
Yousaf Saeed
@YousafSaeedPTI • 35,606 subscribers
Neelum valley Azad Kashmir
Shorts
Videos
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے مجذوب سوشل میڈیا سٹار جاوید عرف مہانڈری کو قتل کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی مقتول دوستوں کے پاس افطاری کرنے گئے تھے دیکھا جا سکتا ہے کہ افطار سے چند منٹ قبل پولیس ملازم نے انتہائی بے دردی کے ساتھ ان کو گولی مار کر قتل کر دیا
Yousaf Saeed296,709 просмотров • 5 месяцев назад

"پائلٹ کو پکڑنے کے چکر میں جوان کیا، بزرگ بھی جنگلوں کی خاک چھاننے نکل پڑے ہیں
Yousaf Saeed550,181 просмотров • 1 год назад

مریم نواز کو ٹکر دینے شہباز شریف کی کوآرڈینیٹر برائے یوتھ میدان میں آ گئی ٹک ٹاکنگ کا مقابلہ جاری
Yousaf Saeed141,120 просмотров • 4 месяцев назад

نور خان ائیر بیس کی تباہی کے شادیانے بجانے والے یہ ویڈیو دیکھ لیں
Yousaf Saeed413,767 просмотров • 1 год назад

آزاد کشمیر میں پاکستان سے تعینات کیے گئے آئی جی پولیس کا ماضی میں دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل
Yousaf Saeed63,815 просмотров • 2 месяцев назад

سیالکوٹ پیراشوٹ سے اترنے والے بھارتی جاسوس کو مقامی عوام نے گرفتار کر لیا
Yousaf Saeed297,465 просмотров • 1 год назад

راولپنڈی اسلام آباد میں انتظامیہ کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹیز میں گھروں اور مارکیٹس کی برقی آلات بند کرنے کا حکم
Yousaf Saeed295,700 просмотров • 1 год назад

شوکت نواز میر کا کچھ ماہ قبل پاکستان اور آزاد کشمیر کے مابین رشتے کے حوالہ سے دیا گیا ایک بیان ضرور سنیے
Yousaf Saeed51,113 просмотров • 2 месяцев назад

کوئی بات نہیں بے بی ، سب ٹھیک ہو جائے گا ، 4 پانچ بندے ہی تو مرے ہیں اور وہ بھی غریب۔
Yousaf Saeed381,309 просмотров • 2 лет назад

مریدکے میں جو کچھ سحری کے وقت ہوا، وہ کسی ریاست نہیں بلکہ طاقت کے نشے میں ڈوبی حکومت کی تصویر پیش کر رہا ہے۔ کرین پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ، آنسو گیس کا بےدریغ استعمال، اور ہر طرف بھاگتے، گرتے لوگ ۔۔۔ یہ منظر کسی دشمن ملک کا نہیں، اپنے ہی شہریوں کا ہے۔ احتجاج کرنے والوں کے خون سے سڑکیں لال ہو گئیں، مگر حکمران طبقہ اب بھی خاموش ہے۔ کوئی پوچھنے والا نہیں، کوئی جواب دینے والا نہیں۔ سوال یہ ہے: کیا یہ ان کا ملک نہیں؟ کیا انصاف صرف طاقتوروں کے لیے ہے؟ جب مظلوم کی فریاد پر ریاست خود گولی چلا دے، تو پھر منصف کہاں جائیں؟ یہ منظر بتا رہا ہے کہ پاکستان میں عوام کی جان کی قیمت اب صرف اتنی رہ گئی ہے۔۔۔ جتنی ایک آنسو گیس کے شیل کی۔
Yousaf Saeed172,180 просмотров • 10 месяцев назад