
Zahid Gishkori
@ZahidGishkori • 133,638 subscribers
Editor Investigation @HumNewsPakistan.Worked @SamaaTV @GeoNews_urdu @WashingtonPost @CNN @TheNews_Intl @ETribune @McClatchyDC @The_Nation @KcStar,ICFJ,GIZ,SAARC
Shorts
Videos
1:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
3:05
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
5:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس ٹویٹ پر وضاحت انتہائی ضروری ہے کئی اہم ترین شخصیات نے رابطہ کیا ہے، معلوم کرنا چاہتے تھے کہ یہ کس کرپشن کہانی کی اور کس وزیر کی بات کی ہے میں نے جو اس ٹویٹ میں سئینر صحافی مجاہد صاحب نے یہاں لکھی ہے، میں نے جو خبر دی ہے اس کا لنک اور ویڈیو نیچے لگا رہا ہوں، سن لیجیے، اس سے زیادہ معلومات پبلک ڈومین میں دی ہیں اور نہ ہی کسی سے شئیر کی ہیں مزید تفصیلات اگلے بدھ کو اپنی اسٹوری میں شئیر کرونگا، مختلف شخصیات کے موقف کا انتظار ہے خبر میں جن شخصیات کی طرف اشارہ کیا ہے وہ ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن سے کروڑوں اور اربوں بٹورنے والوں کو بخوبی معلوم ہے، ہمارے اداروں کو معلوم ہے اور اب نیب اور ایف آئی اے بھی معلوم ہے، انکے پاس ثبوت بھی ہے، انکی فائل ملک ریاض کے پاس پڑی تھی اب وہ ہمارے تحقیقاتی اداروں کے ہاتھ لگی ہیں، اب خبر کا انتظار کریں، خبر کا لنک
Zahid Gishkori27,561 次观看 • 17 天前

یہ ہے اسلام آباد اخبار مارکیٹ کی مخدوش ترین حالت ابھی آیا ہوں یہاں سوچا آپکو یہ حالات دکھاؤ آپکو میڈیا انڈسٹری کے، سی ڈی اے نے آج کھول دیا ہے اس مارکیٹ کو ماتم کیجیے اخبارات کی اس سب سے بڑی خستہ حال مارکیٹ کا حال دیکھ کر اب پوری دنیا میں اخبارات کا کاروبار سکڑا ہے لیکن پاکستان کے دارالخلافہ میں اخبارات کے گھر کی یہ حالت ہے آپ خود دیکھ لیجیے Attaullah Tarar Ministry of Interior GoP Ministry of Information & Broadcasting Prime Minister's Office Shehbaz Sharif Capital Development Authority - CDA, Islamabad Rauf Klasra
Zahid Gishkori10,924 次观看 • 8 天前
