
Yousaf Saeed
@YousafSaeedPTI • 35,606 subscribers
Neelum valley Azad Kashmir
Shorts
Videos
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

"پائلٹ کو پکڑنے کے چکر میں جوان کیا، بزرگ بھی جنگلوں کی خاک چھاننے نکل پڑے ہیں
Yousaf Saeed550,181 views • 1 year ago

مریم نواز کو ٹکر دینے شہباز شریف کی کوآرڈینیٹر برائے یوتھ میدان میں آ گئی ٹک ٹاکنگ کا مقابلہ جاری
Yousaf Saeed141,120 views • 4 months ago

نور خان ائیر بیس کی تباہی کے شادیانے بجانے والے یہ ویڈیو دیکھ لیں
Yousaf Saeed413,767 views • 1 year ago

سیالکوٹ پیراشوٹ سے اترنے والے بھارتی جاسوس کو مقامی عوام نے گرفتار کر لیا
Yousaf Saeed297,465 views • 1 year ago

کوئی بات نہیں بے بی ، سب ٹھیک ہو جائے گا ، 4 پانچ بندے ہی تو مرے ہیں اور وہ بھی غریب۔
Yousaf Saeed381,309 views • 2 years ago

مریدکے میں جو کچھ سحری کے وقت ہوا، وہ کسی ریاست نہیں بلکہ طاقت کے نشے میں ڈوبی حکومت کی تصویر پیش کر رہا ہے۔ کرین پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ، آنسو گیس کا بےدریغ استعمال، اور ہر طرف بھاگتے، گرتے لوگ ۔۔۔ یہ منظر کسی دشمن ملک کا نہیں، اپنے ہی شہریوں کا ہے۔ احتجاج کرنے والوں کے خون سے سڑکیں لال ہو گئیں، مگر حکمران طبقہ اب بھی خاموش ہے۔ کوئی پوچھنے والا نہیں، کوئی جواب دینے والا نہیں۔ سوال یہ ہے: کیا یہ ان کا ملک نہیں؟ کیا انصاف صرف طاقتوروں کے لیے ہے؟ جب مظلوم کی فریاد پر ریاست خود گولی چلا دے، تو پھر منصف کہاں جائیں؟ یہ منظر بتا رہا ہے کہ پاکستان میں عوام کی جان کی قیمت اب صرف اتنی رہ گئی ہے۔۔۔ جتنی ایک آنسو گیس کے شیل کی۔
Yousaf Saeed172,180 views • 10 months ago