
Yasir khan Sikandri
@YSsikandriISF1 • 2,981 subscribers
Information and Media secretary of ISF university of Peshawar 🇧🇫| Realistic | Human Right activist
Shorts
Videos

🚨لکی مروت کی تمام پولیس لکی لائن پہنچ چکی ہے۔ تمام دفاتر بشمول لکی کچہری، لکی جیل، ججز گنرز، ڈی ایچ کیو، الیکشن کمیشن اور خزانہ گارڈ سے پولیس سیکیورٹی فوری طور پر واپس لینے کے اعلان کے بعد، تمام اہلکاروں نے ڈیوٹی چھوڑ کر اپنے امن کمیٹی کے ممبر کے اغوا کے خلاف احتجاج میں شرکت کی۔
Yasir khan Sikandri300,102 Aufrufe • vor 4 Tagen

ہماری پولیس بغاوت پر اتر آئی ہے، کیونکہ ان کو پتہ لگ گیا ہے کہ کیوں مر رہے ہیں؟ کس کیلئے مر رہے ہیں؟ کس پالیسی کے تحت مر رہے ہیں؟ اس پالیسی کے تحت جو خیبرپختونخوا میں ایمپیلمٹ ہے؟؟ اس کا کوئی فائدہ ہی نہیں ہے۔ پاکستان کو تباہ ہوتا دیکھ رہا ہوں۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی 🔥🔥
Yasir khan Sikandri200,653 Aufrufe • vor 4 Tagen

بریکنگ 🚨 🚨 بنوں پولیس اور فوج کے درمیان ایک خونریز تصادم ہونے جا رہا ہے۔ پولیس کا الزام ہے کہ ہمارے پاس ویڈیو ثبوت ہے کہ فوج کالے شیشوں کے گاڑیوں میں دہشتگردوں کو بھر بھر کر کینٹ لا رہے ہیں۔ تمام پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی چھوڑ دی۔ احتجاج جاری۔۔ Adil Raja Sohail Afridi
Yasir khan Sikandri263,471 Aufrufe • vor 7 Tagen

بنوں پولیس اردو ترجمہ🚨 فوج ہمارے خلاف 7 اے ٹی اے کے تحت کروائی کا منصوبہ بنا رہی ہے، لیکن یہاں بھی انہیں منہ کی کھانی پڑےگی۔یہ طریقہ بھی آزما کر دیکھ لیں۔ اے پولیس جوانوں! فوج کچھ نہ کچھ حرکت ضرور کرے گی، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہماری پولیس دیوار کی طرح ہمارےساتھ کھڑی ہوگی؟جواب👇
Yasir khan Sikandri47,832 Aufrufe • vor 4 Tagen

سہیل افریدی نے جنگ کی طبل بجا دی🔥🔥🔥 ججز آج ہی فیصلہ کریں،یا تو اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کروائیں يا تالے لگا دیں۔ اگر طاقتور ہی عدلیہ کا حکم نہیں مانیں گے تو عوام کے پاس بغاوت کے سوا کیا بچے گا؟کل سے پورے ملک میں نکل رہے ہیں، اب یا تو قانون کا حکم چلے گا یا عدالتیں بند ہوں گی۔
Yasir khan Sikandri125,759 Aufrufe • vor 11 Tagen

بنوں پولیس آمن کمیٹی کے الزامات🚨🚨 ہم اسٹبلشمنٹ کی پالیسی سے تنگ آ چکےہیں، ہماری پولیس تباہ کردی گئی، چوکیاں حتم کردی گئی، کیونکہ یہ ان راستوں پر معدنیات اور دہشتگردی کا کاروبار کرتےہیں۔ ان چیزوں سے پیسا بہت کمالیا،آب اور کاروبار کرے لیکن خدارا ہمارےگھر والوں اور عوام پر رحم کرے
Yasir khan Sikandri54,605 Aufrufe • vor 7 Tagen

ہم پہلے ہی دن سے چیخ رہے ہیں کہ دہشتگردوں کو پھر سے 'لکی مروت' پر آباد کیا جا رہا ہے، آج پھر سے فوج ائی اور کہا کہ یہاں میڈیکل کیمپ لگائے گے، عوام نے مل کر اس کی درگت بنا ڈالی، کہ جب مشکل حالات تھے۔ تو اس وقت مدد کیلئے نہ آئے، اب میڈیکل کیمپ کی کوئی ضرورت نہیں۔۔🔥 Adil Raja
Yasir khan Sikandri157,879 Aufrufe • vor 24 Tagen

سہیل آفریدی نے ملک کے سب سے بڑے اور سمجھدار صحافی حامد میر کو لاجواب کردیا 🔥 جو لوگ کہتے تھے سہیل آفریدی بچہ ہے ناسمجھ ہیں مڈل کلاس کا ہیں پہلی بار اسمبلی آیا ہے نہیں کرپائے گا اس نے آج بڑے بڑے صحافیوں کو خاموش کراکے ثابت کیا کہ عمران خان کی چوائس غلط نہیں ہوسکتی
Yasir khan Sikandri86,955 Aufrufe • vor 21 Tagen

جب عوام ساتھ ہوں تو کوئی سپر پاور مقابلہ نہیں کر سکتی۔ بنوں اور لکی مروت کے عوام گاؤں بہ گاؤں پولیس کے ساتھ کھڑے ہوگئی۔ سوال یہ ہے کہ عوام فوج کے بجائے پولیس کے ساتھ کیوں کھڑی ہوئی؟ کیا فوج کو ان علاقوں سے متعلق اپنی پالیسیوں پر نظرِثانی کی ضرورت نہیں؟؟
Yasir khan Sikandri27,817 Aufrufe • vor 6 Tagen

آپ کے لاکھ اختلافات سہی،مگر ایک دن سہیل آفریدی نے کہا تھا کہ 'بارڈر پر کھڑے لوگوں کا بینک بیلنس چیک کرو تاکہ سچ سامنے آ سکے۔یہ دیکھ کر انتہائی افسوس ہوتا ہےکہ ہمارے سرحدی جوان رشوت خوری میں پڑ گئے ہیں اور بغیر رشوت کے گاڑیاں نہیں چھوڑتے۔یہ ہمارےجوانوں کو کس راہ پر لگا دیا گیا ہے؟
Yasir khan Sikandri78,303 Aufrufe • vor 23 Tagen

شکریہ Imran Riaz Khan آپ نے میری آواز پورےپاکستان تک پہنچائی۔یہ صورتحال بلکل تشویشناک ہے۔آج صرف باتوں کی حد تک پولیس کے منہ سےفوج کی حقیقت بیان ہورہی ہے،لیکن کل اگر یہ فوج کسی سہولت کاری میں رنگے ہاتھوں پکڑی گئی,جو کہ پولیس کی سب سےبڑی خواہش ہے تو پھر اس کی کیا عزت باقی رہ جائےگی؟
Yasir khan Sikandri13,561 Aufrufe • vor 6 Tagen
Keine weiteren Inhalte verfügbar