
Syeda Zahra
@ZahraShahPTI • 24,680 subscribers
My leader imran khan 💞
Shorts
Videos

سہیل آفریدی نے اسٹیبلشمنٹ کے سامنے سرینڈر کردیا تازہ سرینڈر ہے سہیل آفریدی نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن صدیق انجم کی خدمات کو محکمہ پراسکیوشن کو واپس کردیا صدیق انجم نے اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ جج کیخلاف ایک معاملہ کیا ہوا تھا کافی عرصہ سے یہ ڈیمانڈ تھی جو پوری ہوگئی عمران ریاض خان
Syeda Zahra154,819 Aufrufe • vor 29 Tagen

ڈاکٹر شہباز گل 🔥 سہیل آفریدی نے دو مہینوں بعد لانگ مارچ کی تاریخ دی ہے عمران خان اب بیشک اب دو مہینے انتظار کرتے رہے عمران خان کی آنکھ کا جو حشر ہوتا ہے ہوتا رہے دو مہینوں بعد کا وہی بات ہے کہ میں سمندر میں نہانے کی تیاری کروں پھر اسی سمندر کو ڈیزل پٹرول ڈال کر آگ لگا دوں۔
Syeda Zahra23,016 Aufrufe • vor 6 Tagen

آیت اللہ خمینی کی آخری پوسٹ بڑی پاورفُل تھی جس میں انھوں نے لکھا تھا موسی دریاۓ نیل پر اور علی اپنی ذولفقار کے ساتھ اسرائیل آرہے ہیں۔ یہ اس خطے میں بڑے اثر سوخ والے لیڈر تھے انکی شہادت کی خبر اتنی جلدی ڈفیوز نہیں ہوگی اب آپ ہر جگہ مظاہرے دیکھیں گے عمران ریاض خان
Syeda Zahra514,149 Aufrufe • vor 5 Monaten

ڈاکٹر شہباز گل 🔥 شفیع جان پختون خواں کا وزیراطلاعات کہتا ہے احتجاج کا فیصلہ محموداچکزئی کریں گے کیونکہ عمران خان نے کہا ہاں بلیو پاسپورٹ اپنی تنخواہیں ٹھیکے ساتھ 100 صحافیوں کو سیر کروانا بجٹ یہ فیصلے خود کریں گے کیونکہ ان سب میں ان کو عمران خان یاد نہیں ان کو شرم ہی نہیں آتی یہ سب کہتے ہوۓ
Syeda Zahra83,105 Aufrufe • vor 27 Tagen

عمران ریاض خان کا دعوی 🔥 اندر کی بات یہ ہے ایکشن کمیٹی کے 12 نشستوں میں سے 6 فوری ختم کرنے کا مطالبہ مان لیا گیا ہے اور باقی الیکشن کے بعد ایکشن کمیٹی نے کہا کالعدم کا لفظ ختم کریں دوسرا ہمارے کارکنان کو فوری رہا کریں ابھی تک ایکشن کمیٹی والے ڈٹے ہوۓ آنے والے دنوں میں دیکھیں کیا ہوتا ہے
Syeda Zahra61,450 Aufrufe • vor 27 Tagen

ہمارا ابو اور بھائی نہیں ہے ہم دو بہنوں نے گھر بنایا وہ بھی CDA نے توڑ دیے میری 25 ہزار اور دوسری بہن کی 20 ہزار سیلری ہے اب میں کہاں سے گھر بناوں؟ بری امام کے رہائشیوں کے ساتھ ظلم ہورہا ہے بغیر بتائیں گھر توڑ دیے گئے۔۔ غریب کا تو سب کچھ اس کا گھر ہی ہوتا ہے اب یہ بیچاری کہاں 💔
Syeda Zahra232,948 Aufrufe • vor 3 Monaten
3:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فضل الرحمن کو اسٹیبلشمنٹ نے جو سیٹیں پی ٹی آئی سے چھین کر فارم 47 کے ذریعے دی تھی وہ ابھی تک واپس نہیں کی فضل الرحمن کو عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلیے لانچ کیا گیا عوام انکو انقلابی تب مانے گی جب یہ انکے بیٹے نااہل ہونگے ان کے 25 ہزار بندا گرفتار اور FiR ہوں گی عمران ریاض خان
Syeda Zahra42,862 Aufrufe • vor 25 Tagen