
Syeda Zahra
@ZahraShahPTI • 25,840 subscribers
My leader imran khan 💞
Shorts
Videos

توبہ توبہ کمال بھائی نے پی ٹی آئی کو لیول پلینگ فیلڈ سیٹ کر ک دیدی 🔥✊ سہیل آفریدی صاحب آپ 26 کی شام کو Kp کی باونڈری پر آکر علان کردیں ہم لان مارچ 3 تاریخ کو نکالیں گے یہ بند کرکے بیٹھے رہے پھر 3 کو کہنا ہم 10 تاریخ کو لان مارچ کریں گے پھر جب یہ کنٹینر اٹھانے لگے آپ ادھر سے لان مارچ لیکر چل پڑیں
Syeda Zahra35,040 görüntüleme • 2 gün önce

اسد اللہ خان کا بڑا دعوی 🔥 عمران خان کیلیے ٹریپ بچھایا گیا تھا جس سے عمران خان بال بال بچ کر نکل گئے کہا جاتا کہ عمران خان بھی جیل سے تنگ آکر ہسپتال رہ رہے ہیں انھوں نے انکار کردیا عمران خان کو جب آخری وقت میں کہا گیا کہ آپکو ایک ارینجمنٹ ڈیل کے تہت ہسپتال لیجاء رہے ہیں آپ نے وہاں رہنا ہے عمران خان غصہ ہوگئے تھے کہا میں نے اتنی مشکل جیل کاٹ لی اب میں یہ ڈیل کا داغ نہیں لیکر جانا چاہتا اوریہ أپکو کس نے اختیار دیا اور وہ کون ہے جو میرے Behalf پر گارنٹی دیتا پھر رہا ہے
Syeda Zahra180,039 görüntüleme • 1 ay önce

صدیق جان کا بڑا دعوی 🔥 جیسے ہی عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو جار ہوا اسی وقت پاکستان میں دو بڑے لیگل مائنڈ جو GSP اسٹیٹس کو دیکھ رہے انھوں نے حکومت کو مشورہ دیا عمران خان کو آپکو ہر حال میں ٹی وی اخبارات اور سہولیات شفاء ہسپتال منتقل کرنا ہوگا اور ہمیں جو GSP پلس سٹیٹس میں 100 سوالوں کا سوالنامہ بھیجا گیا ہے اس پر یہ جواب تیار کررہے ہیں ابھی تو چلو ٹرمپ کے ساتھ ہماری یاری ہے باقی یہ فائل تیار کی جارہی کل کو کوئی چیز ٹریگر کرگئی تو پھر یہ لینے کے دینے پڑینگے
Syeda Zahra80,253 görüntüleme • 27 gün önce

آیت اللہ خمینی کی آخری پوسٹ بڑی پاورفُل تھی جس میں انھوں نے لکھا تھا موسی دریاۓ نیل پر اور علی اپنی ذولفقار کے ساتھ اسرائیل آرہے ہیں۔ یہ اس خطے میں بڑے اثر سوخ والے لیڈر تھے انکی شہادت کی خبر اتنی جلدی ڈفیوز نہیں ہوگی اب آپ ہر جگہ مظاہرے دیکھیں گے عمران ریاض خان
Syeda Zahra514,187 görüntüleme • 7 ay önce
1:12
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عمران ریاض خان کا انکشاف 🚨 عمران خان کو دو ڈیل آفرز کی گئی ایک تو ڈان نے بتا دی ہے اور وہ بھی ادھوری اس میں ایک عرب مُلک بھی شامل تھا پہلی ڈیل : عمران خان نے کہا میں بیرون ملک نہیں جاؤں گا میں نوازشریف نہیں بنوں گا دوسری ڈیل : آپکو رہا کردیتے 6 ماہ نگران سیٹ اپ بنا دیتے آپ سارے سیاستدان ملکر اصلاحات کرلیں پھر الیکشن کروا لو اس میں آپ ن عدلیہ اور کمپنی پر تنقید نہیں کرنی عمران خان نے وہ بھی انکار کردیا
Syeda Zahra61,043 görüntüleme • 24 gün önce

سہیل آفریدی نے اسٹیبلشمنٹ کے سامنے سرینڈر کردیا تازہ سرینڈر ہے سہیل آفریدی نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن صدیق انجم کی خدمات کو محکمہ پراسکیوشن کو واپس کردیا صدیق انجم نے اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ جج کیخلاف ایک معاملہ کیا ہوا تھا کافی عرصہ سے یہ ڈیمانڈ تھی جو پوری ہوگئی عمران ریاض خان
Syeda Zahra154,819 görüntüleme • 2 ay önce

ہمارا ابو اور بھائی نہیں ہے ہم دو بہنوں نے گھر بنایا وہ بھی CDA نے توڑ دیے میری 25 ہزار اور دوسری بہن کی 20 ہزار سیلری ہے اب میں کہاں سے گھر بناوں؟ بری امام کے رہائشیوں کے ساتھ ظلم ہورہا ہے بغیر بتائیں گھر توڑ دیے گئے۔۔ غریب کا تو سب کچھ اس کا گھر ہی ہوتا ہے اب یہ بیچاری کہاں 💔
Syeda Zahra233,627 görüntüleme • 5 ay önce

عمران ریاض خان کا سہیل آفریدی پر تجزیہ🚨 سہیل آفریدی وہ کام آج بھی نہیں کرے گا جو کام عمران خان نے کہا ہے یہ میں آپکو لکھ کر دیتا ہوں گارنٹی سے کہتا ہوں عمران خان نے سٹریٹ مومنٹ گلی محلوں کا کہا تھا یہ ادھر جا ہی نہیں رہے یہ لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ بندے سے زیادہ نہیں نکال پائینگے اور ان میں اسلام آباد بہت تھوڑے سی لوگ جائیں گے بجاۓ سٹریٹ مومنٹ کرکے لوگوں کا سیلاب لیکر اسلام آباد جاتے یہ وہ کام نہیں کررہ جو عمران خان نے کہا ہے جبکہ یہ ابھی کہیں جائیں گے یہ میلہ لگاۓ گے اور واہ واہ ہوجاۓ گی بس یہی کام یہ کریں گے سٹریٹ مومنٹ نہیں کررہے جو انکے کرنے کا کام ہے
Syeda Zahra51,225 görüntüleme • 1 ay önce