
Khawaja Yaseen Usmani
@YaseenUSM_Offl • 43,799 subscribers
Social Media Activist| Human rights Activist| Political Commentator| sports analyst.
Shorts
Videos
1:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

امام الحق نے ون ڈے میچ میں بھی فیک انجری کا ڈرامہ کیا تھا۔ امام کے فزیو نے کہا تھا کہ امام نے زخم کو مارکر سے بڑھایا اور جب فزیو نے الکوحل پیڈ سے اسے رگڑا تو وہ اتر گیا جس کے بعد انہوں نے مینیجمنٹ کو اس دو نمبری کا بتایا تھا، احمد شہزاد امام نے یہ ڈرامہ پہلی بار نہیں کیا بقولِ محمد وسیم کہ اس سے پہلے ڈومیسٹک میں بھی کئی بار کر چکا۔ چونکہ بڑے آدمی انضمام کا بھتیجا ہے اس لئے ٹیم میں آ جاتا ہے۔ اسی سفارشی کلچر نے ہماری کرکٹ ختم کر دی
Khawaja Yaseen Usmani40,648 Aufrufe • vor 22 Tagen

سٹیشنری کی دکان چلانے والے شوکے کے پاس 3 کروڑ کی گاڑی کیسے آ گئی؟
Khawaja Yaseen Usmani124,324 Aufrufe • vor 3 Monaten

یہ طیب طاہر پاکستان کی طرف سے 19 میچز کھیل چکا ہے۔ اسکی شارٹ چیک کریں😝
Khawaja Yaseen Usmani150,793 Aufrufe • vor 6 Monaten

سفیان مقیم کا حق ثقلین مشتاق کا داماد شاداب خان کھا رہا ہے
Khawaja Yaseen Usmani129,737 Aufrufe • vor 6 Monaten
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.