
Waqar khan
@Waqarkhan123 • 160,051 subscribers
President PTI MD, USA
Shorts
Videos

عاصم منیر عمران خان سے ڈیل چاہتا ہے لیکن وہ چاہتا ہے عمران خان اسے 28ویں ترمیم میں حمایت کریں وہ چاہتا ہےعمران خان کنگ میکر کے طور پر باہر رہیں اور محسن نقوی وزیراعظم بنا دیا جاۓ ابھی Constitution One میں اور بھی بہت سے ن لیگ کے لوگوں کے فلیٹ نکلیں گے جو مفت میں لیے گئے عادل راجہ
Waqar khan160,651 görüntüleme • 29 gün önce

سورس بتاتے ہیں پنکی کو کسی اور نے لاہور سے پکڑا پھر کراچی پولیس کے حوالے کیا مریم نواز بھی انٹری مار چکی ہیں پنکی پر لاہور میں مقدمات ہیں اگر پنکی کو CCD کے حوالے کیا جاتا ہے پھر CCD کا جو طریقہ ہے ایسا ہوا تو پھر صرف پنکی کو نہیں اس کے ہینڈلرز کو بھی مارا جانا چاہیے سید زیشان
Waqar khan94,466 görüntüleme • 21 gün önce

بیرسٹر گوہر کے گھر سہیل آفریدی، علیمہ خان اور محسن نقوی کی ملاقات ہوئی ہے اس ملاقات میں محسن نقوی کا ہونا اہمیت کا حامل ہے اگر یہ مذاکرات حکومت اور PTI کے درمیان ہوتے تو رانا ثناء اللہ یا کوئی اور ہوتا، یہ ڈیڈلاک اسٹبلشمنٹ اور PTI کے بیچ ہے اس لیے محسن نقوی موجود تھے اسد طور
Waqar khan51,410 görüntüleme • 11 gün önce

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے والے ن لیگی MPA ثاقب یدھڑ اپنے وکیل میاں علی اشفاق یدھڑ کے ساتھ عدالت پہنچ گئے
Waqar khan60,690 görüntüleme • 14 gün önce

اسلام آباد میں وہ ہو گیا کہ آپ تصور نہیں کر سکتے F9 کے پاس ایک بری شخصیت کی دوسری بری شخصیت سے لرائی ہوئی تو پاس بیٹھی تیسری بری شخصیت نے اٹھ کر پہلے ولی بری شخصیت کو تھپر مار دیا وہ بری شخصیت دوسری بری شخصیت کو بولی ہمارے ساتھ تو یہ ہونا تھا تحقیقاتی صحافی کی خبر کہ سیاست ہل جاۓ
Waqar khan74,916 görüntüleme • 19 gün önce

غریدہ فاروقی صاحبہ آپ نے ایک لباس پہنا آپ پبلک میں گئیں آپ کی کسی نے تصویر لے کر شیئر کی اس تصویر میں کسی نے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی آپ ویڈیو میں بھی ویسی ہی لگ رہی ہیں جیسی تصویر میں آپ جِم وغیرہ جائیں اور لوگوں پر مقدمے کرنا بند کریں یہ لباس آپ نے چُنا تھا آپ کا قصور ہے شہباز گل
Waqar khan133,328 görüntüleme • 1 ay önce

باجی ہاتھ ہلاتے ہوۓ آ رہی ہیں اور اگر آپ باجی کی باڈی لینگویج دیکھیں تو محسوس ہو گا جیسے سٹیڈیم لوگوں سے بھرا ہوا ہے اور وہ باجی کو دیکھ کر تالیاں اور نعرے لگا رہے ہیں آپ پیچھے ویڈیو میں دیکھیں ایک شخص بھی تالیاں نہیں بجا رہا لوگ ساکت کھڑے ہیں اتنی سستی ایکٹنگ شہباز گل
Waqar khan75,705 görüntüleme • 23 gün önce

علی ڈار مریم نواز کے بہنوئی اور اسحاق ڈار کے بیٹے یہ چاہتے ہیں پنجاب سے الیکشن لڑ کراسمبلی میں آ کر کوئی وزارت لی جاۓ عارف ملک کے مطابق حمزہ شہباز یہ نہیں چاہتے اگر مریم وزیراعظم کے لیے جائیں تو وہ پنجاب کے CM بننا چاہتے ہیں لیکن مریم پنجاب کو مٹھی میں رکھنا چاہتی ہیں سید زیشان
Waqar khan108,094 görüntüleme • 1 ay önce

عاصم منیر صدر بننا چاہتے ہیں ابھی بھی کرتا دھرتا وہی ہیں لیکن ابھی جو گند پڑ رہا ہے وہ شیلڈ پر پڑ رہا ہے جب شیلڈ ہٹ جاۓ گی تو گند عاصم منیر پر پڑے گا ان کے زوال کا وقت بھی شروع ہو جاۓ گا وہ بہت کھچرے ہیں وہ چاہیں گے ابھی مزید گند ان پر پڑے اور ترمیم لیٹ کر دی جا سکتی ہے شہباز گل
Waqar khan46,399 görüntüleme • 15 gün önce

برطانیہ میں ہمارے سٹار ڈپلومیٹ ڈاکٹر فیصل وہ پاکستان چھٹی پر آۓ اسحاق ڈار اور وزارت خارجہ کسی وجہ سے ناراض ہو گئے، وجہ یہ تھی یہ وہاں پر اپنا کوئی کانٹریکٹ ن لیگ کے بندے کو دلوانا چاہتے تھے لیکن اسے نہیں ملا انہوں نے ڈاکٹر فیصل کو کہا آپ نوکری چھوڑو اور اسے فارغ کر دیا اعزاز سید
Waqar khan65,092 görüntüleme • 22 gün önce

ایک کیپٹن کی بیوی جو اب بیوہ ہیں کی کال آئی انہوں نے بتایا ان کے سسر اور دیور فوجی افسران سے ملے ہوۓ ہیں ان کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ جائیداد کے لیے اپنے دیور سے شادی کریں بیوہ نے جب ایک فوجی افسر تک رسائی حاصل کر کے اپنا مدہ بتایا تو افسر نے کہا مجھ سے شادی کر لیں عادل راجہ
Waqar khan165,671 görüntüleme • 1 ay önce

مریم کے جہاز کا ڈیٹا کیسے چھپایا جاتا ہے،جہاز لاہور سے اڑتا تھا لاہور ہی میں لینڈ ہوتا دکھائی دیتا تھا مزید تحقیق کے بعد ثبوت سامنے آۓ ہیں حالیہ دنوں میں مریم نواز کا جہاز لاہور سے اڑا اور راولپنڈی گیا لیکن ڈیٹا رگڈ کیا گیا جس سے جہاز لاہور سے اڑا اور وہی اترا دکھایا گیا شہباز گل
Waqar khan201,609 görüntüleme • 2 ay önce

عاصم منیر سمجھتے ہیں وائیٹ ہاؤس تک ساری رسائی اس نے حاصل کی ہے تو اس کا کریڈٹ شہباز شریف کو کیوں ملے اسی لیے وہ JD وینس اور ایرانی ڈیلیگیشن کو لینے ائیرپورٹ خود گئے اب ایران کا دورہ بھی وہ خود کر رہے ہیں ورنہ عام حالات میں فوجی جنرل کے لیے یہ سب کرنا غیر معمولی ہے معید پیرزادہ
Waqar khan134,027 görüntüleme • 1 ay önce

عمران خان اپنے اوپر خوف طاری نہیں ہونے دیتا اور اپنے مخالف کو خوفزدہ کر دیتا ہے اور عمران خان کا مخالف اپنا خوف دنیا سے چھپا بھی نہیں سکتا سچ تو یہ ہے عمران خان ایک فائیٹر ہے جرنیلوں اور شریف خاندان کا سانجھا صحافی عمر چیمہ بھی عمران خان کی بہادری کی تعریف کرتے ہوۓ
Waqar khan62,368 görüntüleme • 23 gün önce