
X3 ایکس تھری
@X3Returns • 8,452 subscribers
الله تبارک تعالی سے دعا ہے کہ ہم سب کو وطنِ عزیز پاکستان پر مسلط شیطانی لادین ٹولے کے شر سے اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین #ImranKhanisPakistan
Videos

نواز شریف اور مریم نواز کی قید کے دوران سہولیات ملاحظہ فرمائیں۔ اے سی سمیت موبائل فون اور وائی فائی ڈیوائس بیرونِ ملک سفیروں سے رابطے، گھر سے کھابےاور الگ سے لیبارٹری تک سب سہولیات میسر تھیں۔ لیکن آج عمران خان اور اہلیہ کے خون کا ٹیسٹ لینے تک سے روکا جا رہا ہے! #SicilianMafia
X3 ایکس تھری100,406 Aufrufe • vor 2 Jahren

شریف خاندان کرپشن کا نشان 🔥 ارشد شریف شہید تحقیقاتی صحافت میں اپنا ایک الگ مقام رکھتے تھے۔ شہادت سے قبل انکے ریکارڈ شدہ پروگرامز بلاشبہ آنے والے مستقبل میں بھی اپنی اہمیت برقرار رکھیں گے۔ پاکستان میں موجود کرپشن کنگز کے اندرونی اور بیرونی روابط کو بے نقاب کرنے کے لیے جس دستاویزی پروگرام پر وہ کام کررہے تھے شاید وہ مکمل نہ ہوسکا۔ تاہم اسکا دستیاب حصہ اکثریت کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہوگا۔ دیکھیے اور جانیے بالخصوص شریف خاندان کی کرپشن اور وہ کونسے ممالک ہیں جو لوٹی ہوئی دولت کو اپنے ممالک لانے والےکرپٹ مافیاز کو کیسے پناہ دے کر بچاتے ہیں۔ #SicilianMafia #MoneyLaundering YouTube پر آپ اس پوری ویڈیو کو بھی دیکھ سکتے ہیں 👇
X3 ایکس تھری73,366 Aufrufe • vor 2 Jahren

بحیثیت آرمی چیف جنرل باجوہ نے کشمیر کا سودا کیا اس میں کس پبلک کا انٹرسٹ تھا؟ #پبلک_انٹرسٹ
X3 ایکس تھری15,831 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar