہے سہیل آفریدی کا فیصلہ کن مرحلے میں لیڈرشپ کا فقدان نظر آیا

76,676 Aufrufe

پھر یہ قوم چیخیں مارتی ہے کہ عاصم منیر ہمیں چھتر مارتا ہے وہ چھتر نہ مارے تو کیا کرے آج وزیرآباد میں عاصم منیر کے حق میں ریلی نکالی گئی اسسٹنٹ کمشنر کو مہمان خصوصی بنایا گیا بائیں طرف سے بلیو شرٹ والے بندے فرید واشل نے ریلی کا اعلان کیا تھا مریم نواز اور عاصم منیر کی تصویریں بھی بینرز پر لگائی گئیں اسٹنٹ کمشنر کے ساتھ تین پولیس والے تھے اور فرید واشل اکیلا ہی دو بینرز لیے کھڑا تھا اسٹنٹ کمشنر کے حکم پر ستھرا پنجاب کے ورکرز اور ان کے کیمرہ مین کو بھی بلایا گیا اور کہا پہلے صفائی کی ایکٹنگ کرتے تھے آج احتجاج کی کرو تنخواء ادھر بھی نہیں ادھر بھی نہیں ملے گی انہوں نے ستھرا پنجاب کے لوگوں کے یونیفارم تک بھی نہیں بدلے اور پھر ستھرا پنجاب کے لوگوں کی صفائی کرتے جو شخص ٹک ٹاک بناتا تھا اس نے اس عظیم الشان ریلی کی تصویریں اور ویڈیو بنائی فرید واشل نے بتایا کہ رات تک سینکڑوں لوگوں نے ریلی میں شرکت کی یقین دہانی کروائی لیکن صبح اٹھ کر سب نے عاصم منیر کو مریم نواز کے اس پر لکھ دیا جو اس کے پاس ہے ہی نہیں

23,032 Aufrufe

شیر افضل مروت اگر سوشل میڈیا نہ ہوتا تو تمہارے آقاء کے جہموریت پر ڈاکے کون ایکسپوز کرتا

317,008 Aufrufe

لکی مروت پولیس کے احتجاج کی صورت میں آنے والے معاہدے کے تحت سکولوں اور کالجوں سے نکل کر فوج بیرکوں میں واپس جا رہی ہے

331,918 Aufrufe

جب نو مئی کو کورکمانڈر کے گھر کی طرف ہجوم آ رہا تھا بجاۓ سیکورٹی بڑھنے کے جو سیکورٹی پہلے سے موجود تھی اسے بھی وہاں سے نکلنے کا حکم دے دیا

138,891 Aufrufe

شراب کو قانونی کر دیں اور اس پر ٹیکس لگائیں کیونکہ پاکستان میں ہر دوسرا بندہ شراب پیتا ہے اگر شراب پر ٹیکس لگا دیں اور اسے عام کر دیں تو ہم پاکستان کا سارا قرضہ اتار سکتے ہیں ساجد تارڈ

189,024 Aufrufe

اسلام آباد ائیرپورٹ کے نزدیک پیٹرول پمپس سمیت تمام کاروباری زندگی معطل تھی جن کے لیے یہ سب انتظام کیا گیا وہ آۓ ہی نہیں

30,173 Aufrufe

Videos