
Yousaf Saeed
@YousafSaeedPTI • 35,651 subscribers
Neelum valley Azad Kashmir
Shorts
Videos
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مریدکے میں جو کچھ سحری کے وقت ہوا، وہ کسی ریاست نہیں بلکہ طاقت کے نشے میں ڈوبی حکومت کی تصویر پیش کر رہا ہے۔ کرین پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ، آنسو گیس کا بےدریغ استعمال، اور ہر طرف بھاگتے، گرتے لوگ ۔۔۔ یہ منظر کسی دشمن ملک کا نہیں، اپنے ہی شہریوں کا ہے۔ احتجاج کرنے والوں کے خون سے سڑکیں لال ہو گئیں، مگر حکمران طبقہ اب بھی خاموش ہے۔ کوئی پوچھنے والا نہیں، کوئی جواب دینے والا نہیں۔ سوال یہ ہے: کیا یہ ان کا ملک نہیں؟ کیا انصاف صرف طاقتوروں کے لیے ہے؟ جب مظلوم کی فریاد پر ریاست خود گولی چلا دے، تو پھر منصف کہاں جائیں؟ یہ منظر بتا رہا ہے کہ پاکستان میں عوام کی جان کی قیمت اب صرف اتنی رہ گئی ہے۔۔۔ جتنی ایک آنسو گیس کے شیل کی۔
Yousaf Saeed172,180 次观看 • 11 个月前

سیاست بہت بے رحم کھیل ہے آج کے دوست کل کے دشمن آج کے دشمن کل کے دوست انوار الحق اج اسمبلی میں بحیثیت وزیراعظم آزاد کشمیر آخری خطاب کرنے کے بعد ایوان سے چلے گئے انوار الحق نے جاتے ہوئے تین کاغذ اٹھائے اور سلام کیا چلتے بنے موصوف PTIکے ٹکٹ پر جیتے پھر لوٹا ہوکر وزیراعظم رہے
Yousaf Saeed143,218 次观看 • 10 个月前