
Yousaf Saeed
@YousafSaeedPTI • 36,290 subscribers
Neelum valley Azad Kashmir
Shorts
Videos

فیصل راٹھور کی ایک سالہ پرانی ویڈیو ایک بار سوشل میڈیا پر وائرل
Yousaf Saeed91,267 görüntüleme • 19 gün önce

راولاکوٹ گرینڈ آپریشن سے قبل فلمائی گئی ظلم کی ایک داستان یاد رہے آزاد کشمیر بھر میں انٹرنیٹ مکمل بند ہے ، نوجوان ویڈیوز بنا کر اپنی بائیک پر کئی کلومیٹر دور پاکستان کی حدود میں ا کر ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں اس لیے حاصل ہونے والی ویڈیوز کئی گھنٹے پرانی ہوتی ہیں
Yousaf Saeed83,680 görüntüleme • 19 gün önce

شوکت نواز میر کا کچھ ماہ قبل پاکستان اور آزاد کشمیر کے مابین رشتے کے حوالہ سے دیا گیا ایک بیان ضرور سنیے
Yousaf Saeed51,113 görüntüleme • 14 gün önce

آزاد کشمیر میں پاکستان سے تعینات کیے گئے آئی جی پولیس کا ماضی میں دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل
Yousaf Saeed63,815 görüntüleme • 19 gün önce
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ام رباب کی ویڈیو 2019 کی ہے جب ام رباب نے اپنے والد اور چچا کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لیے چیف جسٹس کی گاڑی کے سامنے احتجاجاً اپنے دوپٹے کا واسطہ دے کر کہا تھا کہ میرے والد اور چچا کے با اثر قاتلوں کو گرفتار کریں. 2019 سے ابتک عدالتوں کے چکر لگا لگا کر آج با اثر ظالم وڈیروں کی طاقت نے عدالتی اعتماد پر طمانچہ مار کر یہ ثابت کر دیا کہ عدالت میں وہی مجرم ٹھہرے گا جو غریب اور کمزور ہو طاقتور جو چاہے جس کو چاہے قتل کر کے مسکراتا پھرے اسے کچھ نہیں ہوگا... یاد رکھیں بروز محشر ایک اور عدالت لگے گا وہاں نہ تو وڈیروں کے سفارش چلیں گے نہ ہی پیسے اور وہاں فرشتے ان ججوں کو مجرم کی طرح پکڑ کر پیش کریں گے وہاں ناحق قتل ہونے والا آدمی اللہ تعالیٰ کے سامنے قاتلوں سے پوچھے گا " ب ایِّ زَنبٍ قُتِلَت "مجھے کس جرم میں قتل کیا گیا اور مجرم ججوں اور قاتلوں کو درد ناک عذاب دیا جائے گا.
Yousaf Saeed227,003 görüntüleme • 2 ay önce

مریم نواز کو ٹکر دینے شہباز شریف کی کوآرڈینیٹر برائے یوتھ میدان میں آ گئی ٹک ٹاکنگ کا مقابلہ جاری
Yousaf Saeed141,120 görüntüleme • 2 ay önce

"پائلٹ کو پکڑنے کے چکر میں جوان کیا، بزرگ بھی جنگلوں کی خاک چھاننے نکل پڑے ہیں
Yousaf Saeed550,181 görüntüleme • 1 yıl önce

اپنے شدید زخمی بھائی کو ایمبولینس کے ذریعے راولاکوٹ سے راولپنڈی لانے والے شخص کا راولاکوٹ کی صورتحال پر مفصل پیغام
Yousaf Saeed31,933 görüntüleme • 19 gün önce

نور خان ائیر بیس کی تباہی کے شادیانے بجانے والے یہ ویڈیو دیکھ لیں
Yousaf Saeed413,767 görüntüleme • 1 yıl önce
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جس ملک کے سرحد پر تعینات جوانوں کا حوصلہ اتنا بلند ہو انہیں دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی
Yousaf Saeed400,043 görüntüleme • 1 yıl önce

پاکستان پر مسلط رجیم نے ہر چیز کو بے توقیر کر دیا ہے ، نصر اللہ ملک جیسے پالشی ، منیب فاروق جیسے ٹٹو اور کامران شاہد جیسے بھاڑے کے صحافی کو مسلط رجیم کی اٹھائی گیری اور اسٹیبلشمنٹ کی دن رات پالش گیری پر قومی اعزازات سے نوازنا اس ملک کے ساتھ کسی مذاق سے کم نہیں
Yousaf Saeed435,215 görüntüleme • 1 yıl önce