
Zahra Bilal
@ZahraBilal099 • 22,481 subscribers
Unity | Faith | Discipline 🇵🇰
Shorts
Videos

میں اوورسیز پاکستانی ہوں،میں تقریباً 17/18 لاکھ کا سونا پہن کر پھرتا رہا ہوں ،دن رات گھوما ہوں لیکن مجھے کسی قسم کا کوئی ڈر خوف نہیں ہوا، میں 45 دن یہاں پاکستانی رہا ہوں۔کوئی چور ڈاکہ نہیں دیکھا اسکا سارا کریڈٹ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو جاتا ہے جس نے پنجاب کو یورپ جیسا بنا دیا۔
Zahra Bilal69,759 次观看 • 6 个月前

”عورت کی سب سے بڑی خواہش اسکا اپنا گھر ہوتا ہے۔ میں راجن پور کی رہنے والی ہوں اور میرے شوہر کی موبائل کی دکان ہے۔ میں خود ٹیچنگ کرتی اور میرے چار بچے ہیں۔ ہمارے پاس پلاٹ تو تھا مگر گھر بنانے کیلئے وسائل نہیں تھے۔ ہم کبھی سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ ہمارا گھر ہوگا۔ شکریہ مریم نواز“♥️
Zahra Bilal39,924 次观看 • 3 个月前
