
Hussain Ahmad yousafzai
@YousafzaiHusain • 27,186 subscribers
Central Deptuy information Secretary PTI . Spokesperson Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan
Shorts
Videos

سردار اختر جان مینگل استعفے پر اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ ائین پاکستان ترجمان کا ردعمل
Hussain Ahmad yousafzai18,046 просмотров • 4 месяцев назад

ترجمان تحریک تحفظ ائین پاکستان اخونزادہ حسین یوسف زئی کا بیان مفتی منیر شاکر پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں مفتی منیر شاکر ممتاز مذہبی عالم اور شخصیت تھے خیبر پختون خواہ اور بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کا بڑھ جانا تشویش ناک ہے ایک طرف دہشتگردی بڑھ رہی ہے جبکہ فیصلہ ساز قوتیں سیاسی انجینئرنگ میں مصروف ہیں
Hussain Ahmad yousafzai28,453 просмотров • 1 год назад

آج عمران خان کی بہنوں کے کے ساتھ القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ حاضر ہوئے لیکن بد قسمتی سے ہمیں پتا چلا کہ تمام سٹاف غائب ہے اور ججز ظہرانے میں گئے ہوئے ہیں تواس ملک میں انصاف کی کیا صورتحال ہو گی جب ججز ظہرانوں میں جائیں گے اور سائلین انصاف کے متلاشی ہوں گے یہ سب کچھ عمران خان کے کیسز ڈیلے کر نے کیلئے کیا جا رہا ہے اور یہ سلسلہ جب تک چلے گا جب تک عمران خاں کو توشہ خانہ مین سزا نہیں ہو گی چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد یہ وہ عدلیہ ہے جو انصاف کی راہ میں خود سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے لیکن ہم انصاف کیلئے عدالت آتے رہیں گے یا تو انصاف ملے گا یا پھر ہم اس نظام کو جڑسے اجاڑ دیں گے
Hussain Ahmad yousafzai17,803 просмотров • 8 месяцев назад

اپوزیشن اتحاد ترجمان اخوانزادہ حسین یوسفزی، کی ایمان مزاری کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پریس کانفرنس
Hussain Ahmad yousafzai12,109 просмотров • 5 месяцев назад

ہم اڈیالہ جیل آئے تھے اور انتظامیہ نے خان صاحب کی بہنوں کو یقین دہانی کروائی کہ آئندہ جمعرات کو آپ کی ملاقات کرائی جائے گی۔ اب ہم ان کے ساتھ واپس جا رہے ہیں اسلام آباد کی طرف۔ میری پارٹی کو یہی تجویز ہے کہ اگلے جمعرات کو پھر روڑے اٹکائے جائے اس پہلے ہمیں ایک واضح حکمت عملی کے ساتھ آگے آنا چاہئے اور ان کے آئینی اور قانونی حق کے ساتھ پوری پارٹی کھڑی ہوجائے۔ اس سے زیادہ مارشل لاء کیا ہوگا کہ یہاں جیل میں بھائی کو بہنوں سے نہیں ملنے دیا جا رہا۔ ہم اپنی سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے اور اپنے آئینی اور قانونی حقوق کے تحفظ کے لئے عوام کی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔
Akhunzada Hussain Ahmad20,834 просмотров • 1 год назад

پیکا آرڈیننس اس جعلی حکومت کی طرف سے آزادئ اظہار پر قدغن لگانے کا کالا قانون ہے۔ اس سے مقصود ان کا صحافت اور اظہار رائے کی آزادی کو صلب کرنا ہے۔ اس سلسلے میں اینکرز ایسوسیئشن کا ایک نمائندہ وفد پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، مرکزی رہنما اسد قیصر اور اپوزیشن تحریک کے ترجمان اخونزادہ حسین سے ملنے آیا۔ ملاقات میں اس معاملہ پر تفصیلی بحث ہوئی۔ زبان بندی کی یہ کوشش بادشاہت کے دور کی یاد دلاتا ہے اور کسی جمہوری معاشرے میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ یہ کتنی مضحکہ خیز بات ہے کہ اس آرڈیننس کے پیچھے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے نام نہاد جمہوریت پسند کھڑے ہیں۔ تحریک انصاف کے خلاف ریاست کے فسطائی حربوں سے ان کے چہرے کا نقاب اتر چکا ہے۔ اس آرڈیننس سے ان کی اور رسوائی ہوگی مگر ان کو شرم کہا! ہم اس آرڈیننس کے برخلاف صحافتی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں چاہے وہ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائے یا عوام کا، ہم ان سے دو قدم آگے کھڑے نظر آئے گے۔ اس آرڈیننس میں جو تجاویز حکومت کی طرف سے آئے ہیں وہ بنیادی انسانی حقوق سے متصادم ہے۔ آرٹیکل 15 سے 20 تک کے شقیں اس آرڈیننس کی ضد میں آئے ہیں۔ اس پر مستزاد یہ کہ تحقیقات کا ذمہ خفیہ اداروں کو سونپنا ایک مطلق العنان ریاست کی تصویر کشی کرتا ہے۔ ہمارے اس پر شدید تحفظات ہیں اور ہم اس پر مشاورت کر رہے ہیں کہ ملک کے دوسرے سیاسی اور شہری حلقوں کو اس پر متحرک کر سکے۔
Akhunzada Hussain Ahmad22,817 просмотров • 1 год назад

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جو کارکنان ہزاروں کلومیٹر کی مسافت طے کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچے ہیں انہیں انتظامیہ نے بارش میں ٹینٹ تک مہیا نہیں کیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت تحریک انصاف کی نمائندگی میں ان سے اظہار یکجہتی کے لئے گئے اور ان کے مسائل سنے۔ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرین سے مخاطب ہوا اور ان کے مسائل اور ان کی سیاسی تفہیم پر اپنی رائے ان کے سامنے رکھی۔
Hussain Ahmad yousafzai15,724 просмотров • 11 месяцев назад

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کیمپ پر ایجنسیوں نے اپنے بندے بھیجے اور بلوچ طالب علموں کو ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ بجائے اس کے کوئی معقول بندہ آ کر ان کی تکالیف اور مسائل پر ان سے سنجیدہ بات کریں الٹا یہ مختلف شکلوں میں ان پر حملہ آور ہو رہے ہیں۔ ہم پولیس اور ان کی فرمانروائی کرنے والوں کو باور کرا رہے ہیں کہ اس مظلوم محکوم قافلے کے ساتھ حسینء کے ساتھی یو ہی کھڑے رہیں گے۔
Akhunzada Hussain Ahmad10,733 просмотров • 11 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки